ایئرپورٹ اولڈ ایریا 138 اور میٹ آفس یونیورسٹی روڈ پر137 ملی میٹر بارش ہوئی.
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سندھ حکومت کا کل کراچی میں اسکول بند رکھنے کا اعلان
سڑکوں پر پانی موجود ہے،کچھ وقت لگے گا نکل جائےگا۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کی پریشانی کا احساس ہے۔شرجیل انعام میمن
مزید پڑھیئےکراچی میں بارش کے باعث دیواریں گرنے کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق
مرنے والوں میں مریم دختر افضل , حمزہ ولد افضل ، سمیعہ زوجہ مبین ,ایک 28 سالہ شخص شامل
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے آئندہ 4 روز تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی
19 سے 22 اگست تک بالائی پنجاب کے شہروں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں شدید بارشوں کا امکان
مزید پڑھیئےمہاراشٹرا میں شدید بارشیں، 7 افراد ہلاک، سیکڑوں پروازیں متاثر
ممبئی میں سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر، اسکول اور کالج بند
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا نے عمران خان کی معافی کو ابلیس سے جوڑ دیا
معافی کا جو عنصر آیا ہے یہ کسی مثال پر آیا تھا، ابلیس کی مثال تھی۔
مزید پڑھیئےیہ سب عمران خان سے معافی مانگیں گے: نورین خان
سہیل وڑائچ نے فیلڈ مارشل کا انٹرویو کیاہے اس میں انہوں نے کہا کہ عمران خان معافی مانگ لیں۔
مزید پڑھیئےلاہور ،میانوالی میں ضمنی انتخاب، (ن )لیگ نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیا
این اے 129لاہور میں میاں نعمان کو مسلم لیگ(ن )کا ٹکٹ جاری کیا گیا جبکہ پی پی 87میانوالی کیلئے علی وحید کو ٹکٹ جاری کیاگیا۔
مزید پڑھیئےایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان
سوریاکماریادو کپتان،جبکہ شبمن گل نائب کپتان ہونگے،ابھیشک شرما،تلک ورما،ہاردیک پانڈیا،شیووم دوبے،اکشرپٹیل،جیتیش شرما،جسپریت بمرا اسکواڈ میں شامل
مزید پڑھیئےحکومت نے مالی سال 26-2025 کیلئے دیت کی رقم کا اعلان کر دیا
نوٹیفکیشن کے مطابق دیت کی رقم 98 لاکھ 28 ہزار 670 روپے مقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی: ادھورے ترقیاتی کام شہریوں کے لیے عذاب بن گئے
لیاقت آباد ڈاکخانہ پر سیوریج لائن کے گڑھوں میں متعدد گاڑیاں پھنس گئیں۔ سیوریج لائنیں ڈالنے کے بعد گڑھوں کو بند کیے بغیر ہی چھوڑ دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےماحولیاتی تبدیلیاں ملک میں نئی قیامت ڈھانے کو تیار
ممکنہ طوفانی بارشوں سے پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت بلوچستان اور سندھ میں بھی اربن فلڈنگ - نکاسی آب کا ناقص سسٹم کراچی کو متاثر کرسکتا ہے-
مزید پڑھیئےٹرمپ کے ٹیرف وار پر بھارتیوں کا رونا دھونا جاری
ہم لٹ گئے- ٹیکسٹائل، سی فوڈ، چمڑے کی مصنوعات اور چاول کی ایکسپورٹ میں پاکستان میدان مار سکتا ہے- بھارتی ایکسپورٹر کی دہائی-
مزید پڑھیئےپاکستانیوں کو ڈوبنے سے بچانے کی کوششیں رنگ لانے لگیں
انسانی اسمگلروں کے ہتھے چڑھ کر تین برس میں 500 سے زائد پاکستانی تارکینِ وطن یونان اور اٹلی کے سمندروں میں ڈوب گئے تھے-
مزید پڑھیئےچینی کمپنی صرف کھلونوں سے اربوں ڈالر کمانے لگی
پاپ مارٹ کی تیار کردہ مولی- ڈیمو- پوکی اور لابوبو گڑیائیں ہر عمر کے شہریوں میں مقبول- سالانہ کمائی 870 ملین امریکی ڈالر ہے-
مزید پڑھیئے26 نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی کے مزید 4 کارکنوں کو سزائیں
عدالت نے ملزمان جاوید اقبال، خان محمد، سردار خان اور عامر خان کو 4،4 ماہ قید کی سزا سنائی۔
مزید پڑھیئےسینیٹ نے بھی انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا
اپوزیشن نے ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا، ایوان نے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی ترمیم مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش ، سڑکیں تالاب بن گئیں
شہرکی بیشتر شاہراہیں اور گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں اور سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد انتظامیہ 4 ماہ میں مدنی مسجد تعمیر کرے گی، معاہدہ طے پا…
پچاس مسجد کے حوالے سے جاری نوٹیفکیشن جعلی ہے،ضلعی انتظامیہ
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں سیلاب کے باعث مزید 45 افراد جاں بحق
پیر بابا بائی پاس کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے، پیر بابا بازار میں عوام کی سہولت کیلیئے ملبہ ہٹانے کا عمل رات بھر سے جاری
مزید پڑھیئےبنیادی حقوق کےمصنوعی ٹھیکیدار بےنقاب کیےجائیں، سرفراز بگٹی
ہمارے بچوں، ہماری بہنوں، ہماری ماؤں، ہمارے نوجوانوں کے شناختی کارڈ دیکھ کر ذبح کردیاجاتا ہے
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالج اور جامعات بند کرنے کا اعلان
جامعات و کالجز تدریسی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے آن لائن طریقہ کار اپنا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےگلگت :سیلاب سے 18 میگاواٹ پاور کمپلیکس کا عارضی ہیڈ ورکس بہہ گیا
سیلاب کی وجہ سے ایکسکیویٹر کی رسائی بند ہوگئی ہے اور امدادی کارروائیاں عارضی طور پر روک دی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئے9مئی مقدمات؛چیف جسٹس کا فریقین کو دستاویزات جلد جمع کروانے کی ہدایت
فریقین کی جانب سے دستاویزات جمع کروائی گئی ہیں، ہمیں ان دستاویزات کا جائزہ لینا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے سے منع کردیا، علیمہ خان
مقدمے کی سماعت اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے کی، اس موقع پر پراسیکیوٹر ظہیر شاہ اور ملزمان کے وکلاء عدالت میں پیش ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےتھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 23 مویشی ہلاک
محکمۂ صحت نے شہریوں کو گرج چمک کے دوران کھلے میدانوں میں جانے سے گریز کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیئےسینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان،بابر،رضوان،شاہین بی کیٹیگری میں شامل
پرفارمنس کی بنیاد پر کیٹیگری بی، سی اور ڈی میں 10،10 کھلاڑی رکھے گئے ہیں۔ کنٹریکٹس یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک لاگو ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسندھ طاس معاہدہ 24 کروڑ عوام کی زندگیوں سے جڑاہے ، اسحاق ڈار
یہ معاہدہ پاکستان کے آبی تحفظ اور ماحولیاتی استحکام کے لیے نہایت اہم ہے۔
مزید پڑھیئےیوکرین میں نیٹو امن فوج کسی صورت قبول نہیں، روس کا دوٹوک انکار
ایسی کسی بھی پیشکش کو قبول نہیں کیا جائے گا جس میں یوکرینی فوج کے ساتھ نیٹو افواج شامل ہوں۔
مزید پڑھیئےپاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ بدستور برقرار
سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos