سرحد سے پاک چین تجارتی اور سیاحتی سرگرمیاں بھی بند رہتی ہیں تاہم ملکی سطح کے ترقیاتی کاموں کے سامان کی ترسیل جاری رہتی ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ہزاروں فلسطینیوں کا قتل،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ہرنیا کی تشخیص
ہفتے کو معمول کے چیک اپ کے دوران 74 سالہ بنجمن نیتن یاہو میں ہرنیا کی تشخیص ہوئی، اتوار کو انکا آپریشن کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےعرب ممالک مستقبل میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں، امریکی صدر
اگر یہ آج نہیں ہورہا تو مستقبل میں ایسا ہونا چاہیے، ہم ایسا کرسکتے ہیں۔ اسرائیل ایک ایسی پوزیشن میں ہے جہاں اس کا وجود داؤ پر لگا ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےشیر افضل مروت کی ایک شخص کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں نظر آنے والا شخص میرا ذاتی گارڈ ہے، دہشت گردی کے پیش نظر میرا گارڈ کہہ رہا تھا کہ گاڑی میں بیٹھ جاؤں
مزید پڑھیئےایل پی جی 6روپے 45پیسے فی کلو سستی
ایل پی جی کا 11.8 کلوکاگھریلو سلنڈر 76روہے 9 پیسے سستا ہو گیا، اپریل کیلئے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2954روپے3 پیسےمقرر کر دی گئی
مزید پڑھیئےترکیہ، بلدیاتی انتخابات میں صدر اردوان کی جماعت کو بڑا دھچکا
دارالحکومت انقرہ اور استنبول سمیت ملک کے 9 شہروں میں میئر کی نشستوں پر حزبِ اختلاف کے امیدوار آگے ہیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا غزہ میں اسپتالوں کا محاصرہ و بمباری، 25 افراد شہید
اسرائیل کے غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری حملوں میں 32 ہزار 782 فلسطینی شہید اور 75 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں
مزید پڑھیئےقومی ویمن ٹیم کی کھلاڑی کی وقار یونس کے چھوٹے بھائی سے منگنی
منگنی کی تقریب واہ کینٹ میں ہوئی جس میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔عالیہ ریاض 62 ون ڈے اور 83 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی
مزید پڑھیئےیوم شہادت حضرت علیؓ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے
جلوس ایم اے جناح روڈ، ریگل چوک، پریڈی اسٹریٹ سے گزر کر شام 7 بجے حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر ختم ہوگا۔
مزید پڑھیئےمیٹھی عید سے قبل حکومت کی کڑوی گولی، پیٹرول 9 روپے 66 پیسے مہنگا
اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 282 روپے 24 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی
مزید پڑھیئےمادہ بنگال ٹائیگر پنجرہ توڑ کر بھاگ نکلی
مادہ ٹائیگر کو غیر قانونی طور پر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جا رہا تھا، پکڑنے کے دوران دو افراد زخمی
مزید پڑھیئےگوادر، بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملہ،2 سیکیورٹی اہلکار شہید،4 زخمی
اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کا محاصرہ کر لیا،زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پرالیکشن خطرے میں پڑ گیا
صوبائی حکومت مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف نہ لینے پر بدستور بضد ہے،سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےسندھ میں حالات نگراں دور میں خراب ہوئے، وزیر اعلیٰ
پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے، سمجھ نہیں آرہا ڈاکوؤں کے پاس ملٹری طرز کا اسلحہ کیسے پہنچ رہا ہے، مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سندھ نے سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کردیا
سینیٹ کا الیکشن چوری سے جیتا جا رہا ہے، اسمبلی میں اس وقت فارم 45 والے ارکان نہیں، حلیم عادل
مزید پڑھیئےملائیشیا میں دہشت گردی کا اسرائیلی منصوبہ ناکام
موساد ایجنٹ جعلی فرانسیسی پاسپورٹ پر کوالالمپور آیا تھا-3 سہولت کاروں سمیت گرفتار- حماس ارکان اور دیگر ہائی پروفائل شخصیات ممکنہ ہدف تھیں-
مزید پڑھیئےسٹی وارڈنزگھریلو ملازم بنا دیے گئے
بانی متحدہ کی ہدایت پر سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال نے شعبہ تخلیق کیا تھا-بیشتر سٹی وارڈنز ڈیوٹی سے غائب- حاضر سروس اور سابق افسران کے گھروں پر تعینات
مزید پڑھیئےڈاکوؤں کے گھروں کو مسمار کیا جارہا ہے،وزیر داخلہ سندھ
کراچی میں اب کوئی بوری بند لاشیں نہیں مل رہی،ضیا لنجار
مزید پڑھیئےنووجوت سنگھ سدھو نے ہاردک پانڈیا کو ’’کتے‘‘ سے تشبیہہ دیدی
کتے کو سونے کی زنجیر بھی باندھ دی جائے تو اس اس کی عزت نہیں ہوتی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے وزارتوں کو اہداف دے دیے، ڈیجٹل مانیٹرنگ ہوگی،وفاقی وزیر اطلاعات
ملک میں غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن کا ہدف بھی دیا گیا ہے،عطا اللہ تارڑ
مزید پڑھیئےغزہ جنگ کا خمیازہ، نیتن یاہو حکومت کیخلاف ہنگامے پھوٹ پڑے
مقبوضہ بیت المقدس یروشلم میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں،پانی کی توپ کا استعمال
مزید پڑھیئےسندھ میں تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے
فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکول و کالجز پر ہوگا۔
مزید پڑھیئےٓآن لائن منگوایا گیا کیک کھانے سے 10 سالہ لڑکی ہلاک
10 سالہ مانوی اور اُس کی بہن کیک کھانے کے بعد بیمار پڑگئیں۔ اسپتال پہنچائے جانے پر مانوی کو مردہ قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےمیں الیکشن ہارا تو شاید ملک ہی نہ رہے، ٹرمپ کا نیا سوشا
ملک خراب حالت میں ہے، 5 نومبر عوام کیلئے تبدیلی کا دن ہوگا، انٹرویو
مزید پڑھیئےشیر افضل مروت نے مخالفین سے نمٹنے کیلیے اپنی سوشل میڈیا ٹیم لانچ کردی
واٹس ایپ چینل بھی شروع کیا ہے اور بہت زیادہ منصوبہ بندی کر رہے ہیں، شیر افضل مروت
مزید پڑھیئےامتحان میں پاس ہونے کی خوشی میں بیٹے کی فائرنگ سے والدہ جاں بحق
والد کی مدعیت میں بچے کے خلاف قتل خطا کی ایف آئی آر درج کر لی گئی، بچے کو گرفتار نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ نے صدر جو بائیڈن کی ہتک آمیز ویڈیو شیئر کر دی
ویڈیو میں 2 پک اپ ٹرکس کو ایک ہائی وے پر چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے جن پر ٹرمپ کے حامی ہونے کے نشانات اور جھنڈے لگے تھے
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
ایسٹر کا تہوار اپنے پیغام کے ساتھ اُمید اور تجدید کے ساتھ نہ صرف روحانی بلکہ سیاسی منظر نامے میں بھی اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی؛ جنرل اسٹور میں ڈکیتی، ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
جواب میں اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک گولی انکے اپنے ساتھی کو لگی جو موقع پر دم توڑ گیا جبکہ تین ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب رہے
مزید پڑھیئےکل سے پیٹرول 10 روپے مہنگا ہونے کا خدشہ
پیٹرول کی نئی قیمت ممکنہ اضافے کے بعد 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر 289 روپے 69 پیسے ہو جائے گی۔
مزید پڑھیئے