تازہ ترین

العزیزیہ ریفرنس:واجد ضیاء کا مسلسل چوتھے روز بیان قلمبند

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں جس کے دوران نیب کے آخری گواہ واجد ضیاء آج مسلسل چوتھے روز اپنا بیان قلمبند کرا رہے ہیں۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والے جے آئی ٹی سربراہ واجد …

مزید پڑھیئے

مطالبات پورے کرنے پر امریکا کاشمالی کوریا میں سرمایہ کاری کا اعلان

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہاہے کہ اگر شمالی کوریا نے ان کے تمام مطالبات پورے کیے اور اپنا جوہری پروگرام مکمل طور پر ختم کیا تو ان کا سپیشل سیکٹر کو شمالی کوریا میں سرمایہ کاری کی اجازت دے گا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویومیں امریکی وزیر خارجہ کا …

مزید پڑھیئے

سعودی عرب میں روبوٹ کے زریعے گھٹنے کے آپریشن کا کامیاب تجربہ

ریاض:سعودی عرب میں روبوٹ کے مدد سے گھٹنے کا جوڑ تبدیل کرنے اور ہڈی کے کھردرے پن کے علاج کے ساتھ ہی طبّی کامیابیوں کے میدان میں ایک سنگ میل عبور کر لیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جدہ میں کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی میں ہڈیوں اور جوڑوں کے …

مزید پڑھیئے

83فیصد سعودی شہریوں کی باآسانی انٹرنیٹ تک رسائی کا حصول

جده: سعودی محکمہ شماریات نے اعدادوشمار جاری کرکے واضح کیا ہے کہ 83فیصد سعودی شہری انٹرنیٹ استعمال کررہے ہیں۔ یہ اعدادوشمار 2017ءکے ہیں۔ 12برس کی عمر سے لیکر 65برس تک کی عمر کے لوگ انٹرنیٹ سے دل لگا بیٹھے ہیں۔ 86.8فیصد خاندان ایسے ہیں جنہیں انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے۔ …

مزید پڑھیئے

دہشت گردی میں ملوث ہونے پر 8 ایرانی ملزمان کوسزائے موت

تہران:دہشت گردی میں ملوث ہونے پر ایران میں 8 افراد کو موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدالت کے ایک ترجمان نے کہاکہ ان افراد پر گزشتہ برس جون میں2 مختلف دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کا الزام ثابت ہو گیا تھا، ان حملوں …

مزید پڑھیئے

مفادات متاثر نہیں ہوئے تو جوہری ڈیل پر کاربند رہیں گے۔حسن روحانی

تہران:ایرانی صدر حسن روحانی نے دہرایا ہے کہ اگر ایران کے مفادات متاثر نہیں ہوتے تو تہران حکومت عالمی جوہری ڈیل پر کاربند رہے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے تہران میں سری لنکا کے وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کے بعد صحافیوں سے کہا کہ امریکا کی طرف سے …

مزید پڑھیئے

ترکی کا اصل دوست برطانیہ ہی ہے۔ترک صدر رجب طیب ایردوآن

انقرہ:ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہاہے کہ ترکی کا اصل دوست برطانیہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے 3 روزہ دورہ برطانیہ کے آغاز پر لندن پہنچنے کے بعد کہا کہ برطانیہ ترکی کا اتحادی اورا سٹرٹیجک پارٹنر تو ہے، مگر ساتھ ہی …

مزید پڑھیئے

پاک افغان مذاکرات میں امن واستحکام کاایکشن پلان فائنل

اسلام آباد:پاکستان اور افغانستان کے مابین ہونے والے مذاکرات میں امن واستحکام کے لئے دونوں ممالک کے ایکشن آف پلان کو حتمی شکل دے دی گئی۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں پاکستانی وفد کی قیادت سیکریٹری خارجہ تہمینیہ جنجوعہ نے کی جبکہ …

مزید پڑھیئے

ایران میں ہر گھنٹے میں 50 شہریوں کی گرفتاری ۔جیل منتقلی کاانکشاف

تہران: ایران میں ایک گھنٹے میں اوسطا 50 افراد اور سالانہ ساڑھے4 لاکھ افراد کو گرفتارکرکے جیلوں میں ڈالا جاتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران میں سماجی سروسز کمیٹی کے چیئرمین حسن موسوی تشلک نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ ایران میں ایک گھنٹے میں اوسطا 50 افراد کو …

مزید پڑھیئے

امریکی رائفل ایسوسی ایشن نے گن کنٹرول گروپ کو دہشت گرد قراردیدیا

واشنگٹن:امریکی رائفل ایسوسی ایشن نے گن کنٹرول گروپ کو دہشت گرد قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی رائفل ایسوسی ایشن (این آر اے ) کے نئے منتخب صدر اولیور ناتھ نے کہا کہ گن مخالف مظاہرے کرنے والے شہری دہشت گردی کررہے ہیں۔ انہوں نے …

مزید پڑھیئے

بشار الاسد کا قطر پر دہشت گردوں اور انتہا پسندی کی سرپرستی الزام

دمام: شامی صدر بشار الاسد نے قطری نظام پر دہشت گردی کی سرپرستی اور دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام لگا کر قطر ہی نہیں پوری دنیا کو چونکا دیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق بشار الاسد نے یونانی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ شام میں جنگ کے ذمہ …

مزید پڑھیئے