آ سٹریلیا کی جانب سے مچل مارش 24، کیمرون گرین 51 اور مچل اون 50 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 18.5 اوورز میں پورا کر لیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ممبئی ٹرین دھماکے: 19 سال بعد تمام بے گناہ مسلمان مقدمے سے بری
عدالت نے تمام 12 مسلمانوں کو بری کر دیا جنہیں 2015 میں ٹرائل کورٹ نے جھوٹے الزامات کے تحت سزا دی تھی
مزید پڑھیئےاسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار ، ڈالر بھی سستا ہو گیا
کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 514 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 39 ہزار 111 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ نے سلاخوں کے پیچھے موجود اور ہتھکڑی لگے اوباماکی ویڈیو جاری کردی
اوباما پر 2016 کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگانے کے بعد، ٹرمپ نے اب ایک مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویڈیو شیئر کی ہے
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز
سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کیلئے پولنگ صبح 9 بجے شروع ہوگئی جو کہ شام 4 بجے تک جاری رہے گی، نشست پر 4 امیدوار مدمقابل ہیں۔
مزید پڑھیئےاسپیکر خیبر پختونخوا نے سازش کے تحت ارکان کو حلف برداری سے روکا
بانی پی ٹی آئی ہمیشہ بولی لگواتے ہیں۔ جبکہ بولی لگانے اور سیٹیں بیچنے کا کلچر سب سے زیادہ خیبرپختونخوا میں ہے۔
مزید پڑھیئےبارش و سیلاب سے24 گھنٹے میں 13 افراد جاں بحق، 24 زخمی
26 جون سے اب تک بارشوں سے 216 افراد جاں بحق اور 582 زخمی ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےدریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب
فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تونسہ کے مقام پر پانی کی آمد 4 لاکھ 23 ہزار 621 کیوسک ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےایران اور یورپی طاقتوں کے درمیان جوہری مذاکرات رواں ہفتے ہوں گے
برطانیہ، جرمنی اور فرانس کے پاس 2015 معاہدے کو نافذ کرنے کے لیے قانونی، سیاسی اور اخلاقی جواز نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےآج سندھ، اسلام آباد، جی بی، بلوچستان میں بارش کا امکان
خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں، خطہ پوٹھوہار اور کشمیر میں کہیں کہیں موسلادھار بارش بھی ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ، والدہ کا نام بھی لازمی قرار
فیصلہ عالمی معیار سے ہم آہنگ ہونے، سماجی ضروریات مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے 4 ناراض ارکان سینیٹ الیکشن سے دستبردار
مجبوری کے تحت ہمیں دستبردار ہونا پڑا، خرم ذیشان کےسوا باقی تمام ناراض امیدوار دستبردار ہوئے۔
مزید پڑھیئےکراچی: موچکو میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں سے ایک کی شناخت طاہر کے نام سے ہوئی ہے جو تربیت یافتہ خودکش جیکٹ اور بم بنانے کا ماہر تھا۔
مزید پڑھیئےقلعہ عبداللہ میں 2 قبائل میں خونی تصادم، فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
دونوں قبائل کے درمیان مسلح تصادم کا واقعہ ذاتی چپقلش کا نتیجہ ہے، علاقے میں صورتحال انتہائی کشیدہ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے ناراض امیدوار وقاص اورکزئی کا سینیٹ انتخابات سے دستبرداری کا…
جہاں عمران خان کی بات ہو، وہاں میرے لیے کوئی چیز معنی نہیں رکھتی،وقاص اورکزئی
مزید پڑھیئےسجاول : گاﺅں ہاشم جوگی کے 22خاندانوں کا قبول اسلام
اسلام امن، محبت اور انسانیت کی فلاح کا پیغام لے کر آیا ہے، ڈاکٹر نور محمد
مزید پڑھیئےیہ کیسی مفاہمت ہے ارکان کے حلف اُٹھانے کا راستہ روک دیا گیا؟سینیٹر عرفان…
یہ وہی غیر آئینی اور غیر جمہوری رویہ ہے جو بانیٔ پی ٹی آئی نے عدم اعتماد سے بچنے کے لیے اختیار کیا تھا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے امیدوار دستبردار نہ ہوئے تو 6 سے7 سینیٹرز بنائیں گے…
خیبرپختونخوا اسمبلی میں 30 سے 35 آزاد ارکان موجود ہیں، ہم آج رات تک اپنا لائحہ عمل طے کر لیں گے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ کے پی کا مخصوص نشستوں کی حلف برداری کیخلاف پٹیشن دائر کرنے کا…
رٹ پٹیشن مکمل کرلی، آج چھٹی کے باعث ہائیکورٹ نے وصول نہیں کی، کل عدالت میں درخواست دائر کریں گے،علی امین گنڈا پور
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے ٹی20 میں دھول چٹا دی
ٹیم 110 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی،بنگلہ دیش نے 111 رنز کا ہدف صرف 15.3 اوورز میں حاصل کر کے میچ جیت لیا۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا اسمبلی: مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
گورنر فیصل کریم کنڈی نے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے 25 اراکین سے حلف لیا۔
مزید پڑھیئےمالاکنڈ میں انٹلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 9 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے 2 خفیہ ٹھکانے بھی تباہ کیے، بھاری مقدار میں جدید اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد برآمد۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کل، حکومتی امیدوار کو برتری…
خالی نشست پر مسلم لیگ (ن) کے حافظ عبدالکریم، تحریک انصاف کے مہر عبدالستار جبکہ خدیجہ صدیقی اور اعجاز منہاس آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےسینیٹ میں خریدو فروخت کو روکا، ناراض امیدواروں کے خلاف کا رروائی ہوگی :…
سیاسی جماعتوں میں ہارس ٹریڈنگ ہوتی ہے میں اسے ڈنکی ٹریڈنگ کہتا ہوں،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کی رحم کی اپیل پر میڈیکل…
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کے لیے پمز اسپتال انتظامیہ کو خط لکھ دیا
مزید پڑھیئےکراچی: ٹینکر کی ٹکر سے 2 نوعمر بھائی جاں بحق
دونوں سگے بھائی تھے جن کی شناخت 12 سال کے توصیف اور 14 سال کے ایان کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر افغانستان کے نائب وزیر داخلہ محمد نبی عمری نے وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےاختر مینگل کو دبئی جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا گیا
اختر مینگل کا نام پی این آئی ایل میں ہونے کی وجہ سے دبئی جانے سے روکا گیا،حکام
مزید پڑھیئےشاہد آفریدی کے چھکوں کا خوف، بھارتی ٹیم کا میچ کھیلنے سے انکار
بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اور ہربجھن سنگھ نے میچ کھیلنے کی مخالفت کی۔
مزید پڑھیئےقلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنتہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
ہلاک شدہ دہشتگرد علاقے میں متعدد تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھےآئی ایس پی آر
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos