خاتون پولیس اہلکار عائشہ نے ڈیوٹی کے دوران گانا گنگناتے ہوئے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی تھی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بہاولپور سے کالعدم تنظیم کے کمانڈر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر کی شناخت نیاز میر کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےخواتین کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مردوں کی چھٹی کر دی گئی
پاکستانی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے خواتین پر مشتمل سلیکشن کمیٹی قائم
مزید پڑھیئےپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے22 مارچ کو کھیلا جائے گا
ون ڈے سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےعلی رضا عابدی کیس میں اہم پیش رفت۔قاتلوں کو 8 لاکھ روپے دیے گئے
پولیس نے گرفتار ملزمان کے اعترافی بیان کا چالان جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن جماعتوں کا پارلیمانی رہنماؤں کو دی جانیوالی بریفنگ میں شرکت نہ کرنے کا…
شہباز شریف نے وزیرخارجہ کو جوابی خط میں اپوزیشن کے فیصلے سے آگاہ کردیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور مسلح افواج کے سربراہان کی ملاقات
ملک کی سیکیورٹی صورتحال اور پیشہ وارانہ امور پر بات کی گئی۔
مزید پڑھیئےسمجھوتہ ایکسپریس کے ملزمان کی بریت پر پاکستان کا احتجاج
بھارتی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ ملزمان کی بریت انتہائی قابل مذمت ہے۔
مزید پڑھیئےسمجھوتہ ایکسپریس کیس۔بھارتی عدالت نے 68افراد کے قاتل بری کردیے
واقعے میں 68 افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں اکثریت پاکستانی شہریوں کی تھی۔
مزید پڑھیئےمولانافضل الرحمن کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان
24 مارچ کو وزیرستان جب کہ 31 مارچ کو سرگودھا میں ملین مارچ ہوگا۔
مزید پڑھیئےجسٹس (ر)شوکت صدیقی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے درخواست کی سماعت کیلیے لارجر بنچ تشکیل دیدیا۔
مزید پڑھیئےاحتجاج کی کال نہیں دی، عدالتوں میں مقابلہ کریں گے، حکومت بلیک میلنگ سے…
کالعدم تنظیموں، وفاقی وزرا کیخلاف کارروائی اور قومی سلامتی کمیٹی بنانے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے یونس ڈھاگاکو سیکرٹری خزانہ تعینات کردیا۔
یونس ڈھاگا اس وقت سیکرٹری کامرس ڈویژن کے طورپرکام کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد پولیس نے صبرو تحمل کا مظاہرہ کیا، پی پی معافی مانگے۔ فواد…
آپ حد پارکریں گے توریاست اپنی ذمہ داری پوری کرےگی۔ زرداری اور بلاول کی نیب پیشی پر ردعمل
مزید پڑھیئےآصف زرداری اور بلاول سے تین مقدمات کی تفتیش کی گئی، نیب اعلامیہ
نیب نے دونوں کو ایک سوال نامہ دیا جس کے جواب کیلئے انہیں دس دن کی مہلت دی گئی ہے
مزید پڑھیئےواگزار زمین صرف جنگلات کیلئے استعمال ہوگی۔ سپریم کورٹ
جنگلات کی کٹائی سے متعلق کیس میں 6 ہفتے میں پیشرفت رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھیئےسانحہ ماڈل ٹاؤن پر نواز شریف کا جیل میں بیان ریکارڈ
دو روز قبل جے آئی ٹی نے احتساب عدالت سے نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت لی تھی
مزید پڑھیئےڈی آئی خان سے 2 دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد
گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔ راکٹ رانچر اور12 آرپی جی گولے اور اسلحہ برآمد ہوا۔
مزید پڑھیئےملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کل پاکستان پہنچیں گے
ڈاکٹر مہاتیر محمد یوم پاکستان کی پریڈکی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے ۔
مزید پڑھیئےغلطی ہے کہ نیب کے کالے قانون میں تبدیلی نہ لائے، بلاول بھٹو زرداری
نیب کو پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ چوری کرنے اور سیاسی انجینئرنگ کے لیے بنایا گیا تھا۔ کارکنان سے خطاب
مزید پڑھیئےچیک رپبلک کی سپر ماڈل ٹریزا کو منشیات اسمگلنگ کیس میں 8 سال 8…
عدالت نے قید کی سزا کے علاوہ ایک لاکھ 13 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی دہشت گردی جاری، فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید
فلسطین کے شہر نابلس کے نزدیک مذہبی عبادگاہ کے قریب اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں پر فائرنگ کی
مزید پڑھیئےنانا کے قتل کا بھی آج تک انصاف نہیں ملا۔ خاندان کا ٹرائل جاری…
ناقص نظام میں بھٹو کے نواسے کا تو احتساب کرنے کی جرأت ہے، ضیاء الحق کے بیٹے کہاں ہیں؟
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں شہید نعیم کی اہلیہ کا بیان اللہ اور رسول پر پختہ…
نعیم راشد شہید کی اہلیہ کے الفاظ سے اللہ اور اس کے رسول صل اللہ علیہ وسلم پر ایمان کی حقیقی قوت کا راز کھل جانا چاہئیے۔
مزید پڑھیئےنیب آفس میں زرداری اور بلاول سے الگ الگ تفتیش
دونوں کو الگ الگ کردیا گیا ہے، ڈی جی نیب تفتیشی ٹیموں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ ہورہی ہے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کے بیان لینے کیلئے جے آئی ٹی کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی
جے آئی ٹی کی سربراہی آئی جی موٹر وے اے ڈی خواجہ کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئے’’کرپشن اولمپکس کی دوسری قسط شروع ہوگئی‘‘ فواد چوہدری
پورے 5 تانگوں میں پوری پارٹی استقبال کے لیے پہنچی ہے۔
مزید پڑھیئےلفظ دہشتگردی کی تعریف کا تعین کرنے کیلئے لارجربینچ تشکیل
جھوٹی گواہی کی قانونی حیثیت پر بھی فیصلہ آج ہوگا۔چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے اذان نشر کرنے کا اعلان،…
شہید مسلمانوں کی یاد میں جمعہ کو براہ راست اذان نشر کی جائے گی اور 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےزیارت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6 لیویز اہلکار شہید
دہشت گردی کا واقعہ سنجاوی کی لعل کٹائی چیک پوسٹ پر پیش آیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos