تازہ ترین

لیبیا نے 20 مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں مصرکے حوالے کردیں

جاں بحق افراد میں پی ٹی آئی کے ضلعی صدرعالم خان کے والدحاجی طور خان بھی شامل ہیں۔فائل فوٹو

تریپولی:لیبیا نے 20 مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں مصرکے حوالے کردیں ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیبیا نے 20 مصری مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں قاہرہ حکام کے حوالے کردیں ،ان افراد کو سرت شہر میں 2015 میں شدت پسند تنظیم داعش کے جہادیوں نے قتل کیا تھا، ان افراد کی …

مزید پڑھیئے

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی

نئی دہلی:بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جنگ بندی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے آپریشن جاری رکھنے کا اعلان کر دیا، مقبوضہ کشمیر میں سرگرم آزادی تحریک کے عناصر سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے جنگ بندی کی تجویز کو یکسر مسترد کرتے ہوئے …

مزید پڑھیئے

رابطہ عالم اسلامی کاانڈونیشین گرجا گھروں پر دہشت گردی کی مذمت

مکہ مکرمہ: رابطہ عالم اسلامی نے انڈونیشیا کے شہر سورا بایا کے 3گرجا گھروں پر دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ سیکریٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ یہ وحشیانہ جرم اسلامی فکر کے حوالے سے انتہائی گھناؤنا ہے۔ اسلامی شریعت نے امن …

مزید پڑھیئے

کیلیفورنیا میں ہونے والے پراسرار دھماکے سےایک شخص ہلاک

کیلیفورنیا :امریکی ریاست کیلیفورنیا کی عمارت کی پہلی منزل پر ہونے والے پراسرار دھماکے سےایک شخص ہلاک ہوگیا۔دھماکے سے عمارت پہلی منزل تباہ ہوگئی۔سی این این کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کی عمارت کی پہلی منزل پر ہونے والے پراسرار دھماکے سےایک شخص ہلاک ہوگیا۔دھماکے سے عمارت پہلی منزل تباہ …

مزید پڑھیئے

کشیدگی بڑھنے کے بعد ترکی اور اسرائیل نے قونصل جنرل بھی نکال دیئے

مقبوضہ بیت المقدس: ترکی اوراسرائیل نے کشیدگی بڑھنے کے بعد قونصل جنرلز بھی نکال دیئے۔نجی ٹی وی چینلز کے کے مطابق سفیروں کو نکالنے کے بعد ترکی نے اسرائیلی قونصل جنرل کو بھی ملک سے نکال دیا جس کے جواب میں اسرائیل نے بھی ترک قونصل جنرل کوملک سے نکل …

مزید پڑھیئے