گارڈز سے فائرنگ کی وجہ دریافت کرنے پر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔حسنین حیدر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق تینوں بل قائمہ کمیٹیوں سے منظور
اجلاس میں آرمی ایکٹ، نیول ایکٹ، ایئر فورس ایکٹ ترمیمی بلز پر غور کیا گیا۔
مزید پڑھیئےاب بیوروکریسی کے پاس کوئی بہانہ نہیں بچا۔وزیر اعظم
صنعتیں لگائے بغیر ہم نوجوانوں کو روزگار نہیں دے سکتے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےجنرل اسماعیل غنی پاسداران انقلاب کے نئےسربراہ مقرر
جنرل قاسم کی موت تلخ ہے،دشمنوں کی زندگیاں مزید تلخ بنا دیں گے۔ایرانی سپریم لیڈ
مزید پڑھیئےایرانی جنرل پر امریکی حملے کی ویڈیو۔قیامت خیز منظر
ویڈیو میں ہونے والی تباہی، افراتفری اور لوگوں کی چیخ و پکار نے لوگوں کے دہلا دیے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی فضائی حدود سے نہ گزریں۔امریکا کا انتباہ
حملوں کا خطرہ ہے،فضائی حدود استعمال کرنے سے گریز کریں۔نوٹم جاری
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 5افراد ہلاک
جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیئےجنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر سپر طاقتوں کا ردعمل آ گیا
امریکی کارروائی نے دنیا کو پہلے زیادہ خطرناک بنادیاہے۔فرانس،روس، چین
مزید پڑھیئےعراقی فوج کو ہائی الرٹ کردیا گیا
عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کا جلد خاتمہ ہو گا۔عراقی کمانڈر
مزید پڑھیئےسیاسی جماعتوں نے دانشمندی کا مظاہرہ کیا۔فردوس عاشق اعوان
جمہوری عمل سے ہی قانون میں ترامیم کو منظور کیا جائے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےترکی نے لیبیا میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی
پارلیمنٹ میں ہونے والی رائے شماری میں 325 ارکان نے ترک فوج لیبیا میں تعینات کرنے کے حق میں،184 نے مخالفٹ میں ووٹ دیا۔
مزید پڑھیئےعراق میں امریکی شہریوں کو فوری طورپرملک چھوڑنے کی ہدایت
ممکنہ فلائٹس پرعراق سے نکل جائیں یا زمینی راستے سے دوسرے ممالک میں چلے جائیں۔امریکی سفارتخانہ
مزید پڑھیئےایرانی جنرل کا قتل خود مختاری پر حملہ ہے۔عراقی وزیراعظم
عراق میں امریکی افواج کی موجودگی کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔عادل عبدالمہدی
مزید پڑھیئےایران نے امریکا سے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
سلیمانی کے ناجائز قتل کا تباہ کن بدلہ لیا جائے گا۔ایرانی وزیر دفاع
مزید پڑھیئےسی این جی صارفین کیلیے ذلت کا باعث بن گئی
شہریوں نے سرد رات سی این جی اسٹیشنز کے باہر لائنوں ميں لگ کر گزاری۔
مزید پڑھیئےآرمی ایکٹ ترمیمی بل۔مسلم لیگ ن نے اعتماد میں نہیں لیا۔بلاول بھٹو
پارلیمانی قواعد و ضوابط کے تحت قانون سازی ہوئی تو ساتھ دیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا اعلان
مزید پڑھیئےبھارتی آرمی چیف جنگ کی دھمکیاں دے رہاہے۔وزیراعظم
جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سوچ سمجھ کر کی ہے۔
مزید پڑھیئےیواے ای کے ولی عہد نے پاکستان کو 20کروڑ ڈالر دینے کااعلان کردیا
محمدبن زیدالنیہان کی جانب سے دی گئی رقم دوستی کاٹوکن ہے۔عبد الحفیظ شیخ
مزید پڑھیئےآرمی ترمیمی ایکٹ 2020 قومی اسمبلی میں پیش
تینوں بل قائمہ کمیٹی دفاع کو بھیج دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےایرانی جنرل کی ہلاکت کے بعد اسرائیل نے فوج کوالرٹ کردیا
ایران کی جانب سے ممکنہ حملے کے پیش نظر ہرمون پہاڑکو بھی زائرین کیلیے بند کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط موصول
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالرز کی سطح سے بھی تجاوز کرگئے۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ امریکی حملے میں ہلاک
جنرل قاسم سلیمانی کو بغدادایئرپورٹ پر نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےنیب آرڈیننس پر شور مچانے والے پہلے پڑھ لیں۔وزیر اعظم
بیوروکریٹس نیب سے خوفزدہ تھے۔ اس کے ڈر سے ان کے فیصلوں میں تیزی نہیں آ رہی تھی۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظر عام پر آگیا
آرمی چیف کی مدتِ ملازمت پوری ہونے پرانہیں 3 سال کی توسیع دی جا سکے گی۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کیخلاف ریفرنسزکی پیروی کرنے والا نیب پراسیکیوٹر مستعفی
ذاتی وجوہات کی بنا پر نیب کے ساتھ کام جاری نہیں رکھ سکتا۔مدثر نقوی
مزید پڑھیئےہم کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔والد حریم شاہ
حریم شاہ کی حرکات پرانہیں اوران کے خاندان کو شدید صدمہ ہے۔ویڈیو پیغام
مزید پڑھیئےراناثنا اللہ نیب لاہورکے آفس میں پیش ہوگئے
آرمی ایکٹ پر حکومت کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ کیاہے۔ راناثنا اللہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم اور ولی عہد ابوظہبی کی ملاقات
محمد بن زید النہیان دو روز سے رحیم یار خان میں تھے جہاں سے وہ آج دوپہر ہی اسلام آباد پہنچے تھے۔
مزید پڑھیئےسابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی بھی گرفتار
التجا مفتی کو ان کے گھر سے حراست میں لیا گیا۔
مزید پڑھیئےٹریفک اہلکار پر تشدد کرنے والاچینی باشندہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
چینی باشندے سونگ پوپینگ کو پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos