تمام افسران فی الفور فیلڈ میں جا کر کارروائیاں یقینی بنائیں۔ضلعی انتظامیہ نے شہر کے تمام اسٹالز سے باجے قبضے میں لینے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چپس اور سیمی کنڈکٹرز پر 100 فیصد ٹیرف لگائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
بھارت پر 50 فیصد ٹیرف لگایا ہے، روس پر ٹیرف کا تعین بعد میں کریں گے، چین پر ٹیرف کا اعلان کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےٹرمپ ان کے خلاف ہیں جو پیوٹن کو فنڈز دیتے ہیں، بورس جانسن
آخرکار اُن ممالک کو سزا دی جو روسی تیل وگیس خرید کر پیوٹن کی شیطانی جنگی مشین کو فنڈز فراہم کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےبلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بند، حکام
صوبے میں طلبہ آن لائن کلاسز میں شرکت سے قاصر ہیں، جبکہ فری لانسنگ اور آن لائن کاروبار سے وابستہ افراد کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد، کراچی، بالائی پنجاب، کے پی، کشمیر میں بارش کا امکان
فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی فٹبال ٹیم کا کھلاڑی سلیمان العبید شہید
ان شہداء میں امداد کے منتظر 90 فلسطینی بھی شامل ہیں۔ فلسطینی فٹبال ٹیم کا کھلاڑی سلیمان العبید بھی کھانا ملنے کی آس میں اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہوا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ نے ہماری ناک کٹوا دی، گورنر کے پی
کوئی صوبہ دوسری ریاست سے بات نہیں کرتا یہ وفاق کا کام ہے۔
مزید پڑھیئےپہلا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ ویمن نے پاکستان ویمن کو 11 رنز سے ہرادیا
لا پرینڈی گراسٹ نے28رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں، انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
مزید پڑھیئےمستونگ: آپریشن میں بھارتی اسپانسرڈ 4 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید
دہشت گردوں نے مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا,آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےرکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کی رکنیت ختم کرنے کا حتمی فیصلہ
قرارداد کی منظوری کے بعد شیخ وقاص اکرم کی رکنیت ختم ہو جائے گی۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے صوبے بھر میں 9 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
282 واں تین روزہ بھٹائی عرس مبارک ہفتہ سے شروع ہوگا،سیکریٹری کلچر سندھ
مزید پڑھیئےبھارت نے مزید ٹیرف عائد کرنے کا ٹرمپ کا فیصلہ ’’غیر ضروری‘‘ قرار دے…
امریکہ کے فیصلے سے بھارت کے تجارتی تعلقات پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں،بھارتی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےکشمور میں سسر نے 2 بہوؤں کو غیرت کے نام پر قتل کردیا
مقتولین میں رحیمن زوجہ رحمت اللہ بھنگوار اور ریشماں زوجہ باجر شامل
مزید پڑھیئےپشاورہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مزید کارروائی سے روک…
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 20 اگست تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےگھانا میں فوجی ہیلی کاپٹرکو حادثہ، وزیر دفاع سمیت 9 افراد ہلاک
ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا، حادثے کے حوالے سے تحقیقات کی جائیں گی، فوج
مزید پڑھیئےامریکی فوجی اڈے پر فائرنگ، پانچ فوجی زخمی، حملہ آور گرفتار
ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔مشتبہ ملزم کو تھانے منتقل کرکے تفتیش کی جا رہی ہے، تاحال ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیئےبحریہ ٹاؤن پراپرٹیز کی نیلامی رکوانے کیلیے ملک ریاض کا سپریم کورٹ سے رجوع
سینئر وکیل فاروق ایچ نائیک نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کی جانب سے عدالتِ عظمٰی میں اپیل دائر کی۔
مزید پڑھیئےکاری وار : ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
یہ ٹیرف دیگر ڈیوٹی، فیس اور ٹیکسوں کے علاوہ ہوگا۔امریکی صدر
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ2کیس کی اڈیالہ…
پی ٹی آئی وکیل سلمان صفدر نے بانی کی بہنوں اور سلمان اکرم راجا کے عدالتی کارروائی میں شامل ہونے سے متعلق درخواست بھی جمع کروا دی ۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور ترکیہ کی بحری افواج کی اسپیشل فورسز کےمابین پہلی دو طرفہ مشق
مشق میں سمندر اور خشکی میں مختلف آپریشنز کے مظاہرےاور شہری علاقوں میں فوجی کارروائیاں شامل تھیں۔
مزید پڑھیئےنریندر مودی 31 اگست کو چین کا دورہ کریں گے
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر حملہ،2 پولیس اہلکار زخمی
پولیس کا کہنا ہے حملے میں ڈی سی اور اے ڈی سی ایف اینڈ پی محفوظ رہے۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی اجلاس، خاتون کے کپڑے پھاڑنے، ہائی جیکر سے تعلقات یا ملاقات پر…
سابق صدر ضیاالحق کے دور میں خاتون کے کپڑے پھاڑنے پر سزا ئے موت متعارف کرائی گئی تھی، تاہم اس شق کا غلط استعمال کیا جاتا ہے۔وفاقی وزیر قانون
مزید پڑھیئےہیرو شیما پر امریکی ایٹمی حملے کو 80 سال بیت گئے
6 اگست، 1945 کو دوسری عالمی جنگ کے دوران ہیرو شیما پر ایٹم بم حملے میں 1 لاکھ 40 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےپیکا ایکٹ کے تحت 9 صحافیوں اور 689 عام شہریوں کے خلاف مقدمات درج
مکمل معلومات نہ ہونے اور غلط بیانی پر چیئرمین کمیٹی نے وزارت داخلہ کے افسر کو ڈانٹ دیا، کمیٹی نے چاروں صوبوں کے آئی جیز سے تفصیلات مانگ لی۔
مزید پڑھیئےغزہ میں یومیہ 28 فلسطینی بچے شہید
خونیں سلسلہ 660 دنوں سے جاری- اسرائیلی وزیراعظم نے آپریشن مزید تیز کرنے کا اعلان کر دیا- آرمی چیف پر مستعفی ہونے کا دبائو
مزید پڑھیئےاین جی او بچوں کی اسمگلنگ کے عالمی نیٹ ورک کا حصہ نکلی
’’ہوپ‘‘ کی چیئرپرسن گرفتار- مرکزی دفتر سے قبضے میں لیے گئے لیپ ٹاپ- کمپیوٹرز اور دستاویزی ڈیٹا کی چھان بین شروع کردی گئی-
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں بھی پی ٹی آئی کا شو فلاپ رہا
احتجاج میں عوام کی عدم دلچسپی، بھرپور تیاریوں اور انتظامات کے باوجود مایوس کن ریلیوں نے تحریک انصاف کی مقبولیت کا پول کھول دیا۔
مزید پڑھیئے2 ماہ میں بلی کے کاٹنے سے 250 سے زائد افراد زخمی
زخم کو فوراً پندرہ منٹ تک دھوئیں- بلی سے استھیما- الرجی اور دیگر ڈیزیز بھی ہو سکتے ہیں- طبی ماہرین
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے اضافہ
ق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 3 سو روپے پرآگئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos