تازہ ترین

نواز شریف کے بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل متوقع

اسلام آباد: ریاستی اداروں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ملک مخالف بیان کا نہایت سنجیدگی سے نوٹس لے لیا ہے۔  اس ضمن میں پیر کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈان اخبار اور صحافی سرل المیڈا ڈان لیکس کی نئی قط سے فائدہ …

مزید پڑھیئے

نواز شریف نے ریاستی اداروں کا موقف دہرایا: طلال چوہدری

  اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے وہی موقف اپنایا ہے جو ریاستی ادارے اختیار کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی جرمنی میں ہونے والی ایک کانفرنس میں کہہ چکے ہیں کہ پاکستان وہی …

مزید پڑھیئے

نواز شریف نے سزا سے بچنے کیلئے مودی کو ٹپ دی: شیخ رشید

اپوزیشن نے ملک کو اتنا لوٹا عمران خان کو مہنگائی کرنا پڑی، وزیر ریلوے

ملتان: عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف نے متوقع عدالتی فیصلے میں سزا سے بچنے کے لئے بھارتی وزیراعظم مودی کو ٹپ دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سابق وزیراعظم کا تعلق …

مزید پڑھیئے

فاروق ستار نے پی آئی بی میں آج کارکنان کا اجلاس طلب کر لیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستارکاسوشل میڈیاپراپنےویڈیو پیغام میں کہنا تھاکہ کارکنان آج شام 6بجےکےقریب کےایم سی گراؤنڈ پہنچیں ۔فاروق ستار نے بتایا وہ اجلاس میں کارکنان سےرائے لیں گےکیوںکہ وہ اہم فیصلے کرنے جا رہے ہیں۔بیان میں فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ٹنکی گراؤنڈ کے جلسے …

مزید پڑھیئے

اختیارات کا ناجائز استعمال: نیب نے نواز شریف کو 20 مئی کو طلب کرلیا

نیب لاہور نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو اپنی رہائش گاہ جاتی امرا تک سڑک کی غیر قانونی تعمیر اور خرد برد کے الزام میں 20 مئی کو طلب کرلیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم کو اس سے قبل بھی 2 بار …

مزید پڑھیئے

ترکی الیکشن کمیشن : صدارتی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہائی الیکشن کمیشن کے فیصلے میں 24 جون کو متوقع صدارتی اور 27 ویں عام انتخابات میں شامل ہونے والے صدارتی امیدواروں کے ناموں کا حتمی اعلان شامل ہے۔ہائی الیکشن کمیشن  کے 9 مئی کی صدارتی انتخابات کے عبوری  امیدوار فہرست پر 11 …

مزید پڑھیئے

ایئربلیو حادثہ معاوضہ ادائیگی کیس: 136 متاثرین کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایئربلیو حادثہ معاوضہ ادائیگی کیس میں136 متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کی تفصیلات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایئربلیو حادثہ معاوضہ ادائیگی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کی۔ ایئربلیو کے وکیل عدالت کے روبرو پیش ہو کر …

مزید پڑھیئے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کابینچ سے علیحدہ کرنے کے طریقہ کار پر تحفظات کا…

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی جانب سے سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں ادویات کے فضلے کو تلف کیے جانے کے حوالے سے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرنے والے بینچ سے الگ کرنے کے طریقہ کار پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے …

مزید پڑھیئے

پاکستانی پاور لفٹر مریم نسیم نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

آسٹریلیاکے شہر میلبورن میں پاور لفٹنگ کے مقابلے جاری ہیں۔63 کے جی کیٹیگری میں پاکستان کی پاور لفٹر مریم نسیم نے کانسی کاتمغہ جیت لیاجبکہ آسٹریلوی پاور لفٹر نے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔مریم نسیم کا مختلف ممالک کی 7پاور لفٹرز کےساتھ مقابلہ تھا۔پاور لفٹر کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیئے

سپریم کورٹ: پی آئی اے کو جہازوں سے قومی پرچم ہٹانے سے روک دیا

  اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کو جہازوں سے قومی پرچم ہٹانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے قومی ایئر لائن کیلئے سٹیکرتبدیل کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے پی آئی اے کو جہازوں سے قومی پرچم ہٹانے …

مزید پڑھیئے

شمالی کوریا نےجوہری تنصیبات تباہ کرنے کی تاریخوں کا اعلان کردیا

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا اپنی جوہری تنصیبات بند کرنے کے لیے تکنیکی اقدامات کر رہا ہے اور جوہری تنصیبات کے خاتمے کے دوران سرنگوں، ریسرچ عمارتوں اور چیک پوسٹوں کو دھماکوں سے تباہ کیا جائے گا ۔ان تنصیبات کو 23 اور 25 مئی کو تباہ کیا …

مزید پڑھیئے

سپریم کورٹ: قرضے معاف کروانے والے 222 افراد کو نوٹسز جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرضے معاف کروانے والے 222 افراد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں قرضے معاف کروانے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ گورنر اسٹیٹ بینک نے کمیشن رپورٹ کی سمری جمع کروادی …

مزید پڑھیئے

مہا راشٹر میں 2 گروپوں میں تصادم: 2 افراد ہلاک 50 زخمی

نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پانی کے تنازع پر 2 گروپوں میں تصادم ہوا جس کی زد میں آکر 2 افراد ہلاک ، 12 پولیس اہلکار لہولہان، 50 افراد زخمی، 100 دکانیں اور گاڑیاں نذر آتش ، شہر میں دفعہ 144 نافذکردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر …

مزید پڑھیئے

عمران خان ہمارا لاڈلا نہیں، اس حوالے سے کی گئی بیان بازی درست نہیں:…

سپریم کورٹ میں بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت ہوئی۔ وفاقی وزیر مملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) طارق فضل چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ اس حوالے سے کی جانے والی بیان بازی درست نہیں، بلائیں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب …

مزید پڑھیئے

سپریم کورٹ کے حکم پر ایاز خان نیازی گرفتار

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ ( این آئی سی ایل) کے سابق چیئرمین ایاز خان نیازی کو گرفتار کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے این آئی سی ایل میں مبینہ کرپشن کیس …

مزید پڑھیئے

اولمپئین منصور احمد کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

  کراچی: پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان منصور احمد کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ادا کی جائیگی۔ سابق اولمپئین اور قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان و گول کیپر منصور احمد دل کے عارضے میں مبتلا تھے جو گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نماز …

مزید پڑھیئے

رمضان سے پہلے ہی اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کو پَر لگ گئے

ماہ رمضان کی آمد سے قبل ہی ملک کے مختلف شہروں کی مارکیٹوں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے، سبزیوں اور پھلوں سمیت دیگر چیزوں کی خریداری بھی عوام کی دسترس سے دور ہو گئی ہے۔ آلو ،پیاز ،ٹماٹر ہی نہیں بلکہ آم ،کیلا اور دیگر پھلوں …

مزید پڑھیئے

پنجاب وخیبرپختونخوا : بارش و حادثات میں 11 افراد جاں بحق

لاؤڈ اسپیکر، ساؤنڈ سسٹم ،وال چاکنگ اور آتشی سامان کی خریدو فروخت، اسٹون بلاسٹنگ اور اشتعال انگیز مواد کی تشہیر ہر بھی پابندی ہو گی،ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد: پنجاب وخیبرپختونخوا میں بارش و حادثات میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، اسلام آباد، فاٹااورکشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ جبکہ پشاور، مردان، کوہاٹ، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور اور گلگت بلتستان میں بھی چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔کل مالاکنڈ، ہزارہ، …

مزید پڑھیئے

عمران خان نے کراچی کو عظیم شہر بنانے کیلئے 10 نکات پیش کردیے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں منعقدہ جلسے سے اپنے خطاب میں شہر قائد کو عظیم شہر بنانے کے لیے 10نکات کا اعلان بھی کیا اور کہا وہ کراچی سے الیکشن لڑیں گے۔ پہلا نکتہ: کراچی کا پانی کا مسئلہ حل کریں گے۔ کراچی میں پانی …

مزید پڑھیئے

کراچی کا موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے امکان ظاہر کیا گیا ہےکہ کراچی کا موسم خشک اور گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری ریکارڈ ہوا …

مزید پڑھیئے

پیرس میں چاقو بردار شخص کے حملے سے ایک شہری ہلاک

پیرس: پیرس میں چاقو بردار شخص کے حملے سے ایک شہری ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دار الحکومت پیرس میں چاقو بردار شخص نے شہریوں پر حملہ کیا جس کی زد میں آکر 1 شہری ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ چاقو برادر شخص …

مزید پڑھیئے

انڈونیشیا میں 3 خودکش دھماکے۔ 6 افراد جاں بحق

انڈونیشیا میں چرچ پر خودکش دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے دوسرے بڑے شہر سورابایا میں صبح کے وقت3 گرجا گھروں پر خودکش دھماکے ہوئے، جس کی زد میں آکر 6 افراد جاں بحق اور …

مزید پڑھیئے

ترکی کایمنی جزیرے پر اماراتی فوجیں تعینات کرنے پر اظہار تشویش

انقرہ: ترکی نے یمنی جزیرے سقطری پر متحدہ عرب امارات کی جانب سے اپنی فوجیں متعین کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں اس پیش رفت کو یمن کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کے لیے ایک نیا خطرہ …

مزید پڑھیئے

میانمار میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں میں جھڑپیں۔19 افراد ہلاک

ینگون:میانمار میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے مابین جھڑپوں کے نتیجے میں کم ازکم19 افراد ہلاک جبکہ25 افراد زخمی ہو گئے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار حکام نے بتایا ہے کہ یہ تشدد شان ریاست کے ایک دوردراز کے علاقے میں رونما ہوا۔ فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس …

مزید پڑھیئے