فوجی ترجمان نے نئے بیان میں وضاحت کردی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارتی دراندازی،وزیرخارجہ کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو خط
بھارتی جارحیت سے خطے میں امن کو شدید خطرات لاحق ہوگئے، وزیرخارجہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی اجلاس شروع
روایتی اورغیر روایتی ہتھیاروں کے استعمال کا اختیارنیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی ہی کے پاس ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اوربھارت مزید فوجی کارروائی سے گریز کریں۔امریکا
بھارتی کارروائی کے بعد سشما سوراج اور شاہ محمود قریشی سے بات کی، دونوں ممالک کشیدگی سے گریز کریں، مائیک پومپیو
مزید پڑھیئےلندن میں چاقو باز سرگرم ہوگئے، ایک ہی دن میں 4 وارداتیں
ساؤتھ روز لپ ٹیوب اسٹیشن کے باہر اسکول طالب علم کو چاقومارکرقتل کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےجعلی سوسائٹی کےدفتر پر چھاپا، چیئرمین اورسیکریٹری زیرحراست
بینکرزکوآپریٹوسوسائٹی کےنام پرعوام سےرقم اینٹھی جارہی تھی, جعلسازی سے 231 پلاٹ بیچےجاچکے ہیں
مزید پڑھیئےاو آئی سی کے رابطہ گروپ اجلاس میں بھارتی خلاف ورزی کی مذمت
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھارت کو مذاکرات کی پیش کش کو سراہاہے۔
مزید پڑھیئےنیوکراچی میں تولیہ فیکٹری میں لگی آگ بجھادی گئی
واٹربورڈ نے اب تک فائرباؤزرزکوڈیڑھ لاکھ گیلن پانی پہنچایاہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں حملے پر دعوئوں سے بھارت پیچھے ہٹنے لگا
طیارے صرف 2 منٹ پاکستانی حدود میں رہے۔ حملے کے حقائق اور ٹائم لائن
مزید پڑھیئےآرامکو کاجلد 3 ارب مکعب فٹ گیس برآمدگی ہدف حاصل کرنے کااعلان
سعودی عرب میں گیس ذخائرکی دریافت کا سلسلہ جاری ہے،ایگزیکٹوچیئرمین امین الناصر
مزید پڑھیئےپولیس مقابلہ کے دوران 2پولیس اہلکار اور ایک خواجہ سرا زخمی
ڈاکوؤں کے تعاقب کے دوران فائرنگ سے2 پولیس اہلکار موٹرسائیکل گرنے سے زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم گرفتار،دوسرافرار
گرفتارملزم فیصل ڈکیتی سمیت رہزنی اور جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔
مزید پڑھیئےاو آئی سی سےبھارتی وزیر خارجہ کوبلانے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست
جس اجلاس میں سشما سوراج ہونگی میں اس میں نہیں جاؤں گا،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےسید علی گیلانی کی اوآئی سی اجلاس میں بھارت کو بلانے کی شدیدمذمت
بھارتی وزیر خارجہ کو دعوت نامہ کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔
مزید پڑھیئےسیالکوٹ ورکنگ باؤنڈی پر ’بھاری ہتھیاروں سے لڑائی‘- آزاد کشمیر میں 6 شہید
بھارتی فوج کے جانی نقصان کے دعوے۔ کنٹرول لائن پر بھی جھڑپوں کی تصدیق
مزید پڑھیئے2 روز میں 44 ہزار سے زائد حج درخواستیں موصول
حج درخواستیں 14 بینکوں کے ذریعے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی
مزید پڑھیئےبھارتی جارحیت۔پاکستان نے مختلف ممالک کو اعتماد میں لے لیا
بین الاقوامی میڈیا کو بھی پاکستانی مؤقف سے آگاہ کیا جا رہا ہے
مزید پڑھیئےبھارتی فضائیہ کو زور دار جھٹکا۔ اعلیٰ افسر نے خود کشی کر لی
اعلیٰ افسر اروند سنہا نے ڈبل بیرل گن سے خود کو اڑا لیا۔
مزید پڑھیئےملتان سلطان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو چت کر دیا
122رنز کا ہدف6وکٹوں کے نقصان پرحاصل کر لیا۔
مزید پڑھیئےحلقہ پی کے 30 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کو برتری حاصل
ن لیگ کے مظہرعلی قاسم29240 ووٹ لے کرپہلے ، پی ٹی آئی کے امیدوار احمد حسین شاہ 24769 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھیئےاو آئی سی کی جانب سے بھارتی دراندازی کی مذمت
دونوں ممالک ایسا کوئی قدم نہ اٹھائیں جس سے خطے کی سکیورٹی داؤ پر لگ جائے۔
مزید پڑھیئےصومالیہ میں امریکی فضائی حملےمیں الشباب کے 35 جنگجو ہلاک
ہم اپنے اتحادی کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔امریکی فوج۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کے سابق وزیر کوایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 11 برس قید…
نائیجیریا میں 10 سال قیام کے دوران سابق وزیر پر ایران کے لیے جاسوسی کا الزام سامنے آیا تھا ۔
مزید پڑھیئےبھارتی جارحیت۔وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو طلب
وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔
مزید پڑھیئےترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس کے بعد بھارت میں کھلبلی مچ گئی
بھارتی صحافی پاکستان میں لوگوں کو فون کر کر کے پوچھ رہے ہیں کہ اب کیا ہو گا؟۔
مزید پڑھیئےبھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش پرپابندی عائد
پیمرا سے بھی بھارتی اشتہارات پر پابندی عائد کرنے کا کہا ہے۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیئےپاکستان کا او آئی سی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
متحدہ عرب امارات اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےنوجوت سنگھ سدھو نے بھی پاکستان کیخلاف حملے کی حمایت کردی
سابق بھارتی کرکٹر اور رکن اسمبلی کی امن پسندی دو ہفتے بھی نہ چل سکی
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی کا امریکی وزیر خارجہ سے رابطہ
دونوں وزرا خارجہ نے خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
مزید پڑھیئےبھارتی طیاروں نے ایک ہزار کلو ٹماٹر گرائے۔امریکی کامیڈین
’’بھارت نے انتہائی مہارت سے پاکستان کے پندرہ سے زائد درختوں کو اڑا دیا،سوشل میڈیا پر تمسخر
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos