احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز آج عدالت میں پیش ہوں گے۔ مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے وکیل امجد پرویز نیب کے گواہ عمران ڈوگر پر جرح جاری رکھیں گے۔گزشتہ سماعت میں …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج
نارووال: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ مقامی تھانہ شاہ غریب میں درج کیا گیا ہے جس میں ایک ملزم عابد کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ نمبر 73/18 اے ایس آئی اسحاق …
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کی زہرافشانی پر حیران نہیں ہونا چاہیے۔سربراہ مہاجر قومی موومنٹ
کراچی:کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد نے کہاکہ اردو زبان کو بچانے کیلئے جانیں قربان کی گئی تھیں، پیپلز پارٹی نے زہر افشانی کی تو ان کی فطرت تھی اورپی پی پی کی زہرافشانی پر حیرانی نہیں ہونی …
مزید پڑھیئےبورے والا کے قریب پولیس کی کارروائی-تین ملزمان ہلاک
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بورے والا کے قریب قتل ،ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان کی سنگین وارداتوں میں مطلوب 3ملزمان کو مقابلے میں ہلاک کردیا۔ ملزمان نے ایک روز قبل اغوا برائے تاوان کے سلسلے میں بہاولپور سےبلائے گئے ایک مقامی وکیل اور پولیس کانسٹیبل کو دن دیہاڑے فائرنگ …
مزید پڑھیئےنارتھمپٹن شائر کیخلاف اسد شفیق کی سنچری-قومی ٹیم نے357 رنز بنالیے
نارتھمپٹن میں کھیلے جا رہے چار روزہ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے پہلی اننگز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 357 رنز بنا لیے ہیں۔اسد شفیق نے سنچری بنا کر پاکستان کو پہلی اننگز میں 98 رنز کی برتری دلا دی ہے۔اسد شفیق نے شاندار بیٹنگ …
مزید پڑھیئےوزیر داخلہ احسن اقبال کی جلد صحتیابی کیلئے عوام سے دعا کی اپیل
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے حملے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک پیغام جاری کیاہےجس میں انہوں نے عوام کو اپنی صحت سے آگاہ کیا اور جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی۔وزیر داخلہ نے ٹوئٹرپر جاری پیغام میں لکھا کہ اللہ تعالیٰ بہت …
مزید پڑھیئےامریکا کی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت
اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی امریکا نے بھی مذمت کی ہے۔پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ ان کا ملک وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت کرتا ہے، احسن اقبال کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کااظہارکرتےہیں۔خیال رہے کہ …
مزید پڑھیئےسربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی احسن اقبال پر حملے کی مذمت
اسلام آباد:پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے احسن اقبال پر فائرنگ کی مذمت اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔ترجمان کے مطابق نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہاکہ وزیر داخلہ پر قاتلانہ حملہ افسوسناک ہے ان کی جلد صحت یابی کیلئے …
مزید پڑھیئےحملہ ختم نبو ت کے معاملے پر کیا۔ملزم کا پولیس کو اعترافی بیان
نارووال :اب تک کی اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کرنے والےملزم کا پورانام عابد حسین ہے جس کی عمر22سال ہے اور وہ میٹرک پاس ہیںجبکہ ملزم کا تعلق کنجروڑ تحصیل شکر گڑھ سے ہے۔ملزم نے پولیس کو دیے گئے ابتدائی بیان حملے کا اعتراف …
مزید پڑھیئےکراچی،سوئمنگ پول میں ڈوب کر 2بچے جاں بحق
کراچی: سپرہائی وے پر واقع ایک واٹر پارک کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر 2 کمسن بچے جاں بحق ہو گئے، جن کی شناخت حماد اور حماس کے ناموں سے ہوئی ہے۔ جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 7 سال کے درمیان ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بچوں کی …
مزید پڑھیئےخلائی مخلوق سے مقابلے کیلئے نواز شریف راکٹ پکڑیں اور خلا میں جائیں۔بلاول
لاہور:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ممبر سازی کیمپ سے خطاب کرتےہوئے کہاکہ نواز شریف کی زندگی ووٹ کی بے حرمتی سے بھری پڑی ہےوہ ہر15 دن میں اپنا بیانیہ بدلتےہیں، بلاول بھٹو نے کہاکہ نواز شریف کا مقابلہ اگر خلائی مخلوق سے ہے تو وہ راکٹ …
مزید پڑھیئےملک میں بگاڑ پیدا کرنے والی قوتوں کا محاسبہ کرناہوگا۔مریم نواز
وزیرداخلہ احسن اقبال پر حملہ ، حملے کی مذمت کرتےہوئےسابق وزیر اعظم نواز شرریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہاکہ اللہ رب العزت احسن اقبال صاحب کو زندگی اور صحت عطا فرمائے، انہوںنے کہاکہ یہ ملک ہمارا ہے اور اس …
مزید پڑھیئےاحسن اقبال پر حملے کی وزیر اعظم سمیت دیگر رہنمائوں کی مذمت
ناروال : وزیر داخلہ احسن اقبال پرہونے والے قاتلانہ حملےکی سیاسی جماعتوں کی جانب سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر داخلہ پر حملے کی مذمت کرتےہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔احسن اقبال پر حملے کی سابق صدر آصف زرداری، ترجمان …
مزید پڑھیئےاحسن اقبال پر فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیاہے۔ ڈی پی او نارووال
ناروال : ڈی پی او نارووال عمران کشور کے مطابق وزیر داخلہ پر فائرنگ کرنے والےشخص کو پولیس نےگرفتار کرلیاہےاور ان کے قبضے سے پولیس نے پستول بھی برآمد کرلی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزم نے 30بور کے پستول سے 15 گز کے فاصلے سے فائرنگ کی۔جبکہ مزید تحقیقات جاری …
مزید پڑھیئےاحسن اقبال کو مزید چیک اپ کیلئے لاہور منتقل کیا جائے گا۔رانا منان
ناروال : وزیر داخلہ احسن اقبال کے بھتیجے رانا منان نے کہاکہ احسن اقبال تقریب سے خطاب کے بعد جیسے ہی باہر نکل رہے تھے تو مجمع میں شریک ایک مسلح شخص نے پستول سے ان پر فائرنگ کردی، جس کے بعد فوری طور پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیااور اب …
مزید پڑھیئےوزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ -2گولیاں لگنے سے زخمی-حملہ آور گرفتار
ناروال:مسلم لیگ ن کے رہنمااور وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے، احسن اقبال کارنر میٹنگ میں شریک تھےاور میٹنگ کے بعد جیسے ہی احسن اقبال گاڑی کی طرف آرہے تھے تو مجمع میں شریک ایک مسلح شخص نے پستول سے ان پر فائرنگ کردی،احسن اقبال کو زخمی …
مزید پڑھیئےنعیم بخاری پر کسی نے حملہ نہیں کیا-برطانوی پولیس
لندن:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری نے کہاکہ 27 اپریل کو واقعہ مجھ سے غلط منسلک کیا جارہاہے ،سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، نیند کی وجہ سے گرگیا تھا جس کے مجھے چوٹیں لگیں گرنے کے باعث ان کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ جبکہ ڈاکٹر …
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ بلوچستان سےچائنااوورسیزہولڈنگ کمپنی کےسی اوکی ملاقات
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سےچائنااوورسیزہولڈنگ کمپنی کےسی اوکی ملاقات، ملاقات میں چینی کمپنی سےگوادرمیں پینے کے پانی کامعاہدہ طےپاگیا، معاہدے کےتحت چینی کمپنی یومیہ گوادرکو3لاکھ گیلن پانی فراہم کرے گی اورحکومت بلوچستان80پیسافی گیلن کے حساب سے پانی خریدے گی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہناتھاکہ معاہدہ پاک چین دوستی …
مزید پڑھیئےووٹ کا مطلب یہ نہیں کہ ہر برائی کا لائسنس مل گیا۔شفقت محمود
لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے مانسہرہ میں خطاب پرردعمل دیتےہوئے پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے کہاکہ ووٹ کا مطلب یہ نہیں آپ کو دنیا کی ہر برائی کا لائسنس مل گیااورنہ ہی اسمبلی کا کام قانونی اور کرمنل میٹرز پر رائے زنی کرنا ہے۔پاکستان تحریک …
مزید پڑھیئےخوست میں ووٹرر رجسٹریشن آفس میں دھماکا-12افراد جاں بحق
خوست : افغانستان کے صوبے خوست میںمیں دھماکا ، جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 33 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا افغانستان کے صوبے خوست میںووٹرر رجسٹریشن آفس میں ہوا، ریسکیو کی ٹیموں نے دھماکے میں جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری اور عمران خان شکست نہ دے سکے تو چور دروازےسے نکالا گیا۔نواز…
مانسہرہ:مسلم لیگ (ن) کا مانسہرہ میں سیاسی پاورشو، قائدمسلم لیگ ن نواز شریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عمران زرداری 2013 میں مجھے شکست نہ دے سکے تو چور دروازے سے نااہل کرادیا،مجھے فارغ کردیا نا اہل قرار دے دیا گیا ہے ،کیوں کہ ،نوازشریف نے اپنے بیٹے …
مزید پڑھیئےلال شہباز قلندر عرس: گرمی سےدوروز میں 9زائرین جاں بحق
سیہون میں لال شہباز قلندر کے سالانہ عرس کا آج دوسرا روز ہے اور شدید گرمی کے باعث آج مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے، ایدھی سینٹر کے مطابق آج گرمی سے ہلاک ہونے والوں کا تعلق کراچی اور جھنگ سے ہے۔ انچارج ایدھی سینٹر معراج محمد کے مطابق گزشتہ …
مزید پڑھیئےزرداری اور نیازی نے عوام کو مایوسی اور دکھوں کے سوا کچھ نہیں دیا،شہباز…
لاہور میںوزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور وزیر دفاع خرم دستگیر میں ملاقات ہوئی ہےجس میں دونوں سیاسی رہنماؤںنے سیاسی امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان اور آصف زرداری نے عوام کو مایوسی اور …
مزید پڑھیئےپنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میںبارش، موسم خوشگوار
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلگ شہروں میںبارش کا سلسلہ جاری ہے جس نے گرمی کا زور توڑ دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ڈویژن، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، فیصل آباد اورساہیوال ڈویژن میں چند مقامات پر آندھی اور بارش متوقع ہے۔ گوجرانوالہ، بہاولنگر میں بھی رم …
مزید پڑھیئےپریشانیوں میں گھرے شریف خاندان کیلئے خوشی کی خبر، مریم نواز نانی بن گئیں
گزشتہ کچھ عرصے سے پریشانیوں میں گھرے شریف خاندان میں خوشی کی خبر آئی ہے اور مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنسا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اور سابق وزیراعظم نوازشریف پڑنانا جب کہ ان کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے شوہر نانا نانی بن گئے ہیں۔خاندانی ذرائع …
مزید پڑھیئےمتحدہ مجلس عمل کی بحالی سے بہت لوگوں کو تکلیف ہوئی ہے۔سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چمکنی پشاور میں مدارس کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کہا جاتا ہے کہ متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کی بحالی سے بہت لوگوں کو تکلیف ہوئی ہے، بجٹ میں دینی مدارس کیلئے کوئی پیسہ نہیں، اندھی بہری اور گونگی …
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 5کشمیری نوجوان شہید
سرینگر:بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ وادی میں مظالم اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، ضلع شوپیاں میںبھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر پروفیسر سمیت 5 کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہید کردیا جس کے بعد گزشتہ چوبیس گھنٹے میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیریوں …
مزید پڑھیئےراولپنڈی میںنامعلوم افراد نے ماں اور 3 بیٹیوں کو قتل کردیا
پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے خانپور میں گھر سے ماں اور بیٹیوں کی ہاتھ پاؤں بندھی لاشیں ملی ہیں ،پولیس کے مطابق لاشوں کے قریب سے جوس کا ڈبہ بھی ملاہے تاہم لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے خان پور ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس کا کہناہے کہ پوسٹ مارٹم کے …
مزید پڑھیئےبورے والا ۔ جوئیہ بنگلا میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک
بورے والا کے تھانہ فتح شاہ کے علاقے جوئیہ بنگلا میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق مقابلے میں ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ مرنے والوں کی شناخت یاسرڈوگر، معراج مہل ساہوکا اور بوٹا سکھیرا کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس حکام کا …
مزید پڑھیئےکوئٹہ ، کوئلے کی کانوں سے مزید 5 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں،…
کوئٹہ میں کوئلے کی کانوں سے مزید 5 مزدوروںکی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد23 ہو گئی ، جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق سوات کے علاقے شانگلہ سے ہے ،جاں بحق کان کنوں کی میتوں کو آبائی علاقے روانہ کردیا گیا۔ گزشتہ روز …
مزید پڑھیئے