تازہ ترین

جینا ہیسپل امریکی سی آئی اے کی پہلی خاتون ڈائریکٹر مقررکردی گئیں

واشنگٹن:امریکی سینیٹ نے سی آئی اے کی پہلی امریکی خاتون ڈائریکٹر کی تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔نومقرر جینا ہیسپل سابق سی آئی اے ڈائریکٹر مائک پومپیو کی جگہ عہدہ سنبھالیں گی۔نجی ٹی وی چینلز کے مطابق امریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کی جانب سے نامزد کی گئی خاتون جینا ہیسپل …

مزید پڑھیئے

میکسیکو میں نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کرکے صحافی کو قتل کردیا

میکسیکوسٹی :میکسیکو میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے ایک صحافی کو قتل کردیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 45 سالہ جیوان کارلوس ہویرتا ایک مقامی ریڈیو نیوز پروگرام اور ٹی وی نیوز شو کرتا تھا۔ان پر ہویرتا پ لاس حاد اس کے علاقے میں ا س وقت اچانک …

مزید پڑھیئے

ایران سے ایٹمی معاہدے کوباقی رکھنے کے خواہشمند ہیں۔روسی صدر

ہر شخص کو موثر اور محفوظ کورونا ویکسین فراہم ہونی چاہیے۔فائل فوٹو

ماسکو:روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہم ایران کیساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدے کوباقی رکھنے کے خواہشمند ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان روسی دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے مذاکرات کیساتھ ساتھ روس …

مزید پڑھیئے

ڈیٹا لیکس اسکینڈل کے بعد فیس بک نے 200 ایپس معطل کردیں

لندن:ڈیٹا لیکس اسکینڈل کے بعد فیس بک نے 200 ایپس معطل کردیں کمپنی نے ایک ہزار سے زائد ایپس کی جانچ پڑتال شروع کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک کمپنی ڈیٹا لیکس اسکینڈل کے بعد انتہائی محتاط ہوگئی اور صارفین کا اعتماد بحال کرنے کے لیے سیکیورٹی کے سخت اقدامات …

مزید پڑھیئے

کانگو میں ایبولا کی وبا سے 19 افراد ہلاک۔سینکڑوں شہری بیمار

برازاویلا:عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو میں ایبولا کی وبا کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایک بیان میں کہاکہ ایبولا وائرس کے نتیجے میں یہ ہلاکتیں4 اپریل سے 13 مئی کے درمیانی …

مزید پڑھیئے

پانی ۔خشکی پر اترنے اور اڑان بھرنے والا جدید ترین چینی طیارہ تیار

زیان:چین نے ایک ایسا طیارہ تیار کر لیاہے جو پانی اور خشکی دونوں جگہ اتر اور اڑان بھر سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ’’ اے 600‘‘ بڑا طیارہ 2022تک فروخت کیلئے پیش کر دیا جائیگا،گذشتہ سال دسمبر میں اس کی کامیابی آزمائشی پرواز ہوئی تھی،اور اب اس جہاز کو …

مزید پڑھیئے

خواجہ سعد رفیق کی ڈاکٹر آصف کرمانی سے تلخ کلامی کی تردید

آپ تحریری درخواست جمع کروائیں، ہم فیصلہ کریں گے۔جج،فائل فوٹو

لاہور:وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ڈاکٹر آصف کرمانی نہایت قابل احترام ہیںان کے ساتھ کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی ،ہم سب نواز شریف کے بیانیے ” ووٹ کو عزت دو“ کےداعی اور علمبردار ہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر …

مزید پڑھیئے

صاف پانی کمپنی اسکینڈل میں شہبا ز کے داماد پر نوازشات کا انکشاف

لاہور:پنجاب میں صاف پانی کمپنی اسکینڈل میں انکشافات ہوئے ہیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران کی کمپنی کو نوازنے کے لئے مسابقتی ریٹس نظر انداز کئے گئےتھےاور صاف پانی کمپنی نے کم ریٹ چھوڑ کر عمران علی یوسف سے تقریباً 35 فیصد مہنگا معاہدہ کیاتھا۔علی عمران …

مزید پڑھیئے

نارتھ ناظم آبادمیں واردات کے دوران پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک

کراچی:نارتھ ناظم آبادمیں اسٹریٹ کرائم کی واردات کے دوران پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر رضوان احمد خان نے بتایا کہ ملزمان سیکٹر 15 فور کی گلیوں میں شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ اطلاع ملنے پر پولیس پارٹی کے پہنچنے پر ملزمان …

مزید پڑھیئے

بلاول کا جام شہادت نوش کرنے والے کرنل سہیل عابد کو خراج عقیدت

ملزمان نے جعلی ہائوسنگ اسکیم کے ذریعے شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورے۔فائل فوٹو

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے جام شہادت نوش کرنے والے کرنل سہیل عابد کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پی پی چیئرمین نے بہادر آفیسر کے سوگوار خاندان سے تعزیت اور یکجہتی …

مزید پڑھیئے

افغانستان میں ایک ہفتے کے دوران جرائم میں ملوث 20افرادگرفتار

کابل:افغانستان میں ایک ہفتے کے دوران منشیات متعلقہ جرائم کے الزام میں 20افرادگرفتار ہوگئے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان انسداد منشیات ٹاسک فورس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف صوبوں میں انسداد منشیات آپریشن کے نتیجے میں منشیات سے متعلقہ …

مزید پڑھیئے

انڈونیشین پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے 4دہشت گرد ہلاک

جکارتہ:انڈونیشیا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے 4حملہ آوروں کو موت کی نیند سلا دیاجبکہ ایک کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں5 نامعلوم حملہ آوروں نے پیکان بارو شہر میں پولیس ہیڈ کواٹر پر حملہ کر دیا۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے4 …

مزید پڑھیئے