دوسرا میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان رات 9 بجے کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت اپنی اینٹلیجنس کی ناکامی پر توجہ دے۔پاکستان
سوشل میڈیا پر متضاد مواد کو جواز بنانا حقائق کے برخلاف ہے۔ تہمینہ جنجوعہ
مزید پڑھیئےینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری۔سندھ حکومت نے کارروائی کا ارادہ کر لیا
ہڑتالی ڈاکٹرز کو کل او پی ڈی کھولنے کا حکم بصورت دیگر کارروائی کیلیے تیار رہیں۔ نوٹیفیکشن جاری
مزید پڑھیئےبھارتی میڈیا کی بوکھلاہٹ۔عبدالرشید غازی کو پلوامہ حملے کا ماسٹر مائنڈ بنا دیا
ان کے ٹھکانے کا بھی پتا لگا لیا گیا ہے اور تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔ دعویٰ
مزید پڑھیئےشہباز شریف اور مریم نواز کی نواز شریف کی عیادت
نواز شریف کی خیریت دریافت کی اور ایک ساتھ کھانا بھی کھایا
مزید پڑھیئےکراچی میں کانگو کا ایک اور مریض انتقال کرگیا
2 روز قبل تعظیم فیضان میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد ان کی طبیعت سنبھل نہیں سکی۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری اور مشاہد حسین سوشل میڈیا پر آمنے سامنے
پاکستان کو اپنا ہاؤس ان آرڈر رکھنا چاہیے۔مشاہد حسین۔ براہ مہربانی آپ سینیٹ کے خرچے پر دوروں سے احتراز کریں۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےنادر مگسی 14ویں چولستان جیپ ریلی کے پھر فاتح
انہوں نے 466 کلومیٹر کا ٹریک چار گھنٹے 29منٹ میں طے کیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب کو طاقتورملک دیکھنا چاہتے ہیں،عمران خان
سعودی ولی عہد کے دورے پرپاکستانی قوم انتہائی خوش ہے۔انٹر ویو
مزید پڑھیئےسعودی مہمانوں کو تلور کا شکار کرانے کی تیاری مکمل
ماضی میں وزیراعظم عمران خان تلور کے شکار کیلیے پرمٹ جاری کرنے پر تنقید کرتے رہے ہپیں۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کی طبعیت ٹھیک ہے۔پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج
وہ پہلے سے جو دوا استعمال کررہے صرف ان کی خوراک میں ردوبدل کیا گیا ہے۔عارف تجمل
مزید پڑھیئےکراچی میں بادل پھر برسنے کو تیار
20، 21فروری کوشہرمیں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےپلوامہ حملے میں بھارت کا اپنا بارودی مواد استعمال ہونے کا انکشاف
اتنی بڑی مقدار میں بارود در اندازی کرکے اتنی دور نہیں لایا جاسکتا۔بھارتی جنرل کااعتراف
مزید پڑھیئےڈیرہ غازی خان میں فائرنگ سے3 پولیس اہلکار
فائرنگ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کی اور فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےبھارت نے حریت رہنمائوں کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی
بھارتی وزارت داخلہ نے حریت رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےمیڈیکل بورڈ نے نوازشریف کے علاج کی تفصیلات طلب کر لیں
نوازشریف کی رپورٹس سے متعلق اہلخانہ اور جیل حکام کو آگاہ کردیا ہے۔ایم ایس جناح ہسپتال
مزید پڑھیئےجڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس معطل کر دی گئی
2 دن کیلیے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پابندی بھی عائد کردی گئی ۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلےکی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.9 ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےبھارت میں پی ایس ایل میچ دکھانے پر پابندی لگا دی گئی
پاکستان سپر لیگ چوتھے ایڈیشن کے مقابلے اس وقت متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں
مزید پڑھیئےپی ایس ایل کوریج۔دو درجن سے زائدبھارتی شہری پاکستان نہیں آئیں گے
متعدد کیمرہ مین،ڈائریکٹر اور پروڈیوسر سمیت دیگر ٹیکنیکل عملہ شامل ہے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں پر حملے۔املاک نذر آتش کرنے کیخلاف ہڑتال
دکانیں بند اور سڑکوں پر سناٹا ہے۔ مقبوضہ جموں میں مسلسل تیسرے روز بھی کرفیو نافذ ہے
مزید پڑھیئےآج یونائیٹڈ کا مقابلہ گلیڈی ایٹرز اور زلمی، قلندرز سے ٹکرائیں گے.
دونوں میچز دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلیں جائیں گے.
مزید پڑھیئےبھارت نے پسندیدہ ترین ملک کا درجہ ختم کرنے سے آگاہ نہیں کیا۔مشیر تجارت
پاکستان اس معاملے کو ورلڈ ٹریڈ فورم پر بھی اٹھا ئے گا۔عبدالرزاق داؤد
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہداوروزیراعظم کی ون آن ون ملاقات،اہم معاہدوں پردستخط
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے استقبال کیا،
مزید پڑھیئےکراچی کا بزرگ شہری دوران گرفتاری پولیس موبائل میں دم توڑ گیا
پولیس نے فرار ہونے کی کوشش کی تو علاقہ مکینوں نے گھیر لیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش۔سردی بڑھ گئی
اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور پشاور میں منگل سے بادل برسیں گے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 5کےتمام میچ پاکستان میں ہونگے،نعیم الحق کا دعویٰ
متحدہ عرب امارات میں خالی میدانوں میں پی ایس ایل کے میچوں سے وزیراعظم کے فیصلے کی وضاحت ہوئی، نعیم الحق
مزید پڑھیئےاہم شخصیات کے خلاف نیب کی انکوائریاں شروع کر دی گئیں
نیب خیبر پختونخوا نے وزیردفاع پرویزخٹک، مشتاق غنی، سابق چیف سیکریٹری امجد علی خان کے خلاف انکوائری شروع کردی
مزید پڑھیئےعمراکمل جلد قومی ٹیم کا حصہ بن سکتےہیں،کپتان نے عندیہ دے دیا
عمر اکمل بہت باصلاحیت کھلاڑی ہیں اور انہوں نے ہمیشہ اپنی ٹیم کے لیے اچھی پرفارمنس دی ہے،سرفراز
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا آزاد ہے،پابندی نہیں ہونی چاہیے،ناصر حسین شاہ
سوشل میڈیا پر سیاسی باتوں پر پابندی نہیں ہونی چاہئے,صوبائی وزیر کا بیان
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos