جکارتہ:انڈونیشیا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے 4حملہ آوروں کو موت کی نیند سلا دیاجبکہ ایک کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں5 نامعلوم حملہ آوروں نے پیکان بارو شہر میں پولیس ہیڈ کواٹر پر حملہ کر دیا۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے4 …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
روزہ کی حالت میں خون دیا جا سکتا ہے۔ مفتی ڈاکٹر علی احمد مشائل
دبئی:دبئی کے گرینڈ مفتی ڈاکٹر علی احمد مشائل کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں دوسری رائے بھی پائی جاتی ہے، جس پر علماکی بڑی تعداد کا اتفاق ہے، کہ روزہ کی حالت میں خون دیا جا سکتا ہے۔یہ واضح رہے کہ روزے کے دوران بلڈ ٹیسٹ کیلئے خون دینے …
مزید پڑھیئے3 ہزار 600 میگاواٹ شارٹ فال کے باعث روزہ دار اذیت میں مبتلا
اسلام آباد: پاکستان بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، تین ہزار 600 میگاواٹ کے شارٹ فال کے باعث روزہ دار شہری اذیت میں مبتلا ہیں۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر صبح 9 بجے بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار 600 میگاواٹ …
مزید پڑھیئےصاف پانی اسکینڈل میں نون لیگ ڈوب گئی۔ حمزہ شہباز بھی طلب
لاہور: نیب لاہور نے صاف پانی اسکینڈل میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے حمزہ شہباز کوآج طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب سب کےلئے اصول پر عمل کرتے ہوئے صاف پانی اسکینڈل میں نیب نے تحقیقات کا دائر ہ کا ر مزیدوسیع کر دیااور مسلم لیگ ن کے …
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی وکٹ گئی۔ مسرت احمد زیب مسلم لیگ ن میں شامل
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے ہر روز ہی مسلم لیگ ن کی وکٹیں اڑائی جارہی ہیں لیکن اب شہباز شریف نے بھی کپتان کی وکٹ اڑا لی ہے۔پی ٹی آئی کی مسرت احمد زیب مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئی ہیں۔تحریک انصاف کی ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب …
مزید پڑھیئےعام انتخابات میں غیر ملکی مبصرین پر کوئی پابندی عائد نہیں۔الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں غیر ملکی مبصرین پر کوئی پابندی عائد نہیں کی۔ترجمان الیکشن کمیشن نے وضاحت کی ہے کہ الیکشن کمیشن تمام مبصرین کو انتخابی عمل کا اہم جزسمجھتا ہے اورالیکشن کمیشن غیرملکی مبصرین کو انتخابی عمل سے …
مزید پڑھیئےفوجی جوان شہید ہوتاہے تو لگتاہےجسم کا ایک حصہ جدا ہو گیا۔قمرجاوید باجواہ
راولپنڈی: آرمی چیف کا کہناتھا کہ جب بھی میرا کوئی جوان شہید ہوتاہے تو ایسا لگتاہے جیسے میرے جسم کا ایک حصہ جدا ہو گیاہے ، وہ رات گزارنا میرے لیے بہت مشکل ہوتی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید …
مزید پڑھیئےنیوجرسی میں اسکول وین اور ٹرالر میں تصادم۔ 2افراد ہلاک 43 طلبہ
واشنگٹن:امریکی ریاست نیوجرسی میں اسکول وین اور ٹرالر میں ہونےوالے حادثہ میں2افراد ہلاک اور درجنوں طلبہ زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر مقامی اسپتالوں میں ایڈمٹ کرکے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔امریکی حکام کے مطابق نیوجرسی میں اسکول وین اور ٹرالر میں ہونےوالے حادثہ میں ایک طالب علم اور اسکول ٹیچرموقع …
مزید پڑھیئےنوازشریف اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر سیاست کرتے رہے ۔آصف زرداری
لاہور:پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف 30 برس تک اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر بیٹھ کر سیاست کرتے رہے اب اگر وہ حساب مانگیں تو حساب دینا بھی پڑے گا۔ان کا کہنا ہے کہ ہم نے لوگوں کو سزا نہیں دلانی بلکہ ان …
مزید پڑھیئےعمران خان نے مسلم لیگ ن کی جھنگ سے 2وکٹیں اڑادیں
اسلام آباد: تحریکِ انصاف میں ارکان اسمبلی کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔جھنگ سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے ارکان قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ اور صاحبزادہ نذیر سلطان نے بھی عمران خان سے ملاقات کرکے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔دوسری جانب گزشتہ روز …
مزید پڑھیئےدہشت گردی کے خلاف ابھی حتمی جنگ جیتنا باقی ہے۔ احسن اقبال
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عوام کو اپنے سیکیورٹی اداروں پر فخر ہے اور دہشت گردی کے خلاف ابھی حتمی جنگ جیتنا باقی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ عوام کے تحفظ کے لیے ہمارے جوانوں نے …
مزید پڑھیئےپاک چین تعلقات کی بنیادباہمی اعتماد اور بھروسہ ہے۔آرمی چیف
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک چین تعلقات باہمی اعتماد اور بھروسے کی بنیاد پر قائم ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کے نا ئب چیئرمین جنرل ژینگ یوژ …
مزید پڑھیئےامریکی سی آئی اے کی پہلی خاتون ڈائریکٹر کی تقرری کی منظوری دیدی گئی
واشنگٹن:امریکی سینیٹ نے سی آئی اے کی پہلی امریکی خاتون ڈائریکٹر کی تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔نومقرر جینا ہیسپل سابق سی آئی اے ڈائریکٹر مائک پومپیو کی جگہ عہدہ سنبھالیں گی۔نجی ٹی وی چینلز کے مطابق امریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کی جانب سے نامزد کی گئی خاتون جینا ہیسپل …
مزید پڑھیئےہفتہ اور اتوار کو شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا امکان ہے- محکمہ موسمیات
وزیراعلیٰ سندھ نے ہیٹ ویو کے پیش نظر موبائل اسپتال سروس کو متحرک کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھیئےپاکستان نے یورپی یونین کے خلاف تاریخی مقدمہ جیت لیا
ڈبلیو ٹی او نے 6جولائی 2017کو دیا گیا پاکستان کے حق میں فیصلہ برقرار رکھا
مزید پڑھیئےشہیدکرنل سہیل عابد شہادت کے تمنائی تھے
کرنل سہیل نے شہادت سےقبل شہید کا لقب پانے کی خواہش کا اظہار کیاتھا
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد شہزادہ سلمان انتقال کرگئے-ایرانی میڈیا کا دعویٰ
21اپریل کو بغاوت کے دوران سعودی ولی عہد کو مبینہ طور پر 2 گولیاں لگیں
مزید پڑھیئےڈی جی آئی ایس پی آرکی شہید کانسٹیبل کو خراج عقیدت
کانسٹیبل ثنااللہ گزشتہ روز کوئٹہ کےعلاقےالماس کلی آپریشن میں شہیدہوئےتھے
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد سے متعلق غیر ملکی میڈیا کی قیاس آرائیاں
خدشہ ہے کہ گزشتہ ماہ شاہی محل میں فائرنگ کے واقعے کے بعد ان کی صحت ٹھیک نہیں
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی ملاقات
ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا
مزید پڑھیئےاداروں کیخلاف بیانات امن کی سوچ کیساتھ زیادتی ہے۔ندیم افضل
ملک میں سپاہی سے جرنیلوں تک، سب نے قربانیاں دی ہیں
مزید پڑھیئےمرحوم اولمپیئن منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا اعلان
اسٹیڈیم تعمیر کروانی کی تجویز پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد نے پیش کی تھی
مزید پڑھیئےملک کے موجودہ مسائل کےذ مے دار نوازشریف ہیں۔بلاول بھٹو
تین بارملک کے وزیراعظم رہنے والے نواز شریف نے انتہائی غیر ذمے دارانہ بیان دیا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے انتخابات کی تاریخ ہٹادی گئی
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے الیکشن کی تاریخ 31 جولائی2018 درج کی گئی تھی
مزید پڑھیئےایف سی مدد گار سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام -5 خودکش بمبار…
5 دہشت گردوں نے ایف سی مددگار سینٹر پر حملے کی کوشش کی جسے سیکورٹی فورسز نے ناکام بنادیا
مزید پڑھیئےصفائی صرف اڈیالہ کی نہیں بلکہ خیرپور جیل کی بھی ہورہی ہے۔نصرت صحر عباسی
وزیر علیٰ کس سے شرمندہ تھے جو آدھی تقریر چھوڑ کر چلے گئے
مزید پڑھیئےٹرمپ کے ہوتے ہوئےیورپ کو دشمن کی ضرورت نہیں -صدر یورپی یونین
یورپ کو صدر ٹرمپ کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ ان کی وجہ سے ہمارےخدشات دور ہو گئے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے انتخابات کی تاریخ درج کردی گئی
موجودہ حکومت کی مدت 31 مئی کو ختم ہورہی ہے جس کے 60 روز بعد انتخابات ہونے ہیں
مزید پڑھیئےوفاق نےسیاسی حریفوں کی خوشی کیلئےفاٹاانضمام کاعمل روکا۔ترجمان پی ٹی آئی
نوازشریف،فضل الرحمان،محموداچکزئی پختونوں کےنقصان کےذمہ دارہیں
مزید پڑھیئےسعودی اور ایران آپس کےجھگڑے ختم کرکے کافر کامقابلہ کریں۔سراج الحق
بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنا ہمارے ایمان کے لیے چیلنج ہے
مزید پڑھیئے