راشد منہاس روڈ پر پہنچے تو اچانک ہماری گاڑی پر تین طرف سے گولیوں کی بوچھاڑ شروع ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے آذر بائیجان کے وزیردفاع کی ملاقات
جی ایچ کیو پہنچنے پر معزز مہمان نے یادگار شہداءپر پھول چڑھائے ۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت70ہزار 3سو روپے تک جاپہنچی۔
مزید پڑھیئےمفتی تقی عثمانی نے 1974 کی قادیانی مخالف تحریک میں اہم کردار ادا کیا
لال مسجد انتظامیہ سے مذاکرات کے لیے جانے والےوفد میں مفتی تقی عثمانی بھی شامل تھے۔
مزید پڑھیئےمہاتیر محمد کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز عطا کردیاگیا
نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدرمیں ہوئی،صدر مملکت عارف علوی نے انہیں یہ اعزاز عطا کیا۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے 116 رنز بنا کر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔
مزید پڑھیئے’مولانا تقی عثمانی نے طالبان وفد سے ملاقات کی تھی‘
دیگر علمائے دین پر بھی ایسے ہی مواقع پر حملے ہوئے۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کردیے گئے
امتحانات کا آغاز اب یکم اپریل سے ہوگا۔ وزیر تعلیم سندھ
مزید پڑھیئےمہاتیر محمد کا پاکستان میں کار پلانٹ لگانے کا اعلان
ایک ایکٹر کے کارخانے میں 500 لوگوں کو روزگار ملتا ہے۔ مہاتیر محمد
مزید پڑھیئےسانحہ ماڈل ٹاؤن۔نئی جے آئی ٹی کو کام کرنے سے روک دیا گیا
درخواست سماعت کیلیے منطور۔ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کی کل جیل کے باہر دھرنا دینے کی دھمکی
نواز شريف کے گردوں کا مرض سنگين ہوتا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں اہم مشن پر مامور 2 امریکی فوجی مارے گئے
امریکی حکام کی اجازت کے بعد ہلاک فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی جائے گی۔ نیٹو حکام
مزید پڑھیئےپشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
لوگوں میں خوف و ہرا۔کلمہ طیبہ کا ورد
مزید پڑھیئےمفتی تقی عثمانی پر حملہ گھناﺅنی سازش ہے۔عمران خان
صوبائی حکومتیں علمائے کرام کی سیکیورٹی کو یقینی بنائیں۔
مزید پڑھیئےمیشا شفیع کے خلاف ہرجانے کا کیس 15 اپریل تک نمٹانے کا حکم
جھوٹے الزامات سے گلوکار کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے.وکیل علی ظفر
مزید پڑھیئےملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا عمران خان کو ” پروٹون “ گاڑی کا…
سرمایہ کاری کانفرنس میں ملائیشیاکی مختلف کمپنیوں اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان معاہدے ہوئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم اور بلاول بھٹو کی مفتی تقی عثمانی پر فائرنگ کی شدید مذمت
مفتی تقی عثمانی جیسے جید عالم دین اثاثہ ہیں ، صوبائی حکومتیں علمائے کرام کی سیکیورٹی کو یقینی بنائیں ۔عمران خان
مزید پڑھیئےمولانا تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ- 2 محافظ جاں بحق، 2 زخمی
اہلیہ اور دو پوتوں کے ساتھ جارہا تھا۔ اللہ کا شکر ہے سب محفوظ ہیں۔ مولانا کی صحافی سے گفتگو
مزید پڑھیئےکرپشن کے خاتمے کے لیے معلومات کا تبادلہ کیا جاسکتا ہے، مہاتیر محمد
پاکستان آنے پر بہت خوش ہوں اور اس کی ترقی میں کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ملائیشین وزیراعظم
مزید پڑھیئےڈاکٹر مہاتیر محمد کو مسلمانوں کے قائد کی حیثیت سے دیکھتے ہیں، عمران خان
دنیا میں جان بوجھ کر اسلامو فوبیا کو ہوا دی گئی، اسلامو فوبیا نے امت مسلمہ کو نقصان پہنچایا۔
مزید پڑھیئےکرائسٹ چرچ میں 7 شہید پاکستانیوں سمیت 30 افراد کی تدفین کردی گئی
نیوزی لینڈ کے ایک مقامی اخبار نے آج کوئی خبر نہٰیں دی بلکہ صفحہ اول پر لفظ ‘‘سلام’’ چھاپ دیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فورسز درندگی کا سلسلہ جاری، 2 کشمیری نوجوان شہید
بھارتی فورسز نے ضلع بانڈی پورہ میں محاصرے اور گھر گھر تلاشی کے دوران کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔
مزید پڑھیئےمطالبات کی منظوری کی یقین دہانی پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا ختم
وزیر قانون راجابشارت نے لیڈی ہیلتھ ورکرز سے ملاقات کرکے مطالبات پورے کرنے کایقین دلایا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں مبینہ مقابلے کے بعد 2 ملزمان گرفتار
ملزمان قاسم اور عثمان نے ڈکیتی اور راہزنی کا اعتراف کیا، برآمد ہونے والے اسلحے کو فارنزک کے لیے بھیجا جائے گا۔
مزید پڑھیئےملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ دیا گیا۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ دہشت گردی، پاکستانی ہیرو شہید نعیم راشد اور بیٹے کی میتیں ورثا…
شہدا کی میتیں وصول کرنے نعیم راشد کی والدہ، بیوہ اور بھائی نیوزی لینڈ پہنچے
مزید پڑھیئےگھر میں آتشزدگی سے ماں اور 2 بچے جھلس کر ہلاک
خاتون کی شناخت شمائلہ کے نام سے ہوئی، ان کے بچوں میں 8 سالہ انیسہ اور 7 سال کے سفیان شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےاٹک میں گھر کی چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
پولیس نے لاشیں اسپتال منتقل کرکے حادثہ کی رپورٹ درج کرلی ہے۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں نماز جمعہ ادا، وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کا نماز کے بعد خطاب
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلا نماز جمعہ ادا کیا گیا۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں اذان براہ راست نشر- جمعہ اجتماعات میں ہزاروں کی شرکت
اخبارات کے سرورق پر بھی اسلام چھا گیا۔ خواتین نے حجاب پہن لیے۔ ہیگلی پارک میں بڑا اجتماع
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos