بریگیڈیئر( ر) سلیم خان جنرل سیکریٹری منتخب،سردار حسین بابک پارٹی سیکریٹری خارجہ امور اور انجینئر احسان سیکریٹری اطلاعات بن گئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آئی سی سی نے ویمن ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا
خواتین ورلڈکپ 3سے 20اکتوبر تک بنگلہ دیشن میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گا
پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے مختلف شعبوں میں تجارتی تبادلہ ہو گا۔
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
پیپلز پارٹی کے رہنما نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے آج شام چھ بجے حلف اٹھانا تھا۔
مزید پڑھیئےمحکمہ انسداد دہشت گردی کی بڑی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشتگردوں کی شناخت نصیب اللّہ اور احسان اللہ کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےفیصل کریم کنڈی نے بطور گورنر خیبر پختونخوا حلف اٹھالیا
تقریب میں چیف سیکرٹری سمیت دیگر حکام اور پارٹی کارکنان کی شرکت،پنڈال جئے بھٹو کے نعرے سے گونج اٹھا۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد جہنم واصل
دہشت گردوں کا ٹھکانہ بھی تباہ کر دیا، مارے گئے دہشت گرد دہشت گردی کے کئی واقعات اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔
مزید پڑھیئےکسان بورڈ کے صدر کی امیر جماعت اسلامی سے ملاقات،دھرنے میں شرکت کی دعوت
کسان بورڈ پنجاب کے صدر نے کسانوں کا ساتھ دینے اور مکمل سپورٹ کرنے پر جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب پولیس کے 9 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے
انسپکٹر جنرل ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب پولیس کے 9 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔
مزید پڑھیئےدورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
سیشن کے اختتام پر کرکٹرز میڈیا ڈے میں شرکت کریں گے، پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار اور پیر کو بھی پریکٹس سیشن کرے گی
مزید پڑھیئےن لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس طلب
دونوں اجلاس 11 مئی بروز ہفتہ سہ پہر تین بجے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوں گے۔
مزید پڑھیئےمیں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے…
حنیف عباسی پارلیمان میں ان کے ساتھی ہیں اور آج بھی ان سے فون پر بات ہوئی ہے۔ حنیف عباسی کے ساتھ تلخ کلامی کی خبروں میں صداقت نہیں ہے
مزید پڑھیئےسابق کیوی کرکٹر بھی امریکا کے ورلڈکپ اسکواڈ حصہ بن گئے
سابق کیوی کرکٹر سال 2015 کے ورلڈکپ اسکواڈ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کا حصہ تھے۔امریکی اسکواڈ کی قیادت موننک پٹیل کے سپرد ہوگی
مزید پڑھیئےڈیرہ بگٹی:دو گروپوں میں فائرنگ،2افراد جاں بحق
فائرنگ سے چار افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ، فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے ۔تصادم کی وجہ اراضی تنازع بتایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں نوجوانوں کاکھانوں میں ٹرانس فیٹس کو ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ
پاکستان ٹرانس فیٹی ایسڈز سے متعلق ضوابط کو نافذ کرنے میں ناکام رہا ہے، جو شہریوں کی صحت اور بہبود کے لیے اہم خطرات کا باعث ہیں
مزید پڑھیئےلکی مروت؛ پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد
رنگ روڈ پر فائرنگ کے واقعے میں 2 خواجہ سرا زخمی ہو گئے، جنہیں طبی امداد کے لیے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےگندم خریداری کا معاملہ، لیگی قائدین آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے
اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شرکت بھی متوقع ہے جبکہ اہم بیٹھک میں رانا ثناء اللہ، خواجہ آصف سمیت سینئر رہنما شریک ہوں گے
مزید پڑھیئےتین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی،عمران خان
بات چیت مخالفین سے ہوتی ہے، دوستوں سے نہیں اور ڈیل وہ کرتا ہے جسے ملک سے باہر جانا ہو یا پھر جیل و سزا سے بچنا ہو۔
مزید پڑھیئےغزہ جنگ بندی : امریکا نے حماس سے متعلق قطرکو تنبیہ کردی
ہم جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے پرعزم ہیں، تاہم اس یہ مقصد کے حصول میں واحد رکاوٹ حماس ہے
مزید پڑھیئےسکھ رہنما ہر دیپ سنگھ کے قتل میں ملوث 3 ملزم گرفتار
45 سالہ ہردیپ سنگھ نجر کو گزشتہ سال جون میں سکھوں کی سب سے بڑی آبادی والے شہر وینکوور کے مضافاتی علاقے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا
مزید پڑھیئےاینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی، ڈیون تھامس پر 5 سال کی پابندی
ڈیون تھامس نے سری لنکا کرکٹ، ایمریٹس کرکٹ بورڈ اور سی پی ایل کے اینٹی کرپشن کوڈ کی 7 خلاف ورزیاں کیں
مزید پڑھیئےدوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں: مریم نواز
فائر فائٹرز ڈے آتشزدگی میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے فائر فائٹرز کی قربانیوں کو تسلیم کرنے کا دن ہے
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن کی ملاقات
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان کے نوجوانوں کی شاندار صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار بھی کیا ہے
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات
ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے گورنرز کی تقرری پر بھی مشاورت کی
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان، 3 پاکستانی بھی شامل
امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے ابتدائی راؤنڈ کے لیے 20 امپائرز اور 6 ریفریز پر مشتمل پینل کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کی سائرہ افضل تارڑ کے گھر آمد، والد کے انتقال پر تعزیت
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق شہباز شریف نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی
مزید پڑھیئےبرطانیہ، بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مار لیا
حکمراں کنزرویٹو کو تاریخی شکست ہوئی، تقریبا ساڑھے چار سو نشستیں کھو کر تیسرے نمبر پر گر گئی، جبکہ بڑی تعداد میں آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
غزہ میں زخمیوں کی سب سے بڑی تعداد بچوں کی ہے، وہاں میلوں تک امدادی ٹرک کھڑے ہیں مگر امداد غزہ جانے نہیں دی جارہی
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا جا رہا…
یہ دن منانے کا مقصد فائر فائٹرز کی عظیم قربانی یاد کرنا، ان کا کردار اجاگر کرنا اور حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پنجاب کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں موسم گرم اور جھکڑ چل سکتا ہے، صوبہ بلوچستان اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا
مزید پڑھیئے