ملکی ترقی اور صوبوں کو حقوق دینے کیلئے ہماری دور میں اٹھارویں آئینی ترمیم پاس کی گئی جس سے تمام صوبوں کو فائدہ پہنچا،دنیا تیزی کیساتھ ترقی کر رہی ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی: کمپیوٹر سائنس کا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
فی الحال کنفرم نہیں کرسکتے کہ سوشل میڈیا پر چلنے والا پرچہ اصلی ہے یا نقلی۔ترجمان میٹرک بورڈ
مزید پڑھیئےاسرائیل کی رفح جارحیت، امریکا نے ایکشن لے لیا
امریکا نے اسرائیل کو گولوں کی ہزاروں کٹس کی سپلائی روک دی۔ یہ کٹس گولوں کو ٹھیک ہدف تک پہنچانے میں مدد دیتی ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت: لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا
تیسرے مرحلے میں ایک ہزار 331 امیدوار قسمت آزمائیں گے،ریاست گجرات سے بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما اور وزیر داخلہ امیت شاہ تیسرے مرحلے کے اہم امیدوار ہیں
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے گندم سکینڈل پر وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر…
کابینہ گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات میں پیشرفت کا جائزہ لے گی، اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
نیویارک عدالت کے جج نے ڈونلڈ ٹرمپ پر 1 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا اور اگلی بار توہینِ عدالت کرنے پر جیل کی سزا دینے کا کہہ دیا۔
مزید پڑھیئےشہر قائد کراچی میں گرمی کی لہر برقرار
شہر میں 16 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب: نان بائیوں کا کل سے ہڑتال کا اعلان
نان کی قیمت کو اوپن کیا جائے، سستی روٹی کے حساب سے آٹا فراہم کیا جائے، نا ن بائی ایسوسی ایشن کا مطالبہ
مزید پڑھیئےمودی سرکار کے بیروزگاری ختم کرنے کے دعوے جھوٹ نکلے
بے روزگار عوام کا 83 فیصد حصہ نوجوانوں کا ہے ، بےروزگاری اور مودی سرکار کی بے حسی سے تنگ آکر بھارتی نوجوان غیر رسمی نوکریاں کرنے پر مجبور ہیں
مزید پڑھیئےفلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنانے کی حمایت کی جائے، چین
فلسطینیوں کے جائز حقوق اور دو ریاستی حل کی بات چیت دوبارہ شروع کی جائے، مشرق وسطی میں دیرپا امن قائم کیا جائے
مزید پڑھیئےکراچی: میٹرک کے امتحانات کا آغاز، 3 لاکھ سے زائد بچے رجسٹرڈ
رواں سال امتحانی مراکز کی تعداد 505 ہے، سینٹرل جیل میں بھی ایک امتحانی مرکز قائم ہے جہاں 22 طلبہ امتحانات میں حصہ لیں گے۔
مزید پڑھیئےگرین میٹرکس، صرف یونیفارم نہیں اتحاد کی علامت ہے: نقوی
میرے بس میں ہوتا تو ٹیم کیلئے ایک لاکھ ڈالر سے بھی زیادہ کا اعلان کرتا، قومی کرکٹ ٹیم میں بھرپور صلاحیت موجود ہے،
مزید پڑھیئےحماس کی تجاویز منظوری کے بعد اسرائیل کا رفح پر حملہ
شہر کے مشرق میں اہداف کو نشانہ بنا رہی ہے، رفح میں بڑے پیمانے پر توپ خانے سے فائرنگ کی جا رہی ہے جبکہ ٹینکوں کی پیش قدمی بھی جاری ہے۔
مزید پڑھیئےدورۂ آئرلینڈ اور انگلینڈ، قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
آئرلینڈ سے پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ جائے گی جہاں وہ انگلینڈ کے خلاف 4 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
مزید پڑھیئےصحت مند غذائی نظام کے فروغ کیلیے باہمی کاوشوں کی ضرورت ہے،ڈاکٹرالزبتھ گراہم
پاکستان سب نیشنل فوڈ سسٹمز ڈیش بورڈ کی ترقی پاکستان کے فوڈ سسٹم کی تبدیلی کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے، ورکشاپ سے خطاب
مزید پڑھیئےٹھٹھہ،خرمستیاں چچا کی، سزا دو بھتیجیوں کو دیدی
آمری اسٹاپ کی رہائشی دو بچیاں ماں کے ہمراہ سیشن کورٹ پہنچ گئیں۔سیشن عدالت نے بچیوں کو تحفظ دینے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےفاسٹ باﺅلر شاہین آفریدی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد
نمیبیا کے جیراڈ ایراسمس اور یواے ای کے محمد وسیم بھی نامزد کیے گئے۔
مزید پڑھیئے10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل…
غیر رجسٹرڈ گاڑیاں زیادہ تر دہشت گردی میں استعمال ہوتی ہیں،وزیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھیئےشیر افضل مروت نےوقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کی تردید کر…
عمران خان نے نہ ہی اب تک اپنا فیصلہ تبدیل کیا، نہ کمیٹی اجلاس سے آگاہ کیا نہ ایجنڈے میں ایسی کوئی چیز تھی۔
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا کیخلاف طبلِ جنگ بج چکا
نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی ملک اور ریاستی اداروں پر کیچڑ اچھالنے والوں کی سرکوبی کرے گی-
مزید پڑھیئےصادق خان کا انتخاب فلسطینیوں کی فتح قرار
لندن کے شہریوں بالخصوص مسلمانوں نے اسرائیل نواز رشی سوناک حکومت کیخلاف فیصلہ سنا دیا-
مزید پڑھیئےمخصوص نشستوں کا کیس اہمیت اختیار کرگیا
عدالتی اصلاحات کیلئے مجوزہ آئینی ترامیم کا تعلق اسی سے جڑا ہے- فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں آیا تو حکومتی پلان دھرا رہ جائے گا-
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد2 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےگندم درآمد سے پنجاب حکومت سے کوئی تعلق نہیں تھا،محسن نقوی
پنجاب حکومت گندم کسانوں سے خریدتی ہے بیرون ممالک سے نہیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپرویزالٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظور
عدالت نے وزارت داخلہ کو 15 روز میں پرویز الٰہی کو ہاؤس اریسٹ کا پروسیجر مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےحماس کے راکٹ حملے میں3 اسرائیلی فوجی ہلاک،11 زخمی
غزہ میں اسرائیلی آپریشن کے دوران ہلاک فوجیوں کی تعداد 266 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیئےدھرنا کیس کے فیصلے پرعمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ نہ ہوتا، چیف…
میں سمجھ نہیں پا رہا کس لیول کے ذہن نے یہ رپورٹ تیار کی ہے، کمیشن کو معلوم ہی نہیں ان کی ذمے داری کیا تھی، ریمارکس
مزید پڑھیئےشیخ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی نامزد
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو تحریری طور پر آگاہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ، مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں دینے کا فیصلہ معطل
سیاسی جماعتیں اپنے تناسب سے نشستیں لے سکتی ہیں مگر باقی نشستیں انہیں کیسے مل سکتی ہیں؟جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھیئےایس ایچ او ٹنڈوجام دل برداشتہ، خود کشی کی کوشش
نہر میں چھلانگ لگا دی،کھیسانہ موری پوسٹ پر تعینات اہلکاروں نے نہر سے نکال کر بچالیا۔
مزید پڑھیئے