مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل 3 روپے 74 پیسے سستا کرنے کی تجویز ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی ورکنگ کرلی گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شام کے شہر سویدا میں فرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑے،30 افراد ہلاک
فرقہ وارانہ جھڑپیں دروز اکثریتی علاقے میں ہوئیں۔ یکے بعد دیگرے کئی افراد کے اغوا پر مقامی بدو قبائل اور دروز ملیشیا کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان وائٹ بال ٹیم کا ٹریننگ کیمپ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری
بنگلادیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے قومی ٹیم 16 جولائی کو ڈھاکہ روانہ ہوگی۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی غزہ میں خیموں اور بازار پر بمباری،مزید50 فلسطینی شہید
وسطی غزہ کے علاقے نصیرات میں صاف پانی لینے کے لئے جمع ہونے والے فلسطینیوں پر میزائیل حملے میں 6 بچوں سمیت 8 افراد شہید اور کم از کم 17 زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیئےفرنٹیئر کانسٹیبلری کو وفاقی فورس کادرجہ دیدیا گیا،صدارتی آرڈیننس جاری
صدر کے جاری کردہ آرڈیننس کے تحت وفاقی حکومت کو فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کو وفاقی کانسٹیبلری میں تبدیل کرنے کے اختیارات حاصل ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی حکومت سے نہیں،اسٹیبلشمنٹ سے بات کرناچاہتی ہے:راناثناءاللّٰہ
اسٹیبلشمنٹ سے بات سیدھی ہوجائے، پی ٹی آئی سیاسی مذاکرات کرنا ہی نہیں چاہتی ان سے کیا بات کریں۔
مزید پڑھیئےاٹلی سے غزہ کے لیے امدادی کشتی روانہ،اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان
کشتی میں تقریباً 15 بین الاقوامی کارکن سوار ہیں جو انسانی ہمدردی کے تحت ادویات، خوراک، طبی سازوسامان اور بچوں کا سامان لے کر روانہ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کا ندی نالوں میں طغیانی پر اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم
بارش کا پانی کھڑے رہنے سے عوام بالخصوص بچوں اور خواتین کو دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ہر صورت پانی کی نکاسی جلد از جلد مکمل کی جائے۔
مزید پڑھیئےمودی کے عدلیہ،میڈیا اور وفاق پر حملے بے نقاب
مودی نے حکومت سنبھالتے ہی وزارتوں میں کیمرے لگوا کر صحافیوں کے پریس انفارمیشن بیورو کارڈز منسوخ کردیے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی: فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 2 محنت کش جاں بحق
مبینہ غفلت برتنے پر بوائلر و ٹائر پگھلانے کا کارخانہ لگانے والے مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےکندھ کوٹ: کچے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، 2 ڈاکو ہلاک
پولیس نے جدید اسلحے کے ساتھ ساتھ ڈرون ٹیکنالوجی بھی استعمال کی، جس سے آپریشن کی نگرانی اور ڈاکوؤں کی نقل و حرکت پر قابو پانے میں مدد ملی
مزید پڑھیئےانگلینڈ اور بھارت کا لارڈز ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل
انگلینڈ کے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت نے چوتھے روز کے اختتام پر 4 وکٹ پر 58 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھیئےکشمور:گڈو بیراج کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب
پانی کی آمد 3 لاکھ 55 ہزار 283 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 15 ہزار 558 کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین آئندہ ماہ چلانے کا اعلان
مال بردار ریل گاڑی سے مختلف اشیا روس، ترکمانستان اور قازقستان سے پاکستان پہنچیں گی۔
مزید پڑھیئےمتنازع پیکا ایکٹ اور صحافیوں کے مسائل پرآئی ایف جے کا چیف جسٹس پاکستان…
پاکستان میں صحافیوں کو پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی میں بڑھتے خطرات کا سامنا ہے، صحافیوں کو پیکا قانون کے تحت مقدمات، ہراسانی اور دھمکیوں کا سامنا ہے
مزید پڑھیئےمودی کی ہندی کو نصاب کا حصہ بنانے کی کوشش، مزاحمت کا سامنا
مودی کی ہندی کو زبردستی نافذ کرنے کی کوشش مقامی زبانوں اور ان کی ثقافت کے لیے خطرہ ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 35 ہزار پوائنٹس کی حد…
ٹریڈنگ کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی بھرپور خریداری دیکھی جا رہی ہے، خاص طور پر بینکنگ، توانائی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مثبت سرگرمی ہے
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل سسٹم بھیجنے کا اعلان
ہم انہیں پیٹریاٹ دیں گے، کیونکہ انہیں اس کی شدید ضرورت ہے۔صدر ٹرمپ
مزید پڑھیئےیانک سنر نے ومبلڈن 2025 کا مینز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا
لندن میں کھیلے گئے فائنل میں سنر نے دفاعی چیمپئن ’اسپین کے کارلوس الکاریز‘ کو شکست دے کر تاریخ رقم کی۔ مقابلے کا اسکور ’4-6، 6-4، 6-4، 6-4‘ رہا۔
مزید پڑھیئےسکھ فارجسٹس کا صدر ٹرمپ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے دعائیہ تقریب…
یہ دعائیہ تقریب 17 اگست کو خالصتان ریفرنڈم کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے آغاز کے ساتھ شروع ہوگی
مزید پڑھیئےشنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج شروع ہوگا، اسحاق ڈار شرکت کرینگے
اجلاس کی سائیڈ لائن پر اسحاق ڈار کی ایس سی او کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی ہوں گی۔
مزید پڑھیئےطیارہ حادثہ، لندن کے ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ پر تمام فلائٹس منسوخ
فلائٹ آپریشن غیر اعلانیہ مدت تک بند رہے گا۔چھوٹا طیارہ حادثہ کا شکار ہوکر تباہ ہو گیا تھا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
اتوار کو ملکہ کوہسار مری، میانوالی، اٹک، جھنگ، جنوبی وزیرستان اور سوات میں بھی بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےمولانا کے بھائی ضیاء الرحمان نے گنڈاپور کا چیلنج قبول کرلیا
آپ کے جانے کا زمانہ آچکا ہے۔ جلد کے پی عوام کو کرپٹ حکومت سے چھٹکارا دلائیں گے۔ضیاء الرحمان
مزید پڑھیئےحکومت کا ایف سی کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
وفاقی کابینہ کی طرف سے فرنٹیئر کانسٹیبلری ایکٹ 1915 میں ترامیم کی منظوری کے بعدایف سی کے دائرہ اختیار کو بڑھانے کے لیے ایک آرڈیننس جاری کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےجاپان نے پاکستان کو شکست دے کر انڈر 18ہاکی ایشیا کپ جیت لیا
پاکستان کو کئی پنالٹی کارنر ملے لیکن کوئی گول نہ کرسکی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں مخدوش عمارتوں سے متعلق منصوبہ بندی کیلیے کمیٹی قائم
کمیٹی وزیر بلدیات کی قیادت میں اپنی سفارشات 15 روز میں پیش کرے گی ، وٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےگھوٹکی : دریائے سندھ میں 3 خواتین ڈوب کر جاں بحق
جاں بحق ہونے والی تینوں خواتین کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےوفاق کی پالیسیوں سے سندھ کے توانائی منصوبے متاثر ہو رہے ہیں، شرجیل میمن
مکمل اختیار دیا جائے تو صوبہ توانائی کے شعبے میں انقلاب برپا کر سکتا ہے۔سینئر صوبائی وزیر سندھ
مزید پڑھیئے90 دن کاپلان کہاں سے آیا ہے،عالیہ حمزہ کا گنڈا پور سے سوال
پچھلے 2 دن سے بہت مصروف تھی، ایسی مصروفیات جن کا شاید مجھے بھی علم نہیں تھا، کیا کوئی روشنی ڈالے گا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos