پاکستان سپر لیگ 2020 کا آغاز 20 فروری کو کراچی اور اختتام 22 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان اوربھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ
پاکستان میں 55 بھارتی شہری اور227 ماہی گیر قید ہیں۔
مزید پڑھیئےسیلیکٹڈ حکومت سے ملک نہیں چل سکتا۔رانا ثنا اللہ
ریڑھی لگانے والا اور فیکٹری کا مالک دونوں ہی مہنگائی سے پریشان ہیں، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمشرق وسطیٰ میں کشیدگی۔امریکا کامزید فوج بھیجنے کا اعلان
امریکا اپنے شہریوں اور مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔سیکریٹری دفاع
مزید پڑھیئےنئے سال میں2سورج اور4چاند گرہن ہوں گے
2020 میں 10 اور11 جنوری کی درمیانی شب پہلا چاندگرہن ہوگا جو پاکستان میں دیکھاجاسکے گا
مزید پڑھیئےاکرم درانی ایک بارپھرنیب شکنجے میں آنے سے بچ گئے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اکرم درانی کی عبوری ضمانت میں 15 جنوری تک توسیع کردی۔
مزید پڑھیئے’’حریم شاہ نے شیخ رشیدکو اپنا بہنوئی بنا لیا‘‘
ہمارا فیملی والا تعلق ہے کیونکہ وہ میری دوست کے ساتھ نکاح میں ہیں ۔
مزید پڑھیئےپاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
دونوں ملکوں میں فہرستوں کاتبادلہ دو طرفہ جوہری تنصیبات اورسہولیات پر عدم حملے کے معاہدے کے تحت ہوا۔
مزید پڑھیئےنئے بھارتی آرمی چیف کو پہلادوٹوک پیغام
امید ہے آپ27 فروری 2019کے تجربے کو مدنظر رکھتے ہوئے تعلقات میں بہتری لائیں گے۔ترجمان پاک فوج
مزید پڑھیئےایم کیوایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش کے بعد ڈرامائی پیشرفت
پیپلزپارٹی نے ایم کیوایم پاکستان سے براہ راست مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کےمعاونین کیلیے نئے سال کی پہلی بری خبر
خبر سن کر عمران خان بھی’ گھبرا‘ جائیں گے،
مزید پڑھیئےکراچی میں پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن اور حکومت آمنے سامنے
حکومت نے یکم جنوری سےاسکول کھولنے کا اعلان کیاتھا،چیئرمین آل پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن نے کراچی بھرمیں نجی اسکول 6 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھیئےحکومت بی آر ٹی کرپشن تحقیقات میں رکاوٹ بن گئی
کرپشن کی تحقیقات کرنے والے ایف آئی اے کی ٹیم کے نگران افسر کو ترکی میں بحیثیت قونصلر تعینات کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں سرد ہواؤں نے شہریوں کو یخ بستہ کردیا
32 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےسالِ نو پر کراچی فائرنگ اور دھماکوں سے گونج اٹھا.7افراد زخمی
رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی اور گشت کے باوجود مختلف علاقوں میں نوجوان ٹولیوں کی شکل میں ہلڑ بازی اور ہوائی فائرنگ کرتے رہے.
مزید پڑھیئےکراچی کے صارفین کیلیے بجلی 4 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی
کے الیکٹرک صارفین پر سالانہ 106 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے نئے سال کی آمد پر پٹرول بم گرا دیا
پٹرول کی قیمت 2روپے 61 پیسے اضافے کے بعد 116روپے 60پیسے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں31 جنوری تک توسیع
اس سے قبل 16 دسمبر کو ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 دسمبر تک بڑھائی تھی۔
مزید پڑھیئےحکومت نے 2020 کو خوشحالی اور ریلیف کا سال قرار دیدیا
نارویجین شہری کوپاکستان سےناروے کے حوالےکردیا گیا۔فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےنندی پور پاور پلانٹ میں فرنس آئل چوری کا ریفرنس دائر
ریفرنس میں اخلاق شاہ ،اسلم باغ سمیت 9 ملزمان کو نامزد کیاگیا ہے۔
مزید پڑھیئےسلمان تاثیر کے بیٹے شہبازکی اہلیہ نے علیحدگی کا اعلان کر دیا
نیا سال 2020 ہم میں سے زہریلے پن کو ختم کر دے گا۔ماہین غنی
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کی کارکردگی کیسی رہی،ن لیگ نے وائٹ پیپر جاری کردیا
حکومتی اخراجات میں 200 فیصدجبکہ مہنگائی میں 200سے 250 فیصداضافہ ہوا۔
مزید پڑھیئےسب کو نیاسال مبارک ہو!
نیوزی لینڈمیں 12بجتے ہی لاکھوں افراد نے آسمان کو رنگ و نورکے سیلاب میں ڈوبتے دیکھا۔
مزید پڑھیئےنیاسال مبارک ہو! نیوزی لینڈمیں سال نوکاآغازہوگیا
آتش بازی کا بھی خوبصورت مظاہرہ کیا گیا، ہزاروں لوگوں نے آسمان کو رنگ و نورسے منور ہوتے دیکھا۔
مزید پڑھیئےکانگریس نے بپن راوت کو چیف آف ڈیفنس اسٹاف بنانے پر سوالات اٹھادیے
آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ اس کے کیا اثرات پڑیں گے۔منیش تیواری
مزید پڑھیئےاستادکو تشددکر کے ہلاک کرنے والے فوجیوں کو سزائے موت
مجرمان ميں ملکی خفيہ ايجنسی کے اہلکاروں کے علاوہ جيل ميں تعینات پوليس اہلکار بھی شامل ہيں۔
مزید پڑھیئےسرکاری اولڈایج ہوم میں ضعیف العمر جوڑے نے شادی کرلی
اولڈ ایج ہوم میں مقیم 67 سالہ کوچانیا مینن اور65 سالہ لکشمی امال کے درمیان محبت پروان چڑھی۔
مزید پڑھیئےبچے کل اسکول جانے کی تیاری کریں،کوئی چھٹی نہیں ہو گی۔سندھ حکومت
کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولزکل (بدھ) یکم جنوری سے ہی کھولے جائیں گے۔صوبائی سیکریٹری اسکول ایجوکیشن
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کی پیشکش پرایم کیو ایم پاکستان تقسیم
ایک گروپ کا بلاول بھٹو کی پیشکش پرسنجیدگی سے غورکرنے کا مطالبہ کیا جب کہ دوسرے گروپ کا وفاقی حکومت کا حصہ بنے رہنے پراتفاق۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز کے خلاف بینچ سے تین ججزکو الگ کرنے کی درخواست خارج
کرنل (ر)انعام الرحیم دوران سماعت عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ سپریم کورٹ نےعدم پیروی کی بنیادپر اپیل خارج کردی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos