اوگرا کی جانب سے درخواست پر 20 مارچ کو کوئٹہ میں بھی سماعت کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اویس لغاری سے وزارت ریلوے کا قلمدان واپس لے لیا گیا
مصدق ملک سے پاور ڈویژن کا اضافی قلمدان واپس لے کر اویس لغاری کو سونپا گیا۔
مزید پڑھیئےپولیس نے پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی جمع نہیں ہونے دیے، وکیل
پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی اور وکلا ٹیم کو آر او آفس میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےسربراہ پاک فضائیہ کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع
وزیراعظم نے ایئر چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دی۔
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات، آصفہ بھٹو کے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع
آصف علی زرداری کے صدر مملکت بننے کے بعد این اے 207 کی نشست خالی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےقانونی مشیروں نے تحریک انصاف کو کہیں کا نہ چھوڑا
عمران خان کے اقتدار سے باہر ہونے کے بعد سے کیے جانے والے تمام فیصلے اب تک غلط ثابت ہو رہے ہیں- عدالتوں میں کمزور بنیادوں پر کیس لڑے گئے،وش ربا داستان
مزید پڑھیئےکراچی ٹریفک پولیس کے ’’عیدی ناکے‘‘
شہر کے 12 مقامات پر شہریوں کو تنگ کرکے یومیہ 20 لاکھ روپے تک بٹورے جا رہے ہیں- ٹھیلے پتھارے والے سے بھتہ وصولی بھی جاری-
مزید پڑھیئےبرطانوی مسلمان پھر مذہبی تعصب کا نشانہ
منصوبہ اسلام دشمن وزیر نے پیش کیا، 5 اسلامی تنظیموں نے قانون کو متفقہ طور پر شہری آزادی پر حملہ قرار دے دیا- رپورٹ
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی ہے، خواجہ آصف
یہ سیاسی جماعت اپنی شناخت کھو چکی، آج بے نام پارٹی ہے،نیوز کانفرنس
مزید پڑھیئےروس کا یوکرین پر میزائل حملہ، 19 افراد ہلاک،73 زخمی
حملے میں جانیں گنوا بیٹھنے والوں کے لیے اوددیسا میں آج قومی سوگ کا اعلان
مزید پڑھیئےسینیٹ انتخابات ، خیبرپختونخوا کے امیدواروں کی فہرست جاری
سینیٹ انتخاب کے لیے مجموعی طور پر 42 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے۔
مزید پڑھیئےمیں صدر نہ بنا تو خون کی ندیاں بہیں گی، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی
ٹرمپ کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں، دوسرا بہترین متبادل میں ہوں، جوبائیڈن,ڈیٹن میں خطاب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی بھارت کے ساتھ مل کر پاک فوج کا مذاق اڑا رہی…
شہدا کی تضحیک قابل قبول نہیں،ملکی اداروں کے خلاف مہم چلانے والوں کے نام جلد منظرعام پر لائیں گے، عطااللہ تارڑ
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں مسلمانوں نے اسرائیلی کھجوروں کا بائیکاٹ کردیا
صیہونی فورسز کے ہاتھوں ہزاروں فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف برطانیہ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی گلوکار کلمہ شہادت پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل
امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے 15 مارچ جمعہ کے روزلاس اینجلس کی کِنگ فہد مسجد میں نمازِ جمعہ سے قبل اسلام قبول کیا۔
مزید پڑھیئےدہشتگرد حملے کی مذمت ہی نہیں جواب بھی دینگے،وفاقی وزیر داخلہ
ہم اس حملے کی خاموشی سے مذمت نہیں کریں گے بلکہ جواب دیں گے، ہم اس حملے کا ایسا جواب دیں گے کہ یاد رکھا جائے گا۔
مزید پڑھیئےمعاشی بحران کے باوجود پاکستانی فوج خطرہ،بھارتی چیف آف ڈیفینس اسٹاف
بھارت کو بہت سے چیلنجوں کا سامنا ہے اور چیلنج ہی کسی قوم کو مضبوط بناتے ہیں۔ کارگل اور گلوان کے کیس میں ہم اس کا مشاہدہ کرچکے ہیں
مزید پڑھیئےاسرائیلی بمباری سے مزید 43 شہید،فلسطینیوں کیلئے دنیا بھر میں مظاہرے
ملبے سے بچے سمیت 2 افراد زندہ نکال لیے گئے۔ جس عمارت سے ان 2 افراد کو نکالا گیا ہے وہ گزشتہ روز اسرائیلی بمباری سے تباہ ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےنوشہرہ ،موٹروے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ
فائرنگ سے موٹروے پولیس کی گاڑی پر گولیاں لگیں۔خوش قسمتی سے فائرنگ سے موٹروے پولیس محفوظ رہی
مزید پڑھیئےامریکی سینیٹر نے ہفتے میں 32 گھنٹے کام کی تجویز دے دی
دنیا بھر میں لوگوں سے بہت زیادہ کام لیا جارہا ہے۔ عام آدمی کو جس قدر آرام ملنا چاہیے اُتنا آرام مل نہیں رہا۔ اس حوالے سے سوچنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور : پتنگ سازوں، ڈور مینوفیکچررز کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم
پتنگ بازی سے قیمتی جانوں کا ضیاع ہر گز برداشت نہیں کیا جائیگا، پتنگوں کی خرید و فروخت میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
مزید پڑھیئےملتان سلطانز کی باؤلنگ کوچ کھلاڑیوں سے متاثر، روزے رکھنے لگیں
ہم صبح چار بجے کھانا کھاتے ہیں، اس کے بعد پورا دن بھوکے رہتے ہیں، شام میں روزہ کھولتے ہیں، پھر سب لوگ نماز پڑھنے جاتے ہیں
مزید پڑھیئےصدر مملکت کا دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں شہید ہونیوالے لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی اور کیپٹن محمد احمد بدر کے جنازے میں شرکت کی
مزید پڑھیئےنگہبان رمضان پیکج پنجاب کی تاریخ کا پہلا پروگرام ہے، مریم نواز
رمضان نگہبان پیکیج کے تحت 28 لاکھ 32 ہزار گھرانوں کو ترسیل مکمل ہو گئی جس کی ڈیجیٹل تصدیق بھی کی گئی۔
مزید پڑھیئےمیر علی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران کی نماز جنازہ ادا
نماز جنازہ میں صدر آصف علی زرداری، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وفاقی وزیر خارجہ، وزیر داخلہ، سینئر فوجی افسران اور شہداء کے لواحقین نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا بھینس اور مرغی پال کر دن بدلنے کا فارمولا
وہ قوم بنتی ہے جو اپنے پاؤں پہ کھڑی ہو، خیرات کے پیسے سے قومیں نہیں بنتی، خواتین کو گھروں میں روزگار دیں گے
مزید پڑھیئےملیکہ بخاری کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
ملیکہ بخاری نے اپنی بڑی بہن کی بیماری کے حوالے سے بیرون ملک جانے کی اپیل کی تھی، ڈاکٹرز نے فیملی کو 24 گھنٹے کا وقت دیا تھا ۔
مزید پڑھیئےیوم پاکستان پریڈ، اسلام آباد پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا
اسلام آباد میں 17 ، 19 ، 21 اور 23 مارچ کو رات 12 بجے سے لے کر دن 2 بجے تک ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند رہے گا
مزید پڑھیئےسدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش
سدھو موسے والا سے پیار کرنے والے لاکھوں مداحوں کی دُعاؤں سے خدا نے ہمیں سدھو کے چھوٹے بھائی کی نعمت سے نوازا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت میں یونیورسٹی ہاسٹل پر حملہ، کئی غیر ملکی طلبہ زخمی
گجرات یونیورسٹی سرکاری ادارہ ہے اور اس کے ہاسٹل میں غیر ملکی طلبہ خصوصی اجازت و انتظام کے تحت قیام پذیر ہیں۔
مزید پڑھیئے