غیرملکی کوچنگ اسٹاف ٹیسٹ میچز کیلیے وہاں جانے کو تیار نہیں۔بی سی بی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
رانا ثنا اللہ کو جیل سے رہا کردیاگیا۔فیصل آبادروانہ
مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی بڑی تعداد وہاں امڈ آئی۔ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو نہیں کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان جائیں یا پھرقبرستان۔بھارتی مسلمانوں کو دھمکیاں
پولیس کا حامد حسن پر تشدد، گھر میں توڑ پھوڑ کی، واش بیسن، باتھ روم کا سامان، بستر، فرنیچر، فرج اور واشنگ مشینیں اور برتن توڑ دیے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کو بھارت کو کرارا جواب دینے کا کہہ دیا ہے۔وزیر اعظم
نریندر مودی کشمیر کے معاملے پر ضرور کچھ کرے گا۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمفتاح اسماعیل کواڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا
مفتاح اسماعیل کے وکیل نے ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے تھے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات
ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور سیکریٹری خارجہ بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےحکومتی وزراکیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
درخواست فردوس عاشق اعوان،فروغ نسیم،اٹارنی جنرل ودیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سے 8 لاکھ 20 ہزارخواتین کو نکالنے کا فیصلہ
15دسمبر سےبی آئی ایس پی کارڈ کا استعمال ختم ہوگیا ہے،خواتین کے بچت بینک اکائونٹس کھولے جائیں گے۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع۔حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
اپیل میں لارجربینچ تشکیل دینے اورکیس کو ان کیمرہ سماعت کیلیے مقررکرنے کی استدعاکی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےابرارالحق کو بڑی خوش خبری مل گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ نےان کی تعیناتی کودرست قرار دے دیا۔
مزید پڑھیئےسعودی وزیرخارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر حکام نے معززمہمان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےروس نے اپنا انٹرنیٹ نظام قائم کرلیا
روس کا دنیا سے علیحدہ انٹرنیٹ بنانے کا تجربہ کامیاب ہوگیا،تجربے کے نتائج کو صدر پیوٹن کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسی این جی اسٹیشن مزید 24 گھنٹے بند رکھنے کا اعلان
صارفین نے کئی گھنٹہ قبل ہی سی این جی اسٹیشنوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگالی تھیں،اعلان ہوتے ہی مایوس ہو گئے۔
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ کو مچلکے ہائیکورٹ جمع کرانے کی اجازت
رانا ثنا اللہ کے وکلا نے 10,10لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرا دیے ،کچھ دیر بعد ان کی رہائی کا پروانہ جاری کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی مدت ملازمت توسیع کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
آج ہی نظرثانی کی درخواست دائر کی جائے گی۔ وزیر قانون فروغ نسیم
مزید پڑھیئےمریم نواز کی درخواستوں کی سماعت کرنے والا بینچ تحلیل
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں قائم بینچ موسم سرما کی عدالتی تعطیلات کے باعث تحلیل ہوا۔
مزید پڑھیئےلاہور، کراچی،کوئٹہ،پشاور میں سورج گرہن ختم ہو گیا
پاکستان کے مختلف شہروں میں سورج گرہن نمایاں طور پر دیکھا گیا، کہیں دھند کے باعث شہری اس منفرد منظر سے محروم بھی رہے۔
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ کی ضمانت پر رہائی کا معاملہ لٹک گیا
انسدادمنشیات عدالت کے جج شاکرحسین چھٹیوں پرہیں ،دونوں ڈیوٹی ججزبھی چھٹی پرہیں۔
مزید پڑھیئےایل او سی پر فائرنگ۔پاک فوج کے2 جوان شہید،3 بھارتی فوجی واصل جہنم
پاک فوج نے حاجی پیر سیکٹر میں بھارتی فوج کی چوکی تباہ کردی۔
مزید پڑھیئےعوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا
بجلی ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
مزید پڑھیئےپی ایس ایل سیزن فائیو۔کراچی میں تقریب کے انعقاد کی تجویز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ایک نئی کمپنی کرے گی
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی حرام کے پیسوں سے جلسہ کرنے جا رہی ہے۔شیخ رشید
عمران خان کا نام احتساب خان ہے کیوںکہ وہ لوٹے ہوئے پیسے واپس لانے کی کوشش کر رہا ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں 2 بھارتی فوجی ہلاک
کپواڑہ میں فوجی جیب میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،دونوں اہلکار فوجی جیب کے اندر سورہے تھے۔
مزید پڑھیئےویڈیو نہیں،فوٹیج کی بات کی تھی۔شہریارآفریدی مکر گئے
ایسا شور مچایا گیا،لگا کہ رانا ثنااللہ بری ہو گئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار انتہائی جوش وخروش سے منایا
گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات منعقد ہوئیں جہاں مسیحی برادری نے اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔
مزید پڑھیئےقائداعظم کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں تقریبات
ریلیاں نکالی گئیں ، کیک کاٹے گئے،تقریبات میں بانی پاکستان کی خدمات کو سلام پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیئےایرانی فضائیہ کاطیارہ تباہ۔دونوں پائلٹ ہلاک
جب طیارہ تباہ ہوا تو انہوں نے ایک زوردار دھماکے کی آوازسنی گئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے 30سال سے زائد باریوں کا نظام دفن کیا۔فردوس عاشق اعوان
لیڈرسیاسی نہیں،قومی مفادات کیلیے سوچتاہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب سلیکٹڈ وزیراعظم کے اعلیٰ کار ہیں۔ترجمان ن لیگ
لیگی رہنماوَں کے جیل جانے سے عمران خان لائق اور اہل نہیں ہوں گے۔میڈیا ستے گفتگو
مزید پڑھیئےمسیحی برادری کو ہندوواتوا کے سائے تلے کرسمس مبارک
جو لوگ قیام پاکستان کی مخالفت کر رہے تھے انہیں آج احساس ہورہا ہے۔میجر جنرل آصف غفور
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos