انتخابی نتائج مسترد کردیے ہیں مگر پارلیمنٹ میں بیٹھیں گےاور کردار ادا کریں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
افغان صدراشرف غنی کاعمران خان کوفون،کامیابی پرمبارکباددی
اشرف غنی کی عمران خان کو افغانستان کے دورے کی دعوت ،عمران خان نے دعوت قبول کر لی
مزید پڑھیئےووٹوں کی دوبارہ گنتی،این اے73سےخواجہ آصف کی جیت برقرار
خواجہ آصف کےمجموعی ووٹوں میں 45 اورعثمان ڈار کے ووٹوں میں 132 ووٹوں کا اضافہ ہوا،
مزید پڑھیئےایک خاص پارٹی کو جتوانے کیلئے الیکشن کرائے گئے،گورنر سندھ
عہدے سے استعفیٰ دیا ہے سیاست نہیں چھوڑی،گورنر سندھ محمد زبیر
مزید پڑھیئےکھوٹکی سے جیتنے والے آزاد امیدوار کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ
علی محمد مہر گھوٹکی کے حلقہ این اے 205 سے آزاد حیثیت سے کامیاب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےفاروق ستارکی قومی اسمبلی کے 2حلقوں پر دوبارہ گنتی کی درخواست
فاروق ستار نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 245 اور247 میں دوبارہ گنتی کی درخواست جمع کرائی۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے والی بہادر فلسیطنی لڑکی جیل سے رہا
اسرائیلی سپاہیوں کو طمانچہ رسید کرنے پر احد تمیمی کو گزشتہ برس قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھیئےدھاندلی شکایات پر عذرداری ٹربیونلز بنائے جائیں گے،الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی یا بے ضابطگیوں کی شکایات کی سماعت کیلئے عذرداری ٹربیونلز تشکیل دینے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھیئےعمران خان عوام کے درمیان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے خواہشمند
عمران خان کے حلف اٹھانے کا معاملہ سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط ہوگا، ذرائع
مزید پڑھیئےعمران خان نااہلی کیس، جسٹس شوکت صدیقی کوبینچ سے علیحدہ کردیا گیا
عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمتوںمیں مزید کمی
امریکی ڈالر کے مقابل روپے کی قدر میں اضافے کی وجہ سے سونے کی قیمتوں میں کمی آئی،ماہرین
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے لاہورکالج کی وائس چانسلر کو عہدے سے فارغ کردیا
چیف جسٹس کا 30 روز میں نیا وائس چانسلر تعینات کرنے کا حکم۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے پنجاب کمپنیز اسکینڈل نیب کو بھجوادیا
چیف جسٹس نے پنجاب کمپنیز اسکینڈل پر نیب سے 10 دن میں رپورٹ مانگ لی—
مزید پڑھیئےکراچی،ہاکس بے کے قریب سوکھی ہوئی گٹر سے 2لاشیں برآمد
لاشوں کو پہلےماڑی پور تھانے اور بعد ازاں سول اسپتال منتقل کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا اسمبلیوں سے حلف لینے کا فیصلہ
پیپلز پارٹی اور ن لیگ مل کر دیگر جماعتوں کو حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ واپس لینے پر قائل کریں گے۔ خورشید شاہ
مزید پڑھیئےپولیس پر تشدد،تحریک انصاف کے نو منتخب ایم پی اےکی گرفتاری کا حکم
پولیس پر تشدد کرنے والے پی ٹی آئی نومنتخب امیدوار سمیت 50 افراد کیخلاف مقدمہ درج، چیف جسٹس نے بھی نوٹس لے لیا۔
مزید پڑھیئےانڈونیشیا، زلزلےکے شدید جھٹکے، 10 افراد ہلاک،متعدد عمارتیں منہدم
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی، امریکی جیولوجیکل سروے۔
مزید پڑھیئےقومی وصوبائی اسمبلی کے 8حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج ہوگی
اقومی اسمبلی کے حلقوں این اے 129 لاہور ، این اے 108 فیصل آباد ،ملتان کے حلقوں این اے 154 اور157، جھنگ میں این اے 114 اور این اے 22 مردان پر ہوگی۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں حکومت بنانے کیلئےشہباز شریف نے پیپلزپارٹی سے تعاون مانگ لیا
شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم احمد محمود سے رابطہ کیا ۔
مزید پڑھیئےلوئر دیر میں برساتی ندی میں بہہ کر 4 افراد جاں بحق
چاروں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جن کا تعلق گاؤں تخت سے ہے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کے2 حلقوں پر دوبارہ پولنگ کاحکم
این اے 10 اور این اے 48 میں خواتین کے 10 فیصد ووٹوں کی شرط پوری نہیں ہوسکی تھی
مزید پڑھیئےبھارت :دریائے جمنا کی آبی سطح خطرے کے نشان سے بلند
دریا کے علاقے میں واقع کچھ گاؤں سے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیاجا رہا ہے
مزید پڑھیئےامریکی خلائی دوربین کے خلا میں کھو جانے کا خدشہ
کیپلر دوربین ایندھن کی کمی کا شکار ہو کر اپنے اختتام کی جانب بڑھنے لگی
مزید پڑھیئےاسمبلی میں نمائندگی ملنے پر کیلاش قبیلے کا جشن
الیکشن میں پی ٹی آئی کے جیتنے پر علاقے بھر میں جشن منایا گیا
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے ”بحریہ“نام استعمال کرنے پر ازخود نوٹس لے لیا
بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کو 2اگست کے لئے نوٹس جاری کردئے گئے
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کا بیان افسوسناک ہے، الیکشن کمیشن
عام انتخابات پرامن، شفاف اور غیرجانبدار تھے۔ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےایشیا کپ کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی، اے سی سی
شیڈول کے مطابق پاکستان اور بھارت 19 ستمبر کو آمنے سامنے ہونگے
مزید پڑھیئےکراچی: قیوم آباد میں کچرا کنڈی سے بیلٹ پیپرز برآمد
بیلٹ پیپرز قومی اسمبلی کی نشست این اے 241 اور صوبائی اسمبلی کی نشست 207 کے تھے
مزید پڑھیئےایف آئی اے کا زرداری اور فریال کو حتمی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
جے آئی ٹی اجلاس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کے ایف آئی اے کے سامنے پیش نہ ہونے کے معاملے پر غور کیا گیا
مزید پڑھیئےمشی گن :موٹل میں آتشزدگی سے 6افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں 5 بچے اور ایک خاتون شامل ہیں
مزید پڑھیئے