تازہ ترین

کنوئیں کا مینڈک بننے کی پالیسی نے قطر کا بحران ختم نہیں کیا۔امارات

دبئی:متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہاہے کہ صحافتی وفود معاوضے کے ساتھ تعطیلات کے سلسلے میں دوحہ کا رخ کر رہے ہیں جہاں قطر کے تنہا ہونے کی سال گرہ منائی جا رہی ہے۔ کنوئیں کا مینڈک بننے کی پالیسی نے قطر کا …

مزید پڑھیئے

30سال تک پاکستان کے جوان ملک رہنے کی پیش گوئی

اسلام آباد: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ آئندہ 30سال تک پاکستان ایک جوان ملک رہے گا ۔ 30 سال کے دوران ہر سال 10لاکھ لوگوں کو روز گار فراہم کرنا ہوگا جس سے غربت اور بے روزگاری پر قابو پایا جا سکے گا۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیئے

چین کی امریکا کو تجارتی اور کاروباری معاہدوں کی منسوخی کی دھمکی

بیجنگ:چین امریکہ کو انتباہ کر رہا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی دھمکیوں پر عمل کرتے ہوئے محصولات بڑھانے اور دوسرے تجارتی اقدامات کیے تو دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور کاروباروں کے معاہدے منسوخ ہوجائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی نائب وزیر اعظم لیو کی کا صحافیو ں …

مزید پڑھیئے

جوہری معاہدے کی سپورٹ جاری رکھیں گے۔چینی صدر شی چنگ پینگ

بیجنگ:چین کے صدر شی چنگ پینگ نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی کو باور کرایا ہے کہ ان کا ملک 2015ء میں ایران اور بڑے ممالک کے درمیان طے پائے جانے والے جوہری معاہدے کی سپورٹ جاری رکھے گا۔غیرملکی خبریجنسی نے چینی صدر کے حوالے سے بتایا کہ یہ …

مزید پڑھیئے

یورو زون کو خسارے کی یونین نہیں بننے دیا جائے گا۔انجیلا میرکل

برلن:جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہاہے کہ یورو زون کو خسارے کی یونین نہیں بننے دیا جائے گا۔ جرمن ریڈیو کے مطابق انہوں نے اٹلی کے بجٹ خسارے میں کمی کے لیے مدد دینے کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یوروسنگل کرنسی بلاک ہے اور اسے خسارہ بانٹنے …

مزید پڑھیئے

بھارت روس سے جدید ایس فور ہنڈریڈ میزائل خریدے گا

واشنگٹن:بھارت روس سے جدید ایس فور ہنڈریڈ میزائل خریدے گا، دونوں ملکوں نے معاہدے کو حتمی شکل دے دی۔ امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے چیئرمین ولیم تھورن بی نےایک انٹرویو میں کہا ہے کہ روس سے میزائل خریدنے پر بھارت کو جدید مسلح ڈرونز کی فروخت روکی جاسکتی ہے …

مزید پڑھیئے

سرجانی ٹائون میں مکان سے میاں بیوی کی لاشیں ملیں

کراچی:کراچی کے علاقے سرجانی ٹائون میں مکان سے میاں بیوی کی لاشیں ملیں۔خدشہ ہے کہ شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کی ہےکیونکہ 70 سالہ ممتاز کا دماغی توازن درست نہیں تھا۔پولیس نے دونوں کی لاشیں اسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں کی شناخت 70سالہ …

مزید پڑھیئے

امریکا نے مریخ پر خلا باز بھیجنے کی تیاری شروع کردی ہے۔

پیرس:امریکا نے مریخ پر خلا باز بھیجنے کی تیاری شروع کردی ہے۔امریکا 2011 کے بعد سے کسی انسان کو خلا میں نہیں بھیج سکاتھا۔ناساکا زیر تعمیر راکٹ انسان کو چاند اور مریخ پر لیکر جائےگا۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکا نے مریخ پر خلا باز بھیجنے کی تیاری شروع کردی …

مزید پڑھیئے