اسپتال کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط شہباز شریف اور ایئر چیف مارشل نےکی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دہشتگردی پوری دنیاکے امن کیلئے خطرہ ہے،ہمیں مل کر مقابلہ کرنا ہوگا۔فاروق ستار
ٹیکساس میں دہشتگردی واقعے میں سبیکاجاں بحق ہوئی جو کہ ایک دکھ والی بات ہے
مزید پڑھیئےفاٹا کو کے پی کے میں ضم اورایف سی آر کوختم کریں گے۔شاہ محمود
کراچی میں روزانہ 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے،شہری پانی کو ترس رہے ہیں
مزید پڑھیئےنچلے طبقے کو اوپر لاکر پاکستان کو فلاحی مملکت بنائیں گے۔عمران خان
حکومت نے ملک کو اتنا مقروض کر دیا ہے اور قرضہ اتارنے کی صلاحیت بھی ختم کر دی
مزید پڑھیئےحکومت کے 5سال میں ایک کروڑنئی نوکریاں پیداکریں گے۔اسد عمر
ہماری حکومت پہلے 100دن میں ہائوسنگ سکیم کے تحت 50 لاکھ گھربنائے جائیں گے
مزید پڑھیئےپولیس رویے سے دلبرداشتہ ہوکر لودھراں کے شہری نے خود سوزی کرلی
لودھراں پولیس نے اقبال کے بیٹے کو جھوٹے مقدمے میں بند کردیا تھا
مزید پڑھیئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کاملک میں صدقہ فطر اور فدیہ صوم و کفارے کے…
رواں برس فطرے کی کم از کم رقم 100 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے، رویت ہلال کمیٹی
مزید پڑھیئےسکھربیراج سےچاربوری بندلاشیں برآمد
ریسکیو حکام کےمطابق لاشیں تشدد زدہ ہیں۔
مزید پڑھیئےقصور سے سابق رکن صوبائی اسمبلی الیاس خان ساتھیوں سمیت (ن) لیگ میں شامل
الیاس خان نے مسلم لیگ (ق) کو خیرباد کہہ کر (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےرائیونڈ روڈ کیس:نوازشریف طلبی کے باوجود پھر نیب میں پیش نہ ہوئے
نواز شریف پر بطور وزیراعطم 1998 میں رائیونڈ روڈ سے جاتی امراء تک غیر قانونی طور پر سڑک تعمیر کرانے کا الزام ہے
مزید پڑھیئےجے یو آئی کا مرکزی حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ
فاٹا بل کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) سے اختلافات پیدا ہونے کے باعث جے یو آئی نے مرکزی حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا ترقی کے اعتبار سےجنوبی پنجاب سے بھی پیچھے ہے، رپورٹ
انفراسٹرکچر، میٹرو، اورینج ٹرین اور دیگر منصوبے پنجاب کی پہچان بن چکے ہیں۔ رپورٹ
مزید پڑھیئےکراچی: کورنگی میں بس الٹنے سے 2افراد جاں بحق ،7زخمی
بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔
مزید پڑھیئےیمن سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملوں کی کوشش ناکام
حوثی باغیوں نے 2 میزائل داغے جس میں سے ایک فضا میں ہی تباہ کردیا گیا، عرب میڈیا
مزید پڑھیئےعمرا ن خان نے دوسری جماعتوں کی وکٹیں اڑانے کی سنچری مکمل کرلی
سب سے زیادہ وکٹیں ن لیگ، پیپلزپارٹی، ق لیگ کی لیں، جے یو آئی اور متحدہ بھی محفوظ نہ رہیں
مزید پڑھیئےشہر قائد میں آج شدید گرمی ، پارہ 44ڈگری تک پہنچ گیا-بجلی بھی غائب
کراچی میں پارہ آج بھی 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےشہر قائد میں شدید گرمی کی لہر مزید 3 روز برقرار رہے گی۔محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا درجہ حرارت 41 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےمتنازع کشن گنگا ڈیم: پاکستان کا عالمی بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ
بھارتی منصوبوں کا معاملہ عالمی بینک کے صدر کے سامنے اٹھائیں گے، اعزاز چوہدری
مزید پڑھیئےاختیارات کا ناجائز استعمال: نواز شریف آج نیب لاہور میں پیش ہونگے
واز شریف پر بطور وزیراعطم 1998 میں رائیونڈ روڈ سے جاتی امراء تک غیر قانونی طور پر سڑک تعمیر کرانے کا الزام ہے
مزید پڑھیئےٹیکساس فائرنگ سے جاں بحق پاکستانی طالبہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے…
ٹیکساس کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 9 طالب علموں اور ایک استاد سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےسرگودھا: سائبر کرائم سیل کی کارروائی، خواتین کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیاگیا۔
مزید پڑھیئے20 مئی بھی آگئی کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوسکی
کے الیکٹرک کی جانب سے شہریوں کو ایس ایم ایس موصول ہوا ہے کہ آج بھی بجلی جائے گی
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کا غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے لئے وفد بھیجنے کا…
ماہرین کو غزہ بھیجنے کے لیے قرارداد کی 29 اراکین نے حمایت کی جبکہ امریکا اور آسٹریلیا نے مخالفت کی
مزید پڑھیئےنگران وزیر اعظم کے نام پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار
ایسی صورتحال مقررہ وقت کے اندر انتخابات کے انعقاد کو مشکل میں ڈال سکتی ہے
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت کا سوالنامہ شریف خاندان کیلئے پریشانی کا باعث
نواز شریف کو دیاگیا سوالنامہ اہمیت کا حامل ہے۔آئینی ماہرین
مزید پڑھیئےایشاپیسفک پاکستان کو دبائو میں لانا چاہتا ہے -وزیر خزانہ
ایسے بنچ مارک ہمیں دیئے جا رہے ہیں جو دو تین ماہ میں نافذ نہیں ہوسکتے
مزید پڑھیئےگیسٹرو کے شکار ضلع آواران میں پاک فوج کا ریلیف آپریشن جاری
جن مریضوں کی حالت زیادہ خراب تھی انہیں فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے حب پہنچا دیا گیا
مزید پڑھیئےدیگرصوبوں کے وسائل پنجاب پر خرچ کیے جارہے ہیں-وزیراعلیٰ بلوچستان
سیٹیں بچانے کے لئے پنجاب کو نوازا جاتا ہے، گزشتہ 4 سال سے این ایف سی ایوارڈ نہیں دیا گیا
مزید پڑھیئےپاکستان کا 2 روزہ وارم اپ میچ -بلے بازوں کی شاندار کارکردگی
اظہر علی اور فخر زمان کے 121رنز نے ٹیم کو مضبوط اوپنگ اسٹینڈ فراہم کیا
مزید پڑھیئےیمن سمندری طوفان ساگرکی زد میں
سمندری طوفان کی وجہ سے یمن کی جنوبی ساحلی پٹی میں شدید بارشیں اور سیلاب متوقع ہيں
مزید پڑھیئے