اجلاس میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے منتخب اراکین یعنی ایم این ایز اور ایم پی ایز کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
برطانوی کھلاڑی نے لارڈز میں بھارت کے خلاف جاری ٹیسٹ میں بھارتی بیٹر کرون نائر کا کیچ پکڑ کر راہول ڈریوڈ کو پیچھے چھوڑا۔
مزید پڑھیئےغزہ بچوں اور بھوکے لوگوں کا قبرستان بن چکا ہے، انروا چیف
فلسطینیوں کے پاس بچنے کا کوئی راستہ نہیں، ایک طرف موت ہے تو دوسری جانب بھوک، ہمارے اصول اور اقدار دفن ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے 9 شہری سپردخاک، فضاء سوگوار
شہداء کی میتیں سخت سیکیورٹی میں ان کے آبائی علاقوں کو منتقل کی گئیں، جہاں انہیں لواحقین کے حوالے کیا گیا
مزید پڑھیئےملتان، فیصل آباد، بہاولپور اور دیگر شہروں میں بارش
تھرپارکر میں بھی تیز بارش ہوئی۔ ہنگو میں بارش کے دوران مکان کی چھت گرگئی۔ ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھیئےایران امریکی فوجی اڈے پر نصب اہم کمیونیکیشن ڈوم تباہ کرنے میں کامیاب
یہ گنبد نما ڈھانچہ، جسے 2016 میں نصب کیا گیا تھا، جدید سیٹلائٹ رابطہ نظام کا حصہ تھا اور اس پر 1.5 کروڑ ڈالر کی لاگت آئی تھی
مزید پڑھیئےلکی مروت، تھانا گمبیلا پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام
دہشتگردوں کی نقل و حرکت بھانپتے ہوئے پولیس نے فائرنگ شروع کی۔ پولیس کی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہوگئے
مزید پڑھیئےاٹلی نےپہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
اٹلی نے یورپ کوالیفائر 2025 ایونٹ میں گرنزی اور اسکاٹ لینڈ کے خلاف جیت کے ذریعے یہ کامیابی حاصل کی۔
مزید پڑھیئےامریکا،محکمہ خارجہ کے 14 سو ملازمین نوکری سے فارغ
محکمہ خارجہ کے ایک ہزار 107 سول سروس ورکرز اور 246 فارن سروس افسران کو خط بھیج کر آگاہ کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےایم کیو ایم بانی غدار الطاف شدید بیمار
لندن کے ہسپتال میں داخل ہیں، جہاں ان کےمختلف ٹیسٹ کئے گئے۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا میں ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان شاہینز کا اعلان
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 14 سے 24 اگست تک آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں کھیلی جائے گی۔
مزید پڑھیئےعمران کے بیٹے پاکستان آکر تحریک کا حصہ کیوں نہیں بنیں گے؟
جمائما بیٹوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے ہمیشہ بہت حساس رہی ہیں- موجودہ حالات میں قاسم اور سلیمان کسی صورت پاکستان نہیں آئیں گے- قریبی ذرائع کا دعویٰ
مزید پڑھیئےافغان باشندوں کو غیر قانونی ویزے جاری کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب
بھاری رشوت کے عوض ملکی سلامتی دائو پر لگانے والے اہلکاروں کے بینک اکائونٹس- موبائل ڈیٹا اور اثاثوں کی تحقیقات جاری-ای ویزا کی از سر نو چھان بین شروع-
مزید پڑھیئے25 ہزار بھارتی خواتین ڈائن قرار دے کر قتل
بہار کو ڈائنوں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے- ریاست کی 75 ہزار خواتین کی زندگی کو خطرات - 97 فیصد کا تعلق پسماندہ ذاتوں سے ہے-
مزید پڑھیئےچڑیا گھر میں جانوروں کیلیے نہانے کا اہتمام
مصنوعی آبشار بھی بنائے جارہے ہیں- شیر- تیندوے اور ریچھ کے پنجروں میں برف کے بلاک رکھ دیے گئے- گلوکوز ملا پانی بھی پلایا جارہا ہے-
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر 35 فیصد درآمدی ٹیکس عائد کر دیا
یکم اگست 2025 سے کینیڈا سے امریکہ آنے والی مصنوعات پر 35 فیصد ٹیکس لاگو کیا جائے گا، جو تمام شعبہ جاتی محصولات سے ہٹ کر ہوگ ، صدر ٹرمپ
مزید پڑھیئے9مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود، عمر چیمہ، محمود الرشید کی درخواستِ ضمانت خارج
ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔
مزید پڑھیئےمودی حکومت کے خلاف ملک گیر ہڑتال،معیشت کو 15 ہزار کروڑ کا نقصان
30 سے 40 کروڑ مزدور، کسان، بینک ملازمین اور ٹرانسپورٹ ورکرز حکومتِ وقت کے خلاف میدان میں نکل آئے۔
مزید پڑھیئےبھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ مودی کیخلاف بھڑک اٹھے
اگر پاکستانی اداکارہ کی فلم بھارت میں ریلیز نہیں ہوسکتی تو ہاکی ٹیم کو خوش آمدید کیوں؟
مزید پڑھیئےضلع کرم میں حادثہ: گاڑی نہر میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق
گاڑی اچانک بے قابو ہو کر نہر میں جا گری، جس کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی خاتون ٹینس کھلاڑی باپ کی فائرنگ سے قتل
25 سالہ رادھیکا کے قتل کی وجہ گھریلو جھگڑا بتایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےاجیت دوول کا بیان بھارتی عوام کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے، ترجمان دفتر…
مجھے ایک تصویر بھی دکھائیں جس میں ’آپریشن سندور‘ کے دوران انڈیا کو ہونے والے کسی نقصان کو دکھایا گیا ہو۔قومی سلامتی مشیر
مزید پڑھیئےپاکستان کے خلاف پروپیگنڈا بے نقاب، مودی سرکار نے جھوٹ پر مبنی کتاب شائع…
کتاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بھی انتہائی نامناسب زبان استعمال کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےفلسطینی نژاد نوجوان کا امریکی حکومت سے دو کروڑ ڈالر ہرجانے کا مطالبہ
انہیں غیرقانونی طور پر گرفتار، حراست میں رکھا گیا اور ملک بدر کرنے کی کوشش کی گئی،محمود خلیل
مزید پڑھیئےلیاری عمارت حادثہ؛ ملزمان 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
گرفتار ملزمان میں 5 ڈائریکٹر، 2 ڈی ڈی، ایک انسپکٹر اور عمارت کا مالک شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےمودی سرکار کو ٹرمپ کا زبردست جھٹکا، بھارت پر 10 فیصد ٹیرف لگا دیا
برکس کا قیام امریکی معیشت کو نقصان پہنچانے اور ڈالر کو کمزور کرنے کے لیے کیا گیا، ٹرمپ
مزید پڑھیئےکراچی : 16 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کیا گیا
مقتولہ لڑکی کے والد محمد احمد کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا،تین مشتبہ افراد زیر حراست
مزید پڑھیئےسینیٹ الیکش : خیبر پختونخوا میں بولیاں لگنا شروع
حکومتی پارٹی کے بعض ارکان اسمبلی نے انکشاف کیا ہے، سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کے بعض امیدواروں نے ووٹ لینے کے لیے پیسوں کی آفر ہوئی۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی
کلفٹن میں آج مطلع جزوی ابرآلود ہونے کے سبب پھوار ہوئی۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےنااہلی ریفرنس: 26 معطل ارکان کی اسپیکر سے ملاقات، مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی، جس میں مختلف امور زیر غور آئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos