منیزہ ہاشمی کوکانفرنس میں شرکت کیلئےمدعو کیا گیا لیکن عین وقت پر انھیں اس میں شرکت کرنے سے روک دیا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وادی نیلم میں ڈوبنے والے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، آئی ایس…
آرمی چیف نے آرمی جوانوں کوریسکیو آپریشن میں سول انتظامیہ کی ہر ممکن معاونت کرنے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھیئےسابق وزیر داخلہ کے بیان پر ماروی میمن میدان میں آگئیں
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان دھرتی کے سپوت ہیں،انکابیان حب الوطنی اور حقائق پر مبنی ہے
مزید پڑھیئےقومی ہیرو منصور احمد کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کردی گئی
نماز جنازہ کراچی کی مسجد میں ادا کی گئی جس میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے شرکت کی
مزید پڑھیئےکابل:جلال آباد میں سرکاری عمارت پر خودکش حملہ،6افراد ہلاک
کابل : افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں سرکاری عمار ت پر خودکش حملے میں 6 افراد ہلا ک اور 20زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو فوری طور پر ریسکیو ٹیموں نے اسپتالوں میں منتقل کردیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد میں فائرنگ کی اطلاعات …
مزید پڑھیئےبانی متحدہ سے منسوب مقامات کے نام تبدیل کرنے کی ہدایت
کراچی: چیف سیکرٹری سندھ نے سرکاری محکموں کو خط لکھ کر ہنگامی بنیادوں پر بانی ایم کیو ایم اور ان کے اہلخانہ سے منسوب سرکاری مقامات کے نام جلد از جلد تبدیل کرنے کی ہدایت جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق بانی ایم کیوایم اور ان کے اہلخانہ سے منسوب …
مزید پڑھیئےنوازشریف دورِجدید کا میرجعفرہے۔عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر نواز شریف کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میر جعفرنے ذاتی مفادات کیلئے انگریزوں سے ہاتھ ملایا اور نوازشریف دور جدید کا میر جعفر ہے جس نے ذاتی مفادات کیلئے انگریزوں …
مزید پڑھیئےنواز شریف کے بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل متوقع
اسلام آباد: ریاستی اداروں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ملک مخالف بیان کا نہایت سنجیدگی سے نوٹس لے لیا ہے۔ اس ضمن میں پیر کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈان اخبار اور صحافی سرل المیڈا ڈان لیکس کی نئی قط سے فائدہ …
مزید پڑھیئےچوہدری نثار کی نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر وضاحت
بھارت کو ممبئی حملہ کیس کی تحقیقات میں دلچسپی نہیں تھی۔ نثار
مزید پڑھیئےنواز شریف نے ریاستی اداروں کا موقف دہرایا: طلال چوہدری
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے وہی موقف اپنایا ہے جو ریاستی ادارے اختیار کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی جرمنی میں ہونے والی ایک کانفرنس میں کہہ چکے ہیں کہ پاکستان وہی …
مزید پڑھیئےنواز شریف نے سزا سے بچنے کیلئے مودی کو ٹپ دی: شیخ رشید
ملتان: عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف نے متوقع عدالتی فیصلے میں سزا سے بچنے کے لئے بھارتی وزیراعظم مودی کو ٹپ دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سابق وزیراعظم کا تعلق …
مزید پڑھیئےفاروق ستار نے پی آئی بی میں آج کارکنان کا اجلاس طلب کر لیا
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستارکاسوشل میڈیاپراپنےویڈیو پیغام میں کہنا تھاکہ کارکنان آج شام 6بجےکےقریب کےایم سی گراؤنڈ پہنچیں ۔فاروق ستار نے بتایا وہ اجلاس میں کارکنان سےرائے لیں گےکیوںکہ وہ اہم فیصلے کرنے جا رہے ہیں۔بیان میں فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ٹنکی گراؤنڈ کے جلسے …
مزید پڑھیئےاختیارات کا ناجائز استعمال: نیب نے نواز شریف کو 20 مئی کو طلب کرلیا
نیب لاہور نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو اپنی رہائش گاہ جاتی امرا تک سڑک کی غیر قانونی تعمیر اور خرد برد کے الزام میں 20 مئی کو طلب کرلیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم کو اس سے قبل بھی 2 بار …
مزید پڑھیئےترکی الیکشن کمیشن : صدارتی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہائی الیکشن کمیشن کے فیصلے میں 24 جون کو متوقع صدارتی اور 27 ویں عام انتخابات میں شامل ہونے والے صدارتی امیدواروں کے ناموں کا حتمی اعلان شامل ہے۔ہائی الیکشن کمیشن کے 9 مئی کی صدارتی انتخابات کے عبوری امیدوار فہرست پر 11 …
مزید پڑھیئےایئربلیو حادثہ معاوضہ ادائیگی کیس: 136 متاثرین کی تفصیلات طلب
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایئربلیو حادثہ معاوضہ ادائیگی کیس میں136 متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کی تفصیلات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایئربلیو حادثہ معاوضہ ادائیگی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کی۔ ایئربلیو کے وکیل عدالت کے روبرو پیش ہو کر …
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کابینچ سے علیحدہ کرنے کے طریقہ کار پر تحفظات کا…
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی جانب سے سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں ادویات کے فضلے کو تلف کیے جانے کے حوالے سے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرنے والے بینچ سے الگ کرنے کے طریقہ کار پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے …
مزید پڑھیئےپاکستانی پاور لفٹر مریم نسیم نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
آسٹریلیاکے شہر میلبورن میں پاور لفٹنگ کے مقابلے جاری ہیں۔63 کے جی کیٹیگری میں پاکستان کی پاور لفٹر مریم نسیم نے کانسی کاتمغہ جیت لیاجبکہ آسٹریلوی پاور لفٹر نے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔مریم نسیم کا مختلف ممالک کی 7پاور لفٹرز کےساتھ مقابلہ تھا۔پاور لفٹر کا کہنا تھا کہ …
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ: پی آئی اے کو جہازوں سے قومی پرچم ہٹانے سے روک دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کو جہازوں سے قومی پرچم ہٹانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے قومی ایئر لائن کیلئے سٹیکرتبدیل کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے پی آئی اے کو جہازوں سے قومی پرچم ہٹانے …
مزید پڑھیئےشمالی کوریا نےجوہری تنصیبات تباہ کرنے کی تاریخوں کا اعلان کردیا
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا اپنی جوہری تنصیبات بند کرنے کے لیے تکنیکی اقدامات کر رہا ہے اور جوہری تنصیبات کے خاتمے کے دوران سرنگوں، ریسرچ عمارتوں اور چیک پوسٹوں کو دھماکوں سے تباہ کیا جائے گا ۔ان تنصیبات کو 23 اور 25 مئی کو تباہ کیا …
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ: قرضے معاف کروانے والے 222 افراد کو نوٹسز جاری
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرضے معاف کروانے والے 222 افراد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں قرضے معاف کروانے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ گورنر اسٹیٹ بینک نے کمیشن رپورٹ کی سمری جمع کروادی …
مزید پڑھیئےوادی نیلم کے مقام پر پل ٹوٹنے سے 25 سے زائد سیاح ڈوب گئے
نالہ جاگراں کا بہاؤ انتہائی تیز ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھیئےمہا راشٹر میں 2 گروپوں میں تصادم: 2 افراد ہلاک 50 زخمی
نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پانی کے تنازع پر 2 گروپوں میں تصادم ہوا جس کی زد میں آکر 2 افراد ہلاک ، 12 پولیس اہلکار لہولہان، 50 افراد زخمی، 100 دکانیں اور گاڑیاں نذر آتش ، شہر میں دفعہ 144 نافذکردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر …
مزید پڑھیئےعمران خان ہمارا لاڈلا نہیں، اس حوالے سے کی گئی بیان بازی درست نہیں:…
سپریم کورٹ میں بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت ہوئی۔ وفاقی وزیر مملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) طارق فضل چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ اس حوالے سے کی جانے والی بیان بازی درست نہیں، بلائیں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب …
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے حکم پر ایاز خان نیازی گرفتار
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ ( این آئی سی ایل) کے سابق چیئرمین ایاز خان نیازی کو گرفتار کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے این آئی سی ایل میں مبینہ کرپشن کیس …
مزید پڑھیئےبنی گالہ تجاوزات :حکومت خود کارروائی نہ کرے تو ہم کیا کرسکتے ہیں،چیف جسٹس
بار بار یہ تاثر دیا جا تاہے کہ عدالت عمران خان کے ساتھ کوئی خاص سلوک کر رہی ہے
مزید پڑھیئےاولمپئین منصور احمد کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی
کراچی: پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان منصور احمد کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ادا کی جائیگی۔ سابق اولمپئین اور قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان و گول کیپر منصور احمد دل کے عارضے میں مبتلا تھے جو گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نماز …
مزید پڑھیئےرمضان سے پہلے ہی اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کو پَر لگ گئے
ماہ رمضان کی آمد سے قبل ہی ملک کے مختلف شہروں کی مارکیٹوں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے، سبزیوں اور پھلوں سمیت دیگر چیزوں کی خریداری بھی عوام کی دسترس سے دور ہو گئی ہے۔ آلو ،پیاز ،ٹماٹر ہی نہیں بلکہ آم ،کیلا اور دیگر پھلوں …
مزید پڑھیئےپنجاب وخیبرپختونخوا : بارش و حادثات میں 11 افراد جاں بحق
اسلام آباد: پنجاب وخیبرپختونخوا میں بارش و حادثات میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، اسلام آباد، فاٹااورکشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ جبکہ پشاور، مردان، کوہاٹ، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور اور گلگت بلتستان میں بھی چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔کل مالاکنڈ، ہزارہ، …
مزید پڑھیئےعمران خان نے کراچی کو عظیم شہر بنانے کیلئے 10 نکات پیش کردیے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں منعقدہ جلسے سے اپنے خطاب میں شہر قائد کو عظیم شہر بنانے کے لیے 10نکات کا اعلان بھی کیا اور کہا وہ کراچی سے الیکشن لڑیں گے۔ پہلا نکتہ: کراچی کا پانی کا مسئلہ حل کریں گے۔ کراچی میں پانی …
مزید پڑھیئےکراچی کا موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات
کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے امکان ظاہر کیا گیا ہےکہ کراچی کا موسم خشک اور گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری ریکارڈ ہوا …
مزید پڑھیئے