مولانا حبیب اللہ مینگل کو سریاب کے علاقے میں نامعلوم افراد نے سنیچر کے روز نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جرمنی میںمسلح افراد کی ہجوم پر فائرنگ-2 ہلاک متعدد زخمی
پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں بغاوت کے الزام میں 7 افراد گرفتار
گرفتارافراد میں ابراہیم عبدالرحمٰن، محمد فہد الریبا، عبدالعزیز محمد المیشل، لوجیئن ہڈلوئل، عزیزہ محمد ال یوسف اور ایمان فہد النفجان شامل ہیں
مزید پڑھیئےامریکی اسکول میں جاں بحق سبیکا کی میت وصول کرلی گئی-پاکستانی قونصل جنرل
سبیکا عزیز شیخ کینیڈی لوگر یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت امریکا میں پڑھائی کرنے گئی تھیں
مزید پڑھیئےافغان طالبان نے رمضان میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی
اسلام کے بڑے غزوے رمضان میں ہوئے تھے جس میں جنگ بدر اور فتح مکہ شامل تھے۔طالبان
مزید پڑھیئےجنرل (ر)شاہد عزیز کے بیٹے نےوالد کی موت کی تردیدکردی
جنرل (ر)شاہد عزیزا س وقت تبلیغی مشن پر افریقہ میں موجود ہیں اور وہ خیرت سے ہیں
مزید پڑھیئےامریکی وزیر خارجہ کی سبیکا شیخ کی المناک موت پر تعزیت کا اظہار
سبیکا شیخ جمعے کے روز ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئی تھیں
مزید پڑھیئےقومی سلامتی کمیٹی نے فاٹا کے خیبر پختون میں انضمام کی توثیق کردی
قومی سلامتی کمیٹی نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان حکومت کے مالی اختیارات اور انتظامی اتھارٹی کی ڈیوولوشن پر بھی اتفاق کیا
مزید پڑھیئےپاکستان کے احتجاج کے باوجود بھارت نے کشن گنگا منصوبے کا افتتاح کردیا
نئی دہلی : پاکستان کے شدید احتجاج کے باوجود بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کشن گنگا ہائیڈرو پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا،منصوبے کا افتتاح بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کیا۔ مقبوضہ کشمیر میں 330 میگا واٹ کے کشن گنگا ہائیڈرو پاور پلانٹ پر پاکستان کو اعتراض ہے اور پاکستان کا مؤقف …
مزید پڑھیئےنواز شریف کا انٹرویو انکی اپنی رائے ہوگی۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب
پاکستان میں اس وقت جو مسائل ہیں اس کا حل صرف مضبوط جمہورئت میں ہے
مزید پڑھیئےمودی کشمیریوں کا قاتل ہے-وہ جنگ بندی کاصرف ناٹک کررہا ہے۔فاروق حیدر
بھارت مقبوضہ کشمیر میں جنگ بندی کاناٹک کررہا ہے،مودی کشمیریوں کا قاتل ہے
مزید پڑھیئےسبیکا شیخ کی میت کو جلد پاکستان پہنچانے کی کوشش کریں گے۔اعزاز چوہدری
سبیکا کے خاندان سے رابطے میں ہیں میت بہت جلد پاکستان پہنچانے کی کوشش کررہےہیں
مزید پڑھیئےامریکی پابندیاں غیر موثر بنانے کیلئےیورپ نے قانون سازی شروع کر دی
نون میں تبدیلیاں کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا تاکہ ان امریکی پابندیوں کا سدِباب کیا جا سکے
مزید پڑھیئےتبدیلی کا نعرہ لگانے والے تیار ہوجائیں-بڑا جھٹکا لگنے والا ہے۔شہباز شریف
الیکشن 2018کار کردگی کی بنیاد پر لڑا جائے گا اور اس کے لئے تبدیلی کا نعرہ لگانے والے تیاری کرلیں
مزید پڑھیئےافغانستان میں کرکٹ میچ کے دوران 3 دھماکے، 8 افراد ہلاک-45زخمی
ہلاک ہونے والوں میں میچ منتظم اور مہترلام شہر کے نائب میئر بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےقومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ایل او سی کی خلاف ورزی کی سخت مذمت
اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوئے
مزید پڑھیئےلاشوں کے بدلےاقتصادی پیکج کسی بھی شہری کو منظور نہیں-مشال ملک
نریندر مودی کا دورہِ مقبوضہ کشمیر شہریوں کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا
مزید پڑھیئےمنگل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا جائے گا۔مریم اورنگزیب
تمام فیصلے پارلیمان میں ہونے چاہییں،کوشش ہے کہ نگراں کا فیصلہ پارلیمان کرے
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ ہونا قابل افسوس ہے۔سراج الحق
سیاست دان کسی معاملے پر متفق نہیں ہوتے تو پھر فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیئےمودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے موقع پروادی سراپا احتجاج بن گئی
نریندر مودی کی آمد پر شہریوں نے پرامن احتجاج ریکارڈ کرایا اور احتجاجی ریلیاں نکالیں
مزید پڑھیئےوزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
ملکی سلامتی و سرحدی سیکیورٹی سمیت خطے کی صورتحال اور حالیہ دہشت گرد ی کے واقعات پرغور
مزید پڑھیئےپاک فوج کوبدنام کرنانوازشریف کی عادت بن چکی ہے۔عمران خان
1994میں جب ا قتدارسے ہٹے تھے تو انہوں نے فوج پر تنقید کی تھی
مزید پڑھیئےاذان نشر نہ کرنے پر45 ٹی وی چینلز کو پیمرا کا نوٹس
غیرملکی مواد کی نشریات پر پابندی کی خلاف ورزی پر 5 ٹی وی چینلز کو بھی نوٹس جاری
مزید پڑھیئےایف بی آرکا موبائل کارڈ ٹیکسز پر سپریم کورٹ میں جواب جمع
موبائل صارفین کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹیکسز کی شرح میں بتدریج کمی کی گئی
مزید پڑھیئےامریکی ماڈل اسٹیفنی ایڈم کی 7 سالہ بیٹے کے ہمراہ خودکشی
اسٹیفنی ایڈم نےامریکی میگزین پلے بوائے سے 1992ء میں شہرت حاصل کی
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کا معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس جانے نہ دیاجائے۔زاہدخان
نگراں وزیراعظم کی تقرری الیکشن کمیشن نے کیا تولوگوں کا سیاستدانوں سےاعتماد اٹھ جائے گا
مزید پڑھیئےریاست کیخلاف سازش کا الزام،سعودی عرب میں 7 افراد زیرحراست
گرفتار افراد میں تین خواتین بھی شامل ہیں،سعودی گزٹ
مزید پڑھیئےسلامتی کونسل کی من پسند قرار دادوں پر عمل کا سلسلہ بند کیا جانا…
قانونی طور پر پابند ہونے کے باوجود قرار دادوں پر عمل نہ ہونا اخلاقی ذمہ داریوں پر سمجھوتہ ہے
مزید پڑھیئےبھارتی عدالت نے ہندوستانی سفارتکارکوپاکستانی جاسوسہ قراردیدیا
مادھوری گپتا کو آئین کے سیکشن 3 کی دفعہ ون سی اور سیکشن 5 کے تحت مجرم قراردیا گیا
مزید پڑھیئےگلیوں، پارکس اور گرائونڈز پر کس طرح قبضہ ہوا لوگ ابھی نہیں بھولے۔سعید غنی
نامعلوم افراد کوکراچی شہرپردوبارہ قبضہ کرنے نہیں دیں گے
مزید پڑھیئے