تازہ ترین

امریکی سفارت خانے کی منتقلی کی خوشی کا عمل شرمناک ہے۔عرب لیگ

کمیٹی اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل سے اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات روکنے کا مطالبہ کرے گی۔فائل فوٹو

قاہرہ:عرب لیگ نے کہا کہ امریکی سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی اقدام کی خوشی منانے والے ممالک کا عمل شرمناک ہے۔ عرب لیگ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کی خوشی منانے کا عمل شرمناک ہے …

مزید پڑھیئے

ایندھن کی عدم فراہمی سے غزہ میں مشکلات پیدا ہو جائیں گی۔اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اگر ایندھن فراہم نہ ہوا تو غزہ میں شدید مشکلات پیدا ہو جائیں گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی بنیادوں پر ہم دردی کے ادارہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں ایندھن کی فراہمی کے لیے متبادل راستے تلاش کرنے کی …

مزید پڑھیئے

لندن کی میٹرو پولیٹن پولیس کا بائیومیٹرک سسٹم چیکنگ میں فیل ہوگیا

لندن:لندن کی میٹرو پولیٹن پولیس کا بائیومیٹرک سسٹم چیکنگ کے دوران فیل ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق لندن کی میٹرو پولیٹن پولیس بائیو میٹرک سسٹم نے 104 الرٹس پروڈیوس کیے، جن میں سے بعد میں صرف 2 الرٹ درست نکلے، یعنی 98 فیصد نتائج غلط تھے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بائیو میٹرک …

مزید پڑھیئے

ویتنام میں ٹرک اور موٹر سائیکل کی ٹکر۔ 5 افراد ہلاک 2 زخمی

ہنوئی:ویتنام میں ٹرک اور موٹر سائیکل کی ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ ضلع ڈیوک ترونگ میں اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل سے …

مزید پڑھیئے

چینی تیارکردہ پہلا طیارہ بردار بحری جہازکی سمند ر میں آزمائش شروع

بیجنگ: چین نے مقامی طور پر تیارکردہ پہلا طیارہ بردار بحری جہاز سمند ر میں آزمائش کیلئے روانہ کر دیا۔چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق یہ چین کا دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز ہے۔سمند ر میں آزمائش کے دوران اس طیارہ بردار بحری جہاز کے پاور سسٹم اور دیگر آلات کی …

مزید پڑھیئے

بحرین میں انتہا پسند جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیاگیا

ریاض: بحرینی پارلیمنٹ میں انتہا پسند جماعتوں کو پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرین کی حکومت کے ایک ترجمان نے کہاکہ بحرینی پارلیمنٹ میں انتہا پسند جماعتوں کو پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیاگیا ہے اورآئندہ پارلیمانی انتخابات میں ممنوعہ انتہا …

مزید پڑھیئے

سعودی عرب میں کام کرنے والےغیر ملکی ہیلتھ عملہ کی تعداد 111نکلی

ریاض:سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ 2017 کے آخر میں نجی اسپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کی تعداد 1 11ہزار ریکارڈ کی گئی ہے جوکل عملے کا 90 فیصد ہے۔ جن میں ڈاکٹرز، نرسیں اور فارماسسٹ سب شامل ہیں۔سعودی اخبار نے وزارت صحت کی …

مزید پڑھیئے

امارات نے رمضان المبارک کی خوشی میں 935قیدی رہا کردیئے

ابوظہبی:امارات نے رمضان المبارک کی آمد کی خوشی میں 935قیدیوں کو رہا کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کے حکم پر 935قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ رمضان المبارک کی آمد کی مناسبت سے قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری ہوا ہے۔ …

مزید پڑھیئے