یوسف سعید جیسے باصلاحیت اور دردِ دل رکھنے والے نوجوان ہی ہمارے معاشرے کا سرمایہ ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پیمرا نے حمزہ صادق نیوز نیٹ ورک کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی
پیمرا آرڈیننس 2002 ترمیم شدہ پیمرا (ترمیمی ) ایکٹ 2023کے سیکشن 33(3)کے تحت متعلقہ تھانے میں ایف آئی آر کے اندراج کیلئے درخواست جمع کرا دی ہے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے یو اے ای سرمایہ کاروں کی…
سی ڈی اے بورڈ کے ممبر ایڈمن و اسٹیٹ طلعت محمود، ممبر انجنئیرنگ سید نفاست رضا، ممبر پلاننگ اینڈ ڈیزائن ڈاکٹر خالد حفیظ سمیت دیگر سنئیر افسران کی شرکت
مزید پڑھیئےکراچی : ٹریلر نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا، ڈرائیور گرفتار
متوفی نوجوان کی شناخت 20 سالہ ذیشان ولد اکبرجان کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید
قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی لی اور خواتین کی توہین کی اور بزرگوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا تمام ارکان قومی اسمبلی کو کل اڈیالہ پہنچنے کا حکم
ایم این ایز کو کل وقت بتایا جائے گا جس کے مطابق اڈیالہ آئیں گے۔ذرائع
مزید پڑھیئےسونا، تانبا و دیگر نایاب دھاتیں نکالنے کیلیے حکومت اور امریکی کمپنیوں کے درمیان…
وفد نے وزیر اعظم پاکستان، چیف آف آرمی اسٹاف، وزیر پٹرولیم اور وفاقی وزیر تجارت سے اعلیٰ سطح ملاقاتیں کیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کارکنان کے تشدد کے شکار صحافی نے تھانےمیں علیمہ خان کیخلاف…
میڈیا ٹاک کے دوران نعیم پنجھوتہ نے للکارا کہ اسے علیمہ خان سے سوال کرنے کا مزہ چکھاؤ۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےماہ اگست میں 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول
نمو کے لحاظ سے ترسیلاتِ زر میں سال بسال بنیادوں پر 6.6 فیصد اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےکراچی کے تعلیمی اداروں میں کل تعطیل سے متعلق نوٹی فکیشن جعلی قرار
کل تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے،ترجمان محکمہ تعلیم
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے صحافی پر تشدد کی مذمت
غنڈہ عناصر کو سیاسی کارکن ثابت کرنے پر بضد صحافیوں کو سلام پیش کرتی ہوں،وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب
مزید پڑھیئےملتان: شہری آبادی بچانے کیلیے بند میں شگاف ڈالنے سے 70 گاؤں غرقاب
اکبر فلڈ بند پر پانی کی سطح بلند ہوگئی، شیر شاہ ٹول پلازہ کی سڑک پر پانی آگیا، مظفر گڑھ میں زمیندارہ بند ٹوٹ گيا، متعدد بستیاں پانی میں گھر گئيں۔
مزید پڑھیئےصدر آصف زرداری نے کمانڈر اماراتی بحریہ کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کیا
یو اے ای کے کمانڈر کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کراچی سے گریجویشن کیا۔
مزید پڑھیئےلاپتہ افراد کیس: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا ملزم کی والدہ سے ملاقات اور…
درخواست گزار کا بیٹا حراستی مرکز میں ہے۔ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل
مزید پڑھیئےجوئے کی لت عالمی صنعت کا روپ دھار چکی
امریکا میں سالانہ 110 ارب ڈالر- چین میں 80 ارب ڈالر- آسٹریلیا اور جاپان میں 20 ارب ڈالر کا جوا کھیلا جاتا ہے-
مزید پڑھیئےنیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف ہنگامے، 19 افراد ہلاک ،کرفیو نافذ
کم از کم 150 زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں لے جایا گیا ہے،صحافی
مزید پڑھیئےگنڈا پور کے آگے عمران خان بے بس کیوں؟
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اب بانی پی ٹی آئی کی گڈ بک سے نکل چکے- بنیادی سبب احکامات کی حکم عدولی ہے-
مزید پڑھیئےکباڑ کی آڑ میں قیمتی سامان منگوانے کا دھندا پھر فعال
اسمگلنگ، حوالہ ہنڈی- ٹیکس چوری، انڈر انوائسنگ اور مس ڈکلیئریشن جیسا فراڈ جاری- کلیئرنگ ایجنٹس- ٹرمنل آپریٹرز اور مقامی سہولت کاروں کی پشت پناہی حاصل
مزید پڑھیئےعلیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹاک میں بدمزگی ، کارکنوں کا…
صحافیوں نے علیمہ خان کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا۔
مزید پڑھیئےجہلم: ایک ہی گھر کے 4 افراد کو گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا
مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئیں۔
مزید پڑھیئےیو اے ای نیول کمانڈر کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سے ملاقات، دفاعی…
جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے مہمان کمانڈر کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف ہرجانے کا کیس: وزیراعظم ویڈیو لنک پر جرح کیلیے طلب
دوران سماعت عمران خان کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث کیس میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری
صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، شاہراہ فیصل سمیت مختلف علاقوں میں بادل برسے۔
مزید پڑھیئےستلج میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، ہنگامی الرٹ جاری
بھارت نے سفارتی ذرائع سے پاکستان میں مزید پانی چھوڑے جانے سے متعلق آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
سری لنکا نے حالیہ طور پر 2023 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا، جب انہوں نے ایشیا کپ میں لاہور میں افغانستان کے خلاف میچ کھیلا تھا۔
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت میں بھی 6100 روپے کا اضافہ ہوگیا، نئی قیمت 3 لاکھ 84 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج اور کل موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
کراچی میں 60 سے 70 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے ، تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوگی۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ بیت المقدس میں بس اسٹاپ پر فائرنگ، 6 اسرائیلی ہلاک،12 زخمی
دو مشتبہ حملہ آوروں کو موقع پر موجود ایک سیکیورٹی اہلکار نے گولی مار کر ہلاک کیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں فسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح
سپریم کورٹ میں میڈیا سینٹر کا بھی افتتاح کیا گیا۔ سینٹر کا افتتاح صدر پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ، ذوالقرنین اقبال نے کیا
مزید پڑھیئےعدالت عظمیٰ کے 4ججز کا چیف جسٹس کو خط، سپریم کورٹ رولز منظوری کے…
رولز منظوری کیلیے کبھی فل کورٹ کے سامنے نہیں رکھے گئے،ایجنڈے میں نئے رولز سے پیدا مشکلات کے خاتمے کا ذکر ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos