قصور، سیالکوٹ، شیخوپورہ،ننکانہ، بہاولپور،اوکاڑہ، ساہیوال ،ملتان،بہاولنگر،لودھراں سمیت دیگر اضلاع میں بھی مرکزی مسلم لیگ کا ریسکیو و ریلیف آپریشن جاری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعلیٰ کو صوبے کا علم نہیں، وہ صرف ٹک ٹاک بناتی ہیں: بابر اعوان
پنجاب ملک کا سب سے بڑا صوبہ ہے جس کی آبادی 13 کروڑ ہے، مگر وزیراعلیٰ کو یہ بھی نہیں معلوم کہ کون سا شہر کہاں واقع ہے۔
مزید پڑھیئےموسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر دریاؤں کا تحفظ لازمی ہے: بیرسٹر سیف
سی دباؤ کے بغیر تجاوزات ختم کی جائیں، اور یہ کارروائی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک مکمل خاتمہ نہ ہو جائے۔
مزید پڑھیئےیوکرین پر روس کا سب سے بڑا فضائی حملہ، سرکاری دفاتر تباہ
حملے میں ڈرون اور میزائل استعمال کیے گئے جن سے کئی بلند عمارتیں شدید متاثر ہوئیں
مزید پڑھیئےایشیا کپ 2025: پاک بھارت کھلاڑیوں کے درمیان کشیدگی
آئی سی سی اکیڈمی میں ایک ہی گراؤنڈ پر نیٹ پریکٹس کی، تاہم کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے کوئی بات چیت یا مصافحہ نہیں کیا۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی اور عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں…
شیر افضل مروت، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی سمیت دیگر رہنما عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےپنجند اور تریموں پر سب سے زیادہ خطرناک صورتحال ہے، شرجیل میمن
ریسکیو 1122 نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہزاروں خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔
مزید پڑھیئےاعجاز چودھری کی نااہلی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
اعجاز چودھری کو 9 مئی کے واقعات میں انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جانب سے 10 سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے
مزید پڑھیئےمظفرگڑھ میں دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، سیکڑوں دیہات متاثر
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےجدید ٹیکنالوجی سے عدالتی نظام کو مؤثر اور شفاف بنایا جا رہا ہے،چیف جسٹس…
اب تک چھ اجلاس منعقد ہو چکے ہیں جن میں ڈیجیٹل کیس فائلنگ اور ٹریکنگ سسٹم جیسے اقدامات کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی بلندی، ڈالر بھی سستا ہو گیا
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 55 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 54 ہزار944 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کی حماس کو آخری وارننگ، مغویوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
اسرائیل ان کی شرائط پہلے ہی قبول کر چکا ہے، اب حماس کو بھی فیصلہ کرنا ہوگا۔ ’’یہ میری حماس کے لیے آخری وارننگ ہے
مزید پڑھیئےشاہ عبداللّٰہ کا مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کو مسترد کرنے کا اعلان
مغربی کنارے پر اسرائیل کے ممکنہ قبضے کو مسترد کرتے ہیں اور فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کے ساتھ کھڑے ہیں
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر کا ورکنگ باؤنڈری کے قریب دورہ، بھارتی ڈرون گرنے کا انکشاف
بھارت کی بوکھلاہٹ انتہا کو پہنچ چکی ہے اور وہ غیر ذمہ دارانہ اقدامات پر اتر آیا ہے۔
مزید پڑھیئےیومِ بحریہ اور یومِ فضائیہ پر صدر اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات
ہ پاک بحریہ ملک کی محافظ اور تابناک مستقبل کی معمار ہے، جس نے ہمیشہ قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔
مزید پڑھیئےایرانی سپریم لیڈر کا اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
اسرائیلی ریاست سنگین جرائم میں ملوث ہے اور دنیا کے سامنے اس کا حقیقی چہرہ بے نقاب ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیئےجلال پور پیروالا میں تباہ کن سیلاب،ایمرجنسی نافذ
ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ پانی کی مسلسل بڑھتی ہوئی سطح کے باعث علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
مزید پڑھیئےچیئرمین پی سی بی کی قومی ٹیم کو مبارکباد
ہ موجودہ اسکواڈ ایک نئی اور باصلاحیت ٹیم ہے جو بلا خوف اور جارحانہ کرکٹ کھیل رہی ہ
مزید پڑھیئےکپتان سلمان علی آغا کا سیریز جیتنے کے بعد بیان
ہوم سیریز کے بعد اعتماد تھا کہ یہی ٹیم فتوحات دلا سکتی ہے، اور شارجہ میں سیریز جیت کر کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا ثبوت دیا۔
مزید پڑھیئےنوشہروفیروز میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 مرد، 3 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔ تمام افراد ضلع خیرپور کے علاقے لقمان جانوری کے رہائشی تھ
مزید پڑھیئےافغان کوچ جوناتھن ٹروٹ کا فائنل پر ردعمل
زیادہ تر میچز میں پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم کامیاب رہی اور پچز اسپنرز کے لیے زیادہ سازگار ثابت ہوئیں۔
مزید پڑھیئےمحمد نواز کی ہیٹ ٹرک، پاکستان نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
نواز نے یادگار ہیٹ ٹرک سمیت 4 اوورز میں 5 وکٹیں حاصل کیں اور صرف 19 رنز دے کر میچ کا پانسہ پاکستان کے حق میں پلٹ دیا۔
مزید پڑھیئےسہ ملکی T20 فائنل، افغانستان کی 29 رنز پر چوتھی وکٹ گر گئی
پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلیے 142 رنز کا ہدف دیاتھا۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں پولیس مراعات اور جرائم کی صورتحال
خیبر پختونخوا کی سرحدیں برادر اسلامی ملک افغانستان سے ملتی ہیں جو برسوں سے بدامنی کا شکار رہا۔ اس بدامنی کے اثرات سرحدی صوبے پر بھی پڑنا قرین قیاس ہے
مزید پڑھیئےرواں سال کے دوسرے مکمل چاند گرہن کا پاکستان میں آغاز
چاند گرہن 11 بج کر 12 منٹ پر اپنے عروج پر ہو گا، مکمل چاند گرہن کا اختتام 11 بج کر 53 منٹ پر ہو گا۔
مزید پڑھیئےبند کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے،جلالپور پیر والا شہر خالی کرنے کا حکم
شہری فوری طور پر مکانات خالی کر کے محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔سی پی او
مزید پڑھیئےحوثیوں کا ڈرون اسرائیلی رامون ائیرپورٹ سے ٹکرا گیا
ڈرون حملے کے نتیجے میں 2 افراد معمولی زخمی ہوئے جبکہ حملے کے بعد ائیرپورٹ کی فضائی حدود بند کردی گئی۔
مزید پڑھیئےروس کا کیف پر حملہ، 4 افراد ہلاک، درجنوں عمارتوں میں آگ لگ گئی
روسی حملوں میں پہلی بار یوکرین کی حکومت کی مرکزی عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔وزیر اعظم
مزید پڑھیئےترکیہ: کشتیاں ٹکرانے سے 5 افراد ہلاک، 2 زخمی
تارکینِ وطن کی کشتی میں 35 افراد سوار تھے، حادثے میں 1 شخص لاپتہ ہے، جس کی تلاش جاری ہے۔ترک حکام
مزید پڑھیئےسعودی عرب: 23 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
سعودی عرب 23 ستمبر کو اپنا 95واں قومی دن بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos