بانی پی ٹی آئی کے بچے قانون کے دائرے میں رہ کر کام کریں تو اعتراض نہیں، ان کے بچوں کے آنے سے کوئی طوفان نہیں آئے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
افغان طالبان اوربھارت کا گٹھ جوڑ بےنقاب:سابق افغان جنرل کےہوشرباانکشاف
افغان طالبان بھارت سےمالی امداد لے کر پاکستان میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں۔افغان طالبان پاکستان مخالف گروہوں کوسپورٹ کرتے ہیں
مزید پڑھیئےپہلگام کی آڑ میں حکومتی و دفاعی اداروں پر بھارتی سائبر حملوں کا خدشہ
بھارتی ہیکرز مشکوک ای میلز، واٹس ایپ پیغامات اور دیگر ذرائع سے وائرس پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےرافیل لڑاکا طیاروں کی پاک فضائیہ کے ہاتھوں تباہی، بھارتی جھوٹ ایک بار پھربے…
رافیل پر بی جے پی آئی ٹی سیل نے سی ای او اور چیئرمین ڈسالٹ ایوی ایشن سے غلط بیان منصوب کیا۔ اس بیان میں رافیل کے گرنے کی تردید کی گئی۔
مزید پڑھیئےپاور سیکٹر کی مایوس کن کارکردگی؛صارفین پر سیکڑوں ارب روپے کااضافی بوجھ
قابل حل مسائل کی نشاندہی کے باوجود نظام میں بہتری نہیں لائی جا رہی۔ ایف سی اے سماعت پر نیشنل گرڈ اور سسٹم آپریٹر سے بریفنگ بھی طلب کی گئیں ۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو عالمی سطح پر پاکستان کی باوقار آواز بن چکے ہیں، شرجیل میمن
بلاول بھٹو نہ صرف نوجوان قیادت کے نمائندہ ہیں بلکہ پاکستان کے لیے ایک باوقار عالمی آواز بھی بنتے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےروسی صدر پیوٹن نے نائب وزیرخارجہ کو برطرف کردیا
بوگدانوف کو2011 میں وزارت خارجہ کا نائب سربراہ اور 2014 میں صدر کا خصوصی مندوب مقرر کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےجانتے ہیں ایران کا انتہائی افزودہ یورینیم کہاں دفن ہے: نیتن یاہو
ایرانی سمجھتے ہیں کہ جو کچھ امریکا اور اسرائیل نے ایک بار کیا، وہ دو تین بار بھی کر سکتے ہیں۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو
مزید پڑھیئےدہلی: زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ
صبح تقریباً 9 بج کر 04 منٹ پر محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ہریانہ کے جھجھر میں تھا۔
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا:سابق صدر یون کے وارنٹ گرفتاری جاری
گزشتہ روز وارنٹ گرفتاری کے حوالے سے دائر درخواست پر 7 گھنٹے طویل سماعت ہوئی، جس کے بعد انہیں عدالت کا فیصلہ آنے تک حراستی مرکز منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان: ٹرک اور کار میں تصادم،5 افراد جاں بحق
حادثے میں جاں بحق افراد کار میں سوار ہوکر اسلام آباد سے ڈیرہ اسماعیل خان آرہے تھے۔ جاں بحق افراد میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں موسلادھار بارشیں،نشیبی علاقے زیرآب،بجلی کا نظام درہم برہم
قصور، پتوکی، گجرات، فیصل آباد، ننکانہ صاحب، گوجرہ، سیالکوٹ، ڈسکہ، شکر گڑھ، نارووال، سرگودھا اور حافظ آباد میں بھی شدید بارش ہوئی
مزید پڑھیئےخضدار: بارش کے باعث حادثات، 3 افراد جاں بحق
نصیرآباد، بارکھان اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ، ہیری بروک نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن…
جو روٹ دوسرے ، کین ولیمسن تیسرے، یشسوی جیسوال چوتھے، اسٹیو اسمتھ پانچویں اوربھارتی کپتان شبمن گل چھٹے نمبر پر چلے گئے۔
مزید پڑھیئےروس کا یوکرین پر اب تک کا بڑا حملہ ،741 ڈرونز اور بیلسٹک و کروز…
یوکرین کے فضائی اڈوں کو نشانہ بنایا اور "تمام مقرر کردہ اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔"روسی وزارت دفاع
مزید پڑھیئےحج 2026: رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع
آن لائن رجسٹریشن کا عمل 11 جولائی تک جاری رہے گا۔ترجمان وزارت مذہبی امور
مزید پڑھیئےکنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن میں 125 عمارتیں مخدوش قرار
مذکورہ عمارتیں شدید خستہ اور بوسیدہ حالت میں ہیں، مون سون کے دوران یہ عمارتیں انسانی جانوں اور املاک کے لیے شدید خطرہ بن سکتی ہیں۔ اعلامیہ
مزید پڑھیئےحکومت کا کسانوں کو آسان قرض کی سہولت دینے کا اعلان
زرعی فنانسنگ کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا طریقہ کار اختیار کیا جائے گا۔وزیراعظم
مزید پڑھیئےٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا
اہل خانہ نے واقعہ کو خودکشی ظاہر کرنے کی کوشش کی تھی۔پولیس
مزید پڑھیئےکراچی پریس کلب کا یوٹیوب چینلز کی بندش پر اظہارتشویش
فیصلہ آزادی اظہار کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے ،اعلیٰ عدلیہ نوٹس لے ،فاضل جمیلی ،سہیل افضل خان
مزید پڑھیئےحمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، موت کی وجہ محفوظ؟
پولیس کو حمیرا اصغر کے 2 موبائل فونز ملے،آخری کال اکتوبر2024 میں کی تھی۔
مزید پڑھیئےسندھ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےطلال چوہدری کا بگھوڑے یوٹیوب چینلز کیخلاف کریمنل کارروائی کا اعلان
ریٹنگ بڑھانے کے لیے سنسنی پھیلانے والے یو ٹیوبرز کے خلاف کرمنل کارروائی بھی کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےجو سرکاری ملازم ذمے داری پوری نہیں کر رہا وہ حرام کھا رہا ہے،…
اب بھی لوگ کہتے ہیں کہ میرے علاقے کو تحصیل بنا دیں، ضلع یا تحصیل بنانے سے ترقی نہیں ہوتی،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےانڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان چین کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ…
سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہو گا۔
مزید پڑھیئےجعلی ادویات مافیا کے خلاف آپریشن کیوں ناکام ہوا؟
کراچی میں اٹھارہ ماہ کے دوران صرف پانچ کارروائیاں کی جا سکیں- ایف آئی اے حکام نے وفاقی وزیر داخلہ کو ڈریپ افسران کے عدم تعاون سے آگاہ کردیا-
مزید پڑھیئے’’ٹک ٹاک‘‘ گمراہی اور لاقانونیت کا پلیٹ فارم قرار
لگام ڈالنے کیلیے قانون سازی اور اس پر عمل درآمد کی ضرورت ہے- بیشتر اکائونٹ بیرون ملک سے آپریٹ کیے جاتے ہیں- وفاقی اداروں کو حرکت میں آنا ہوگا-
مزید پڑھیئےرات کو مصنوعی روشنی کا استعمال امراض قلب کا سبب
سونے سے قبل موبائل- ٹی وی یا تیز بلب کا استعمال آنکھیں و دماغ متاثر اور شوگر و بلڈ پریشر میں مبتلا کرتا ہے- رپورٹ
مزید پڑھیئےصہیونی فوج پر مجاہدین کے تابڑتوڑ حملے
بیت حنون میں 19 فوجی ہلاک و زخمی ہونے کا اسرائیلی اعتراف- خان یونس اور شجاعیہ میں بھی صہیونی فوج کو زبردست نقصان پہنچایا گیا.
مزید پڑھیئےمالی سال 2025 میں ترسیلات زر 38.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، اسٹیٹ بینک
جون 2025 کے دوران بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 ارب 40 کروڑ ڈالر وطن منتقل کیے۔ ترسیلات زر میں سالانہ بنیاد پر 7.9 فیصد اضافہ ریکارڈ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos