چاروں صوبائی وزرائے آبپاشی، واپڈا اور محکمہ موسمیات کے حکام شرکت کریں گے، دریاؤں میں پانی کی دستیابی اور تقسیم کا تخمینہ لگایا جائے گا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر ٹو، افغانستان نے بھارت کو ہرا دیا
کھیل کا مقررہ وقت ختم ہونے سے دو منٹ پہلے افغانستان کے شریف محمد نے پنالٹی کک پر گول کرکے اپنی ٹیم کو دو ایک سے تاریخی کامیابی دلادی۔
مزید پڑھیئےبابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر کپتان بنانے کی باتیں، ذرائع
بابر اعظم گزشتہ رات عمرے کی ادائیگی کے بعد لاہور پہنچے ہیں اور اب ایبٹ آباد روانگی سے قبل بابر اعظم کی بورڈ آفیشلز سے ملاقات کا امکان ظاہر کیا گیا
مزید پڑھیئےامریکا میں3 بچوں نے بینک لوٹ لیا
11، 12 اور 16 سال کے تین بچوں نے امریکی ریاست ٹیکساس میں بینک میں داخل ہو کر بینک ٹیلر کو دھمکی آمیز نوٹ تھمایا اور کیش لے کر پیدل فرار ہو گئے ۔
مزید پڑھیئےچینی باشندوں کی ہلاکت پر چینی سفارت خانے کا بیان آ گیا
پاکستانی حکام بشام حملے کے واقعے کی مکمل تحقیات کریں۔ترجمان
مزید پڑھیئےعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور’تکمیل فاؤنڈیشن’ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
تقریب کے آغاز پر ڈاکٹر طاہر ہ بی بی نے معاہدے کا پس منظر تفصیل سے بیان کیا،دونوں اداروں کے شرکا کا مختصر تعارف بھی کرایا گیا۔
مزید پڑھیئےپتنگ بازی کیخلاف آپریشن سے پولیس کی چاندی
نمائشی کارروائی کی آڑ میں پتنگ و ڈور فروشوں سے بھتہ دوگنا کردیا- ایمپریس مارکیٹ کے اطراف ہول سیل دکانیں کھلے عام چل رہی ہیں-
مزید پڑھیئےطالبان حکومت اور حکمتیار میں مذاکرات کامیاب
حزب اسلامی سربراہ نے کابل میں رہائش گاہ خالی کرنا شروع کردی- سابقہ دور حکومت میں سیکیورٹی کے سبب الاٹ کی گئی تھی-
مزید پڑھیئےغزہ جنگ کا 172 واں دن خوشخبری لے آیا
سلامتی کونسل نے سیز فائر قرارداد منظور کرلی- امریکا غائب رہا- سوا دو ماہ بعد حماس کے اسرائیل پر راکٹ حملے- صہیونی فوج کی تصدیق
مزید پڑھیئےکچے کے ڈکیتوں کی سرکوبی سندھ حکومت کیلیے بڑا چیلنج
ڈاکو راج ختم کیے بغیرامن و امان کی بحالی ممکن نہیں-آپریشنز کی ناکامی کا بڑا سبب ڈاکوئوں کیلیے پولیس کی سہولت کاری اور قبائلی سرداروں کی پشت پناہی ہے-
مزید پڑھیئےصدر زرداری سے وزیراعظم کی ملاقات
ملک کی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کر دیا
مجھے جیل میں رکھنا ہے تو رکھیں مگر باقی لوگوں کو رہا کر دیا جائے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےامریکا ، کارگوشپ ٹکرانے سے پل ٹوٹ گیا،متعدد گاڑیاں دریا برد
جہاز آگ لگنے کے بعد ڈوب گیا،متعدد افراد لاپتہ ہو گئے ۔ تلاش جاری
مزید پڑھیئےایپلٹ ٹریبونل نے پرویز الٰہی کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی
زاراالٰہی اور سمیراالٰہی کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ۔
مزید پڑھیئےجے یو آئی کو بڑا جھٹکا، سینئر رہنما طلحہ محمود پیپلزپارٹی میں شامل
میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتا ہوں، ایک ہفتے قبل صدرآصف زرداری سے طویل ملاقات ہوئی،طلحہ محمود
مزید پڑھیئےکراچی، ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے خاتون جاں بحق
خاتون کی شناخت نازیہ زوجہ غفار کے نام سے کرلی گئی ،واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا۔
مزید پڑھیئےگیس بلوں میں رعایت ختم،یکساں ریٹ مقرر
صارفین گیس کا ایک یونٹ جلائیں یا ہزاروں، نرخ یکساں چارج کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےپیشی پرجانے کے بعد میرے شہد میں کچھ ملایا گیا، بشریٰ بی بی کا…
میں شہد استعمال کرتی ہوں ، واپس جا کر شہد کھایا تو طبیت بگڑ گئی ، کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےشانگلہ میں گاڑی پر حملہ، 5چینی انجینئرز ہلاک
مسافر گاڑی اسلام آباد سے کوہستان جا رہی تھی بشام کے مقام پر سامنے آنے والی بارود سے بھری گاڑی اس سے ٹکرا گئی ۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے ون ڈے، ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کے سب سے بڑے ٹیکس پیئر کون ہیں، وزیر اعظم نے بتا دیا
آئی ایم ایف کا پروگرام استحکام کیلیے ہے،آئی ایم ایف کے ساتھ ایک اور پروگرام کرنا ہے اس کے بغیر گزارا نہیں، تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےقرارداد ویٹو نہ کرنے پر اسرائیل اورامریکا میں ٹھن گئی
اسرائیلی وفد نے امریکی دورہ منسوخ کردیا،قرارداد ویٹو نہ کرنا، یرغمالیوں کی رہائی اور حماس کے خاتمے کی جنگ کو نقصان پہنچائے گا۔ نیتن یاہو
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان میں احتجاج ختم،پولیس اسٹیشن اور چوکیاں کھل گئیں
گاڑیاں واپس کردی گئیں، 6پولیس تھانوں نے باقاعدہ کام شروع کردیا۔
مزید پڑھیئےمونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی منظور
مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف اپیل پرالیکشن ایپلٹ ٹربیونل میں سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی نجکاری، بورڈ آف ڈائریکٹرز نے توثیق کردی
نجکاری کیلیے مالیاتی مشیر ارنسٹ ینگ کمپنی کی تیارکردہ رپورٹ پربریفنگ دی گئی۔
مزید پڑھیئےقومی ٹیم کی کوچنگ؛سوشل میڈیا پر سابق کرکٹرز سےمتعلق روابط کی خبریں تیز
شین واٹسن کے ساتھ 2 ملین ڈالرز سالانہ پر معاملات طے ہوتے دکھائی دے رہے تھے، مگر محسن نقوی کے مطابق تفصیلات میڈیا پر آنے سے ڈیل فائنل نہیں ہو سکی۔
مزید پڑھیئےتربت،پاک بحریہ کے ایئر بیس پر حملہ ناکام،4 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید
دہشت گردوں نے پی این ایس صدیق پر حملہ کرنے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی اہلکاروں نے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے موثر جواب دیتے ہوئے ناکام بنا دیا۔
مزید پڑھیئےورکروں کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے قانون لارہے ہیں، مریم نواز
کم آمدن والے ایک لاکھ گھروں میں فیصل آباد بھی شامل ہے، پنجاب حکومت عوام کی حکومت ہے، دیہی اور بنیادی مراکز صحت کی 6 ماہ میں اصلاحات کریں گے
مزید پڑھیئےافتخار نے ساتھی کرکٹرز کے ہمراہ مدینہ منورہ سےافطاری کی ویڈیو شیئرکردی
ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے نسیم شاہ، سابق کپتان بابراعظم، افتخار احمد اور امام الحق مدینہ منورہ میں ایک ساتھ افطار کررہے ہیں
مزید پڑھیئےشاداب نے خود کو قیادت کی ریس سے دور کرلیا
قیادت کا ابھی کچھ نہیں سوچا، ہم بہت جلد چیزیں تبدیل کرنے میں لگ جاتے ہیں کہ ایک کی جگہ پر دوسرا لے آئیں تو معاملات ٹھیک ہوجائیں گے
مزید پڑھیئے