فواد چوہدری نے نیوزی لینڈ کو پاکستان کی نئی محبت قرار دے دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بلاول اور مریم کا ٹیلی فونک رابطہ۔نئے چیئرمین سینیٹ کے نام پر مشاورت
اعلان جمعرات کو گیارہ بجے رہبر کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےن لیگ کے متعدد سینیٹرز اپوزیشن کو ووٹ نہیں دیں گے، فیصل جاوید
اپوزیشن کو چاہیے کہ تحریک عدم اعتماد واپس لے ورنہ بہت بڑا نقصان ہوگا۔
مزید پڑھیئےایل این جی مہنگی۔اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
سوئی نادرن کے لیے ایل این جی0.34ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کردی۔
مزید پڑھیئےجعلی اکاﺅنٹس کیس۔نیب نے صدر سندھ بینک کو گرفتار کر لیا
ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ سید ندیم الطاف اور سندھ بینک کے سابق صدر بلال شیخ کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےوائٹ ہاؤس نے عمران خان کے دورہ امریکہ کی تصدیق کر دی
امریکی صدر 22 جولائی کو وائٹ ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان کا خیرمقدم کریں گے۔
مزید پڑھیئےحکومت مجھے ہرقیمت پرگرفتاریا نظربند کرنا چاہتی ہے۔مریم نواز
تم ایک امریکی عدالت سے ثابت شدہ مجرم ہو، اس مقدمے کا فیصلہ تمہارے خلاف ناقابلِ تردید شواہد کی بنیاد پرکیا گیا۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت 80 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی
اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 15 پوائنٹس کمی سے 33840 کی سطح ہر بند ہوا۔
مزید پڑھیئےڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا
بھارتی شکست کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے فاتح ٹیم کو مبارکباد دیدی
مزید پڑھیئےامریکی محکمہ خارجہ عمران خان کے دورے سے لاعلم
ہمیں عمران خان کے دورے کی کوئی اطلاع نہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھیئےرانا ثناءاللہ کی گرفتاری۔اہلیہ نے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا
میرے خاوند کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،اپنے وکلا کی مشاورت سے اقوام متحدہ کے ڈرگ اینڈ کرائم آفس کو خط بھجوا یا دیا۔
مزید پڑھیئےبیرون ملک سے موبائل فون لانے والوں کی موجیں ختم
بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک موبائل پر بھی ٹیکس دینا ہوگا۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا
بھارت میں صف ماتم بچھ گئی ۔پاکستانی خوش۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےپرانے طریقہ کار کے مطابق معیشت نہیں چلائی جاسکتی۔وزیراعظم
وزیراعظم نے خرید و فروخت پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈاوربھارت کا سیمی فائنل روک دیا گیا
بقیہ میچ آج مکمل کیا جائے گا۔نیوزی لینڈ بیٹنگ کرے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی۔صرف 30 منٹ میں 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا
جاں بحق افراد میں نجی ٹی وی سے وابستہ نیوز اینکر مرید عباس بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسابق ادوار میں خرچ ہوئے پیسے کا حساب لیا جائیگا۔وزیر اعظم
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خواجہ آصف کے بطور وزیر دفاع دبئی میں ملازمت اور اقامہ کے معاملہ کا نوٹس لیا گیا۔
مزید پڑھیئےفلم اور ٹی وی کی نامور اداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کر گئیں
ذہین طاہرہ نے پی ٹی وی سمیت نجی چینلز کے مختلف ڈراموں میں لازوال کردار نبھائے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کی سادگی مہم پر کاری وار
کے پی حکومت نے 80 لاکھ روپے کی پہلی لگژری جیپ شوکت یوسفزئی کے لیے منگوائی گئی ہے
مزید پڑھیئےجج ویڈیو اسکینڈل۔چیف جسٹس سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کی ملاقات
دونوں چیف جسٹسز کے درمیان ملاقات ڈیڑھ بجے شروع ہوئی اور تقریبا 40 منٹ جاری رہی۔
مزید پڑھیئےججز دباؤ میں فیصلے نہ کریں،مقدمات سے علیحدہ ہوجائیں۔ بلاول بھٹو
قائمہ کمیٹیوں کا اجلاس ایوان کے اجلاس سے مشروط کرنا پارلیمان پرحملہ ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کو نوٹس سے جج پر عمران خان کے دباؤ کی تصدیق ہوگئی
نیب کا نوٹس مریم نواز کو اِس لیے ملا ہے کیونکہ عمران خان مریم نواز سے ڈرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےمریم نواز نے نیب میں پیش ہونے سے متعلق عوام سے رائے مانگ لی
تمام سازشیں بے نقاب ہونے کے باوجودگھبراہٹ میں حکومت نے میرے خلاف ایک اور مقدمہ قائم کردیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم روس میں ہونیوالی کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے
وزیراعظم عمران خان روس میں ایسٹرن اکنامک فورم (ای ای ایف) میں شریک ہوں گے محض افواہ ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت نےمریم نواز کو نوٹس جاری کردیا
مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں پیش کردہ ٹرسٹ ڈیڈ جعلی ثابت ہوئی ہیں لہٰذا جعلی دستاویزات پر ٹرائل کیا جائے۔نیب
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی
چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی قرارداد پر 44 ارکان نے دستخط کیے ہیں۔شیری رحمان
مزید پڑھیئےچینل 24،اب تک اور کیپٹل ٹی وی کو بند کر دیا گیا
پیمرا نے بغیر وجہ بتائے اور نوٹس کیے نشریات غیر معینہ مدت تک بند کرا دیں۔ٹی وی چینلز کا دعویٰ
مزید پڑھیئےپاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط مل گئی
پاکستان میں ٹیکس آمدن بڑھانا، معاشی استحکام کے لیے ضروری ہے۔ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھے تو خسارہ کم ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت۔انتہا پسند ہندوؤں کا 3 مسلمان نوجوانوں پربہیمانہ تشدد
عامر وسیم، الطاف علی اور علی احمد نامی نوجوانوں کو مشتعل ہجوم نے زدوکوب کیا، زبردستی جے شری رام کے نعرے لگوائے۔
مزید پڑھیئےعوامی ریلا سلیکٹڈ وزیر اعظم کو بہا کر لے جائے گا۔مریم اورنگزیب
سارے کرپٹ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔چکوال میں ورکرز کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos