جو اعضا درکار تھے ان کے نمونے اخذ کرلیے ہیں جس کے بعد تمام اجزا کا کیمیکل ایگزامن کیا جائے گا۔ڈاکٹر قرار عباسی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکہ کا ایرانی تیل کی درآمد پر مکمل پابندی کا اعلان
جو ممالک ایران سے تیل خرید رہے ہیں فوری طور پر خریداری روک دیں۔امریکی انتظامیہ
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں قرار داد منظور
پنجاب بار کٹھ پتلیوں کی بھی کٹھ پتلی کا کردار ادا کررہی ہے۔ سندھ کی مختلف بار ایسوسی ایشنز
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی حکومت نے 461 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے
بلاول بھٹو زرداری، علی وزیر اور محسن داوڑ کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے۔ وفاقی وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےڈپٹی ڈائریکٹر نیب کراچی کو معطل کردیاگیا
محمد ندیم ساجد کو تین ماہ کے لیے معطل کیا گیا۔ نیب اعلامیہ
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی محمد امین سپریم کورٹ کے جج مقرر
سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی ریٹا ئرمنٹ کےبعد سپریم کورٹ کے جج کی نشست خالی تھی۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے ایٹمی ہتھیار عید کے لیے نہیں رکھے۔محبوبہ مفتی
مودی ایسے بات کرتے ہیں جیسے ایٹمی ہتھیار نہیں مٹھائی ہو کہ یہ دیوالی پر تقسیم کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو رہا ہوئے 27 روز گزر گئے۔علاج کا فیصلہ نہ ہوسکا
دل، گردوں اور دماغ کے خون کی سپلائی کرنے والی شریانوں میں بندش کا سامنا۔
مزید پڑھیئےچوہدری نثار کا رکن اسمبلی کا حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ
ان کے حلف اٹھانے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں، وہ لیگی قیادت اور رہنماؤں سے ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔ قریبی ذرائع
مزید پڑھیئےورلڈکرائم انڈیکس میں کراچی 70 ویں نمبرپرآگیا
2014 سے پہلے کراچی ورلڈکرائم انڈیکس میں چھٹے نمبرپرتھا۔ترجمان پاک فوج
مزید پڑھیئےوزیروں کو نکالنے سے سلکٹیڈ وزیر اعظم نا اہلی نہیں چھپاسکتے۔بلاول
اسد عمر کونکال کر زرداری کے وزیر خزانہ کو لگا لیا گیا۔قومی اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےتحریک لبیک کے 16کارکنوں پر انسداد دہشت گردی عدالت نے فرد جرم عائد کردی
ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔آئندہ سماعت پر گواہ طلب
مزید پڑھیئےغلط انجکشن لگنے سے مفلوج ہونے والی کمسن بچی نشوا دم توڑ گئی
بچی کا دماغ 71 فیصد مفلوج ہو چکا تھا۔ترجمان اسپتال
مزید پڑھیئےسری لنکا میں ہلاکتوں کی تعداد 300 ہوگئی۔24 ملزمان گرفتار
بم حملوں میں ’انٹرنیشنل نیٹ ورک‘ کے ملوث ہونے کے شواہد ملنے کا دعویٰ
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے اصغر خان کیس بند کرنے کی استدعا پھر مسترد کردی
کیس کے آگے بڑھانے اورمزید ٹرائل کیلیے خاطر خواہ ثبوت نہیں مل سکے۔ایف آئی اے کا موقف
مزید پڑھیئےپاک سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔وزیر اعظم
عمران خان کی دعوت پر جلد پاکستان کا دورہ بھی کروں گا۔حسن روحانی
مزید پڑھیئےشیخ رشید کے پی ٹی آئی کواپنےمسائل گھرکےاندررہ کر حل کرنےکامشورہ
اگر تحریک انصاف اپنے گندے کپڑے گھر کے اندر دھوئے تو ان کے آدھے مسائل حل ہوجائیں ۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی دھمکیوں میں آنے کی پالیسی ترک کرچکے،بھارتی وزیراعظم
بھارت کے پاس بھی نیوکلیئر ہے،
مزید پڑھیئےجسےاپنی پارٹی سپورٹ نہیں کرتی اسےپی ٹی آئی کیوں وزیراعلیٰ بنائےگی،فردوس عاشق اعوان
چوہدری نثار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانےکی خبریں بے بنیاد ہیں،فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےحکومت نےپیپلز پارٹی کے6وزراء لیےہیں،وزیر اعظم بھی ہمارا لے لیں،مولابخش چانڈیو
وزیراعظم مایوس ہوگئے ہیں وہ اپنی ٹیم سے دلبرداشتہ ہو گئے ہیں اور واپسی کا راستہ تلاش کررہے ہیں،پی پی رہنما
مزید پڑھیئےسب کچھ جہانگیر ترین ہیں توہم یہاں آلو چنے بیچنے نہیں آئے ہیں،گورنرپنجاب
پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں مگر وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں سب متحد ہیں،چوہدری سرور
مزید پڑھیئےعمران خان ہر روز ہارے ہوئے شخص جیسی تقریر کرتے ہیں،مریم اورنگزیب
یہ کیسا کپتان ہے جو کہتا ہے مخالف ٹیم کی وجہ سے میں میچ ہار گیا ہوں،ترجمان ن لیگ کا ردعمل
مزید پڑھیئےسری لنکا:گرجاگھروں اورہوٹلوں میں دھماکوں کےالزام میں 7افرادگرفتار
سری لنکا دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد 200سے تجاوز کرگئی،
مزید پڑھیئےادارے جعلی حکومت کی پشت پناہی چھوڑ دیں،فضل الرحمان
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان میں صدارتی نظام نہیں آنے دیں گے،سرپراہ جے یو آئی ف
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان مشہد پہنچ گئے
وزیر اعظم عمران خان صدر حسن روحانی کی دعوت پر ایران کا دورہ کر رہے ہیں،اعلامیہ
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکام بنادیا گیا
دہشت گردوں کے پاس مشین گن, بم اور دوسرا خطرناک اسلحہ تھا۔ جوابی کارروائی میں چار حملہ آور مارے گئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے مزید 100بھارتی ماہی گیر رہا کر دیے
بھارتی ماہی گیروں کو ملیر جیل سے رہاکیا گیا.
مزید پڑھیئےچودھری نثارکا اسپیکر چوہدری پرویزالٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ
چوہدری نثار کے پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں ایم پی اے کا حلف اٹھانے کا امکان
مزید پڑھیئےسری لنکا بم دھماکوں میں5 پاکستانی بھی زخمی
زخمی ہونے والوں میں ایک مرد اور چارخواتین بھی شامل ہیں ۔
مزید پڑھیئےشاداب خان کی جگہ یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا
ورلڈکپ اسکواڈ میں ان کی شمولیت کے حوالے سے اب تک حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos