امریکا کا ایران سے یورینیم افزودگی کا مکمل خاتمہ کرنے کا مطالبہ ایک مذاق ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ یوم آزادی کے موقع پر بند رہے گی
انتظامیہ کی جانب سے تمام سرٹیفکیٹ ہولڈرز، بروکرز اور متعلقہ فریقین کو باضابطہ اطلاع دے دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےجشن آزادی معرکہ حق،کراچی میں خصوصی آزادی ٹرین کا افتتاح
کلچر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ڈیزرٹ ٹرین پہلے سے چل رہی ہے ، خصوصی آزادی ٹرین مفت چلائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےعظیم صوفی بزرگ داتا علی ہجویریؒ کے عرس کی تقریبات کا آغاز
عرس کی تقریبات 13 تا 15 اگست تک جاری رہیں گی، عرس کے دوران قرأت، نعت خوانی اور سماع کی محفلیں عروج پر ہوں گی۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فضائیہ کے پائلٹوں نے بھی غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
غذائی قلت سے اموات دو سو ستائیس ہوگئیں جن میں ایک سو تین بچے بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےچھاتی کے سرطان کے خلاف مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، آصفہ بھٹو
تاخیر سے تشخیص ہر سال ہزاروں خواتین کی جان لے لیتی ہے، بروقت تشخیص کی صورت میں شفا یابی کی شرح نوے فیصد سے زائد ہے۔
مزید پڑھیئےمعرکہ حق، یوم آزادی کی تقریبات کا آج آغاز، صدر، وزیراعظم شرکت کرینگے
تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک ہوں گے، جے ایف 17 تھنڈر فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کریں گے،
مزید پڑھیئےامریکا اور پاکستان میں دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر بات
پاکستان اور بھارت کے ساتھ تنازع کے دوران ہمارا تجربہ رہا ہے۔ یہ جنگ خوفناک شکل اختیار کرسکتی تھی،
مزید پڑھیئےابتدائی 40 اوورز تک میچ ہمارے ہاتھ میں تھا، محمد رضوان
شائی ہوپ نے عمدہ اننگز کھیلی، ہدف کے تعاقب میں تین وکٹیں جلد گرنے کے بعد سنبھل نہ سکے۔
مزید پڑھیئےگورنر ہاؤس کراچی میں آتش بازی کا عالمی ریکارڈ قائم
گورنر ہاؤس سندھ میں دنیا کی طویل ترین ایک گھنٹا 16 منٹ کی آتش بازی کا عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد، پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں آج بارش متوقع
مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہورہی ہیں۔ 17 اگست سے ان کی شدت میں اضا فے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت امریکا کے ساتھ مذاکرات میں ہٹ دھرم رہا، امریکی وزیر خزانہ
سوئٹزر لینڈ اور بھارت سمیت کئی ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدے ابھی مکمل ہونا باقی ہیں۔
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 202 رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی
گرین شرٹس 295 رنز کے تعاقب میں 92 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئے، ویسٹ انڈیز کے جیڈن سیلز نے صرف 18 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیئے9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس کا تحریری فیصلہ جاری،صنم جاوید اورعالیہ حمزہ کو گرفتار…
عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو پانچ سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سناتی گئی۔
مزید پڑھیئےامریکا : ایئرپورٹ پر2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے؛ خوفناک آگ بھڑ اُٹھی
ریاست مونٹانا کے کالی اسپیـل سٹی ایئرپورٹ پر مسافر بردار چھوٹا طیارہ لینڈنگ کے دوران پارک شدہ جہاز سے ٹکرا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
مزید پڑھیئےجشنِ آزادی اور معرکہءحق وباطل کے ضلعی ادبی مقابلوں کی تقریبِ تقسیمِ انعامات کی…
اپنی مہارت بصیرت ۔ محنتِ شاقہ اورجامع منصوبہ بندی سے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔
مزید پڑھیئےعوام اور حکومت اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں۔مولانا مطیع الرحمن
معاشرے کو خوبصورت بنانے کیلئے قرآن و حدیث کی تعلیمات سے استفادہ کیا جائے۔درس قرآن ڈاٹ کام
مزید پڑھیئےبھارت کا غرور 10مئی کو غرق ہوگیا،وزیراعظم شہباز شریف
6 اور 10مئی کے بعد ایک نیا پاکستان وجود میں آچکا ہے،نوجوانوں کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئے100 الیکٹرک بسیں آج چین سے پاکستان روانہ ہو جائیں گی: مریم نواز
کرایہ صرف 20 روپے مقرر کیا گیا ہے، یہ جدید اور ماحول دوست بسیں ایئر کنڈیشنڈ ہوں گی، ان میں وائی فائی کی سہولت موجود ہو گی۔
مزید پڑھیئےکابینہ ڈویژن کا توشہ خانہ میں موصول نئے تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے…
کابینہ ڈویژن نے ای پیڈز کے ذریعے 29 اگست تک تخمینہ کاروں سے بولیاں طلب کر لیں
مزید پڑھیئےملیر جیل سے جاوید نامی قیدی فرار
ملزم جاوید ملیر جیل کے دروازے سے فرار ہوا ، اہلکاروں کی غفلت پر تحقیقات کا آغاز
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کی پنشن 23 لاکھ 90 ہز ار روپے ہے، وزارت قانون
جج کی بیوہ کو ڈرائیور، اردلی ملے گا، 2 ہزار یونٹ بجلی اور مفت پانی کی سہولت بھی حاصل ہے اور جج کی بیوہ کو ماہانہ 300 لیٹر پیٹرول بھی دیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا طبی معائنہ، ڈاکٹرز نے مکمل صحت مند قرار دیدیا
بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع ہوگی،ذرائع
مزید پڑھیئےپاکستان میں سونا مزید 500 روپے سستا ہوگیا
فی تولہ سونا 3 لاکھ 58 ہزار 800 روپے سے کم ہو کر 3 لاکھ 58 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپرو لیگ میں قومی ہاکی ٹیم کو شرکت کا مثبت اشارہ مل گیا
سیکریٹری پی ایچ ایف ایک دو روز میں ایڈیشنل سیکریٹری فنانس سے ملاقات کریں گے، فنانس کے معاملات طے ہونے پر پرولیگ میں شرکت کا باقاعدہ اعلان ہوگا۔
مزید پڑھیئےسرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی 16 اگست تک جاری رہے گی
دستیاب سیٹیں مکمل ہوتے ہی حج درخواستوں کی وصولی فوری روک دی جائے گی،ترجمان وزارت مذہبی امور
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی
18 سے 21 اگست کے دوران خیبر پختونخوا، پنجاب، بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش ہوگی۔
مزید پڑھیئےتیسرا ون ڈے: 295 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑا…
8 رنز پر تین کھلاڑی پویلین لوٹ گئے،اوپنر صائم ایوب، عبداللہ شفیق اور کپتان رضوان بغیر کوئی رن بنائے آئوٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں مزید 16 فلسطینی شہید
غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ’غذائیت کی کمی کے باعث‘ پانچ اموات ریکارڈ کی گئیں۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس اور وزیر خزانہ کی ملاقات، قانون کی حکمرانی کیلیے مشترکہ کاوشوں پر…
ٹیکس سے متعلق مقدمات کی درجہ بندی اور ٹیکنالوجی سے خدمات کی فراہمی پر تبادلۂ خیال بھی کیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos