تازہ ترین

نندی پور پاور پلانٹ سے ملحقہ جنگل کی آگ بجھانے کی کوششیں جاری

گوجرانوالہ:نندی پور پاور پلانٹ سے ملحقہ جنگل میںآگ لگ گئی ، پاور پلانٹ کو نقصان پہنچنے کاخدشہ ہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق نندی پور پاور پلانٹ سے ملحقہ جنگل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پھیل کر وسیع علاقے کولپیٹ میں لے لیا ، ریسکیو ٹیمیں آگ کی اطلاع …

مزید پڑھیئے

سخت گرمی میں روزے رکھنے کے دوران ماہرین کی خصوصی تدابیرکی ہدایت

ہيٹ ويو کا موجودہ اسپيل 3 اپريل تک رہے گا،3 اپريل کو امکان ہے کہ درجہ حرارت 42 ڈگری تک چلا جائے، چيف ميٹرولوجسٹ سردار سرفراز

لاہور:سخت گرمی میں روزے رکھنے کے دوران طبی ماہرین نے خصوصی تدابیر کی نصیحت کر دی ہے ۔ طبی ماہرین کے مطابق سخت گرم موسم میں سحری کے لیے ایسی غذاؤں کا استعمال کیا جانا چاہیے جو دیر تک توانائی فراہم کریں۔ڈاکٹر عامر حسین کا کہنا ہے کہ دلیا ،انڈے …

مزید پڑھیئے

شکایات مبینہ الزامات پر شروع کی گئی ہیں جو حتمی نہیں۔نیب اعلامیہ

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) نے واضح کیا ہے کہ تمام شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائریاں اورانوسٹی گیشن مبینہ الزامات کی بنیاد پر شروع کی گئی ہیں جو حتمی نہیں، نیب تمام متعلقہ افراد سے بھی قانون کے مطابق ان کا مؤقف معلوم کرے گا تاکہ تمام شکایات کی جانچ …

مزید پڑھیئے