شہباز شریف پارٹی صدارت ملنے کے بعد پہلی مرتبہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کے گھر پر چھاپا
وکیل کے مطابق پولیس نے سابق وزیر اعظم کے گھر کی 7گھنٹے تک تلاشی لی
مزید پڑھیئےفلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیل کی شدید مذمت کرتے ہیں: ملیحہ لودھی
پاکستان فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے 21 مئی کو جواب طلب
پنجاب کے 9 اضلاع میں حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست پر ہوئی
مزید پڑھیئےنواز کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار
درخواست گزاروں کو متعلقہ فورمز سے رجوع کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی صحت یابی کے بعد اجلاس میں شریک ہیں۔
مزید پڑھیئےنیو اسلام آباد ایئر پورٹ سے 2 غیر ملکی منشیات اسمگلر گرفتار
نائجیریا سے تعلق رکھنے والے جانسن اور جنیفر کے قبضے سے ہیروئن برآمد کرلی
مزید پڑھیئےامریکا سمیت 6 خلیجی ممالک کا حزب اللہ قیادت پر پابندیاں عائد
ان پابندیوں کے تحت ان افراد کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے گئے۔
مزید پڑھیئےشکاپور میں گھریلو ناچاقی پر خاتون سمیت 3 بچوں کو قتل کردیا
مقتولہ کے شوہر نے قتل کا الزام اپنے بھائیوں پر عائد کیا ہے۔
مزید پڑھیئےآلودہ پانی پینے سے 2 افراد جاں بحق 50 کی حالت غیر
متاثرہ افراد میں سے کئی کی حالت نازک ہے،
مزید پڑھیئےپہلی سحری پر بھی شہر کے مختلف علاقے بجلی سے محروم
کراچی میں رمضان کے پہلے ہفتے کے دوران شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی
مزید پڑھیئےایران کی جوہری معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے ضمانت طلب
تہران:ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکی دستبرداری کے بعد جوہری معاہدے پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے حوالے سے دیگر عالمی طاقتوں سے ضمانت کا مطالبہ کیا ہے اورکہاہے کہ روس اور یورپ کو مل کر اس معاہدے کے تناظر میں اپنے جائز مفادات کا دفاع کرنا چاہیے۔غیرملکی …
مزید پڑھیئےامریکی وزیز خارجہ مائیک پومپیو کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد
واشنگٹن:امریکی وزیز خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ رمضان مستحق افراد کی اعانت کرنے اور معاشرے میں محبتیں بانٹنے کا مہینہ ہے۔ مسلمانوں کے مقدس مہینے کی آمد پر مبارک باد دیتے ہوئےانہوںنے کہا کہ میں اس ماہ کے آغاز کے موقع پر عالم اسلام کے لیےنیک خواہشات کا …
مزید پڑھیئےختم نبوت کا مسئلہ بننا اور ملک دشمنی کے الزامات لگنا خطرناک ہے۔نثار
پارٹی میں موجودہ صورتحال پر ٹھنڈے دماغ سے غور کرنا ہوگا
مزید پڑھیئےیوٹیلٹی اسٹورز پر1 ہزار سے زائد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق
اسلام آبناد:رمضان المبارک کے پیش نظر ملک بھر میں قائم تمام یوٹیلٹی اسٹورز پر دستیاب ایک ہزار سے زائد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔یوٹیلٹی اسٹورز پر حکومت کی جانب سے ایک ارب 73 کروڑ روپے کی سبسڈی کے رمضان پیکج پر عملدرآمد شروع ہوگیا جس کے تحت …
مزید پڑھیئےبرطانیہ کےکرپٹ غیر ملکی سیاستدانوں کا پسندیدہ مقام ہونے کا انکشاف
لندن: نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانیہ کرپٹ غیر ملکی سیاستدانوں کا پسندیدہ مقام بن گیا ہے اور پاکستان، روس اور نائیجریا کے سیاستدان اپنی کرپشن کی رقم منی لانڈرنگ کے ذریعے یہاں منتقل کررہے ہیں۔این سی اے نے یہ رپورٹ …
مزید پڑھیئےکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد
ٹورنٹو:کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔جسٹن ٹروڈو نے بذریعہ ٹوئٹر مسلمانوں کو ایک ویڈیو پیغام دیا اور کہا کہ میری اور میری اہلیہ کی طرف سے بابرکت اور پرامن رمضان مبارک ہو۔انہوں …
مزید پڑھیئےسندھ پولیس کا رمضان المبارک کے لیے کراچی کا ٹریفک پلان جاری
کراچی:سندھ پولیس نے رمضان المبارک اور اس کے لیے ٹریفک پلان بھی بنایا گیا ہے۔شہر کی مرکزی شاہراہوں کو پانچ سیکٹرزمیں تقسیم کیا گیا ہے، جس میں پہلا سیکٹر ٹاور سے قائد آباد تک ہے، یہ سیکٹر آئی آئی چندریگر روڈ، شاہراہ فیصل سے نیشنل ہائی وے اسٹار گیٹ تک …
مزید پڑھیئےلیگی حکومت پاکستان میں کاروباری ماحول بنانے میں مکمل ناکام رہی
اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی حکومت پاکستان میں کاروبار کا ماحول بنانے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے،ایک رپورٹ کےمطابق حکومت نے اپنی توجہ صرف بجلی کی سپلائی بڑھانے پر توجہ دی لیکن بجلی کے نظام کو بہتر بنانے پر توجہ نہیں دی اور اس کی وجہ سے پورے پنجاب …
مزید پڑھیئےنواز شریف نےملٹری اسٹیبلشمنٹ سے جنگ شروع کردی ۔نبیل گبول
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول نے کہاہے کہ مسلم لیگ(ن) کے تمام ممبران کیلئے اب معاملات کو سنبھالنا بہت مشکل ہوگیا ہے کیونکہ نواز شریف نے ملک کی ملٹری سٹیبلشمنٹ کے ساتھ جنگ شروع کردی ہے۔نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے نبیل گبول کا …
مزید پڑھیئےرمضان پیکج کے تحت ٹرینوں میں ایڈوانس بکنگ پر 20 فیصد رعایت
لاہور:پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لئے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا ہے ، جس میں تمام ٹرینوں میں ایڈوانس بکنگ پر 20 فیصد رعایت دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ یکم رمضان سے تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کی ایڈوانس بکنگ پر …
مزید پڑھیئے3ارب کی خورد برد پر نیشنل بینک کے ہیڈ آف فارن ایکسچینج گرفتار
لاہور: قومی احتساب بیور ( نیب ) لاہو رنے کارروائی کرتے ہوئے 3ارب کی خورد برد پر نیشنل بینک کی مین برانچ لاہور کے ہیڈ آف فارن ایکسچینج عثمان سعید کو گرفتار کرلیا اور ریکارڈ قبضے میں لے لیا ۔
مزید پڑھیئےلیگی حکومت نے رمضان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا تحفہ دیا۔مولا بخش چانڈیو
دیگر وعدوں کی طرح لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ بھی جھوٹا نکلا ہے
مزید پڑھیئےرمضان المبارک کے دوران ملک کےبینکوں کے اوقات کار جاری
کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے دوران بینکوں کے اوقات کار کی تفصیلات جاری کردیں۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رمضان کے مہینے میں تمام بینک پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے 2 بجکر 15 منٹ تک بغیر کسی وقفے کے کھلے رہیں گے …
مزید پڑھیئےجوجتنا بڑاکرپٹ ہے وہ اتنا پی پی قیادت کے قریب ہے۔فہمیدہ مرزا
ووٹ لینے والوں نے عوام سے روٹی کپڑا اور مکان چھین لیا ہے
مزید پڑھیئےبھارت میں زیادتی کی شکار لڑکی نے جیل میں ملزم سے شادی کر لی
جموئی:بھارت میں زیادتی کی شکار لڑکی نے جیل میں ملزم سے شادی کر لی،شادی سے دلہن والے خوش اور دلہا کا خاندان ناراض رہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق قیدی نبھا کماری نامی لڑکی سے زیادتی کےجرم میں سزا کاٹ رہا تھااور وہ اچانک متاثرہ لڑکی سے شادی کیلئے تیار ہوگیاجس پر …
مزید پڑھیئےلیبیا سے مہاجرین کی منتقلی کے عمل کو بحال کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا مہاجرین سے متعلق ادارہ لیبیا میں حراستی مراکز پر گہری تشویش ظاہر کر چکا ہے
مزید پڑھیئےسعودی کابینہ نے امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی مسترد کر دی
ابینہ نے اسرائیلی فوج کی بربریت اورفلسطینیوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی
مزید پڑھیئےحسن ابدال کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک۔متعدد زخمی
زخمیوں کو حسن ابدال ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بد قسمت وین اسلام آباد سے بٹگرام جارہی تھی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو دنیا کے باعزت مقام تک لیجانا چاہتے ہیں۔ مصطفی کمال
پاک سر زمین پارٹی پاکستان کو اصل اسلامی فلاحی ریاست بنا ئے گی جہاں قانون کی بالا دستی ہو
مزید پڑھیئے