کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی ذاتی اور سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر کام کرتی ہے، ہم سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیںہم کراچی کو اس کا کھویا ہوا مقام دلوائیں گے ،کراچی کے تشخص کو بحال کریں گے اور تہذیب و …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مینار پاکستان جلسے نے ن لیگ والوں کی نیندیں اڑادی ہیں۔شفقت محمود
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کےرہنما اور ممبر قومی اسمبلی شفقت محمود نے کہا کہ نواز شریف کا پہلی دفعہ احتساب ہورہا ہے اس لئے اب ان کا رونا بند نہیں ہو رہا،انہوں نے ہمیشہ اپنی کرپشن کا دفاع کیالیکن آج تک یہ نہیں بتایاکہ لندن فلیٹس کس کے ہیں؟ ۔ ساہیوال …
مزید پڑھیئےسنگاپور ایئرلائن کی 19 گھنٹے طویل ترین پرواز چلانے کی تیاری
سنگاپور:سنگار پور ایئرلائن نے نیویارک سے سنگاپور تک 19 گھنٹے طویل طویل ترین پرواز چلانے کی تیاری شروع کردی ہے، جس کے لئےالٹرا لونگ رینج طیارے بیڑے میں شامل کیے جائیں گے۔طویل ترین پرواز کے لیے طیاروں میں ایندھن کی گنجائش ایک لاکھ 41 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ …
مزید پڑھیئےآئندہ الیکشن میں ن لیگ مقابلہ نظر نہ آنے والی قوتوں سے ہے۔نواز شریف
ساہیوال :شیخ ظفر علی اسٹیڈیم میں مسلم لیگ ن کا جلسہ، کارکنوں کی بڑی تعدادنے جلسے میں شرکت کی،جلسے سے خطاب میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےمسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہاکہ لاڈلاصاحب! آپ کی دال نہیں گل رہی ،پہلے بھی …
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی خواتین سے معافی مانگنے کے بجائے رانا ثنااللہ نے نیا پنڈوراباکس…
لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے خواتین سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگنے کی بجائے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، انہوںنے کہاکہ جو لوگ میرے بیان پر تنقید کررہےہیں ان کی میں عزت کرتا ہوں لیکن پی ٹی آئی والے تنقید سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں …
مزید پڑھیئےساہیوال ،ن لیگ کا جلسہ-نواز شریف اور مریم نواز اسٹیج پر پہنچ گئے
ساہیوال : مسلم لیگ ن کا جلسہ ، بڑی تعداد میں کارکنوں کی شرکت ،جلسے میں موجود کارکنوں کو اپنی قیادت کے خطاب کا انتظار ہے،جبکہ نواز شریف اپنی صاحبزادی کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچ چکےہیں ، سابق وزیراعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نوازکچھ دیر میں خطاب کریں گے۔ …
مزید پڑھیئےتیل آج بھی پی پی دور کے مقابلے میں سستا ہے۔وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وضاحت کرتےہوئےکہاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پیپلز پارٹی کی تنقید کا کوئی جواز نہیں بنا، پی پی دورکے مقابلے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہیں۔ پیپلز پارٹی کے دور میں پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس …
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں دوسرا سینما گھر بھی کھل گیا
ریاض:سعودی عرب میں اب دوسرا سینما گھر بھی کھول دیا گیا۔اس سے پہلے 18 اپریل کو پہلا سینما گھر کھول دیا گیا تھا۔ یہ دوسرا سینما گھر بھی ریاض کے مصروف اور کاروباری علاقے میں کھولا گیا ہے۔ اس دوسرے سینما گھر میں ہالی ووڈ کی فلم ’اوینجر: انفنٹی وار‘ …
مزید پڑھیئےلوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوئی شہباز شریف کا نام لوڈشیڈنگ رکھا جائے۔خورشید شاہ
سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہاکہ تھا اگر لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوجائے تو میرا نام بدل دینا ، لوڈشیڈنگ تو ختم نہیں ہوئی اس لیے اب ان کا نام ہی لوڈ شیڈنگ رکھا جائے۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے …
مزید پڑھیئےآصف زرداری نے نوازشریف سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا،سعید غنی
کراچی:پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے آصف زرداری نے نوازشریف سے متعلق ایساکوئی بیان نہیں دیا جو میڈیا پر نظر آرہا ہے۔ انھوں نے ایک بیان میں کہا کہ آصف زرداری سے منسوب اس بیان کےبارے میں کل ہی تردید جاری کردی گئی تھی۔ یہ باتیں کسی …
مزید پڑھیئےمحنت کشوں کے عالمی دن پر محنت کش کو کچل دیا گیا
لاہور: محنت کشوں کے عالمی دن پر محنت کش کام کرتےہوئے زندگی کی بازی ہارگیا، رنگ روڈ کرول گھاٹی پر صفائی میں مصروف مزدور کو گاڑی نے کچل دیا، حادثے کا شکار وکٹر مسیح لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا ملازم تھا۔ واضح رہے کہ آج مزدوروں کا عالمی دن منایا …
مزید پڑھیئےایران نے جھوٹے الزامات پراسرائیلی وزیراعظم کوملعون قرار دے دیا
تہران:ایران نے اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے عائد خفیہ جوہری پروگرام کے الزامات کو غلط قرار دیتے ہوئے بن یامین نیتن یاہو کو ملعون قرار دے دیا ہے۔گزشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم نے دعویٰ کیا تھا اسرائیل کے پاس ہزاروں خفیہ جوہری فائلوں کے ثبوت ہیں کہ ایران خفیہ طور پر …
مزید پڑھیئےخورشید شاہ کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل طلب
اسلام آباد: پارلیمانی پارٹی کااجلاس،پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قائد حزب اختلاف خورشیدشاہ کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل طلب کرلیاگیا ہے، اجلاس کل سہ پہر 3 بجے کمیٹی روم نمبر 5 پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس میں بجٹ سیشن کیلئےحکمت عملی اپنانےپرغورکیاجائےگا۔
مزید پڑھیئےیوم مزدور پر شکاگو کے شہید مزدوروں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ بلاول بھٹو…
کراچی : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہاکہ یوم مزدور پر شکاگو کے شہید مزدوروں کو سلام پیش کرتا ہوں، ٹریڈ یونینز کو پیپلزپارٹی کے دور میں بحال کیا گیا، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کے لیے جدوجہد کی، پیپلزپارٹی نے پنشن میں اضافہ کیا ،سندھ حکومت نےمزدوروں …
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی تنقید پر وزیر قانون رانا ثنااللہ کا جوابی وار
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی دتنقید پر جوابی اور کرتےہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین اور دیگر قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھے، کیا عائشہ گلالئی کسی کی بیٹی نہیں ہیں،عمران خان معافی نہیں مانگتے تو اپنا فون چیک …
مزید پڑھیئےفاٹا سے رکن قومی اسمبلی ساجد طوری کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ
پشاور : فاٹا سے رکن قومی اسمبلی ساجد طوری کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کافیصلہ، ساجد طوری کچھ دیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے لاہور میں ملاقات کریں گے اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان بھی کریں گے۔ ساجد طوری نے کہاکہ پیپلز پارٹی …
مزید پڑھیئےزرداری صاحب کیچڑ اچھالنے اور تاریخ کو مسخ کرنے سے گریز کریں،نواز شریف
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے آصف علی زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری کا تازہ بیان قومی جماعت کے قائد کے شایان شان نہیں،زرداری صاحب کیچڑ اچھالنے اور تاریخ کو مسخ کرنے سے گریز کریں،زرداری صاحب اتنے ہی بھولے اور معصوم تھے کہ …
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی سیاست پانی کا بلبلہ ہے جو الیکشن میں پھٹ جائے گا،آصف…
اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےمسلم لیگ( ن) کےسینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاست پانی کابلبلہ ہے جو الیکشن میں پھٹ جائےگا،انہوں نے کہا کہ آج ساہیوال میں شیردھاڑے گا،گیدڑبھاگ رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف کی عوامی رابطہ مہم سے سیاسی …
مزید پڑھیئےآمروں اور ان کے ساتھیوں نے کبھی مزدوروں کی بات نہیں کی۔مراد علی شاہ
کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہناتھا کہ کہ پاکستان پیپلز پارٹی مزدوروں کی پارٹی ہے، آج محنت کشوں کو سلام پیش کرنے کا دن ہے۔انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے پہلی دفعہ مزدوروں کیلئے قوانین بنائے، آمروں اور ان …
مزید پڑھیئےپیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے،حکومت اضافہ واپس لے۔زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے،حکومت پٹرول قیمتوں میں اضافہ واپس لے۔انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے کم آمدنی والوں کی مشکلات بڑھیں گی،عوام کو ریلیف …
مزید پڑھیئےکامیاب مذاکرات کے بعد پنجاب میں میڈیکل اسٹورز کی ہڑتال ختم
لاہور سمیت پنجاب بھر میںمیڈیکل اسٹورز کھل گئے،وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ سے کامیاب مذاکرات کے بعدمیڈیکل اسٹور مالکان نے چھٹے روز ہڑتال ختم کر دی۔ خیال رہے کہ کیمیسٹ ایسوسی ایشن جعلی ادویات پر سزائیں ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ پنجاب حکومت کے ڈرگ …
مزید پڑھیئےایک روپے کی کرپشن ثابت ہوئی توآپ کے ہاتھ اورمیرا گریبان ہوگا،شہباز شریف
لاہور میںایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہناتھا کہ جولوگ سرسے پائوں تک کرپشن میں ملوث ہیں وہ آج قوم کونصیحت کرتے ہیں،میں یہ نہیں کہتاکہ پنجاب میں کرپشن ختم ہوگئی ہے،نیب کا سورج آج پنجاب میں پورے آب وتاب سے چمک رہا ہے،نیب اوردیگراعلیٰ …
مزید پڑھیئےخواتین کیلئے نازیبا الفاظ کا استعمال،راناثناکیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نےوزیر قانون پنجاب راناثناء اللہ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ سیاسی مخالفین کے خلاف گندی زبان راناثناء اللہ کا وطیرہ بن گیاہے، خواتین کے خلاف راناثناء اللہ کے ریمارکس کی مذمت کرتے ہیں، راناثناء اللہ …
مزید پڑھیئےشکیل آفریدی کو فرار کرانے کا منصوبہ آئی ایس آئی نے ناکام بنا دیا
روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو پشاور کی جیل سے فرار کرانے کا منصوبہ بنایا تھا تاہم پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی نے سی آئی اے کے اس منصوبہ کو ناکام بنادیا، …
مزید پڑھیئےوزیراعظم شاہد خاقان نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا افتتاح کر دیا۔نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ 19 مربع کلو میٹر پر محیط ہے جہاں سے پروازوں کا باقاعدہ آغاز جمعرات 3 مئی سے ہوگا۔جدید ترین سہولیات سے آراستہ، 2 رن وے والا نیو اسلام …
مزید پڑھیئےہائی ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ کر گئیں۔لوڈ شیڈنگ بڑھنے کا امکان
نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈیسپیچ کمپنی، این ٹی ڈی سی کی ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ کرگئیں،سسٹم سے 1200میگاواٹ بجلی نکل گئی ، اس کے علاوہ 3600 میگاواٹ کے تین آر ایل این جی پلانٹس بھی ٹیسٹنگ کی وجہ سے بند ہیں۔ صورتحال کے باعث عارضی طور پر ملک میں لوڈ شیڈنگ بڑھنے …
مزید پڑھیئےپشاور ۔ پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کا قاتل، مقتولہ کا شوہر نکلا
پشاور میں ملک کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کرلیا، مقتولہ کا شوہر ہی اس کا قاتل نکلا۔پولیس کے مطابق نجی ٹیکسی کمپنی میں ملازمت کرنے والی نبیلہ کو گذشتے ہفتے 28 اپریل کو پشاور میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا، جس کا مقدمہ …
مزید پڑھیئے(ن) لیگ آج ساہیوال میں سیاسی پاور شوکرئے گی
پاکستان مسلم لیگ (ن)نے انتخابی مہم کے حوالے مختلف شہروں میں جلسوں کا شیڈول کردیا ہے جس کے مطابق مسلم لیگ ن آج ساہیوال میں سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرےگی،جلسے سے سابق وزیر اعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز خطاب کریں گے،شیخ ظفر اقبال سٹیڈیم میں جلسے …
مزید پڑھیئےوزیراعظم شاہد خاقان آج نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے
اسلام آباد:نیواسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ کاآج افتتاح ہوگا،وزیراعظم شاہدخاقان عباسینئے ایئرپورٹ کاافتتاح کریں گے،ایئرپورٹ کے داخلی وخارجی راستوں پرچیکنگ سخت کردی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیواسلام آبادایئرپورٹ پرسی 130 طیارے کی آزمائشی لینڈنگ ہوگی،کراچی سے اسلام آبادآنے والی پی آئی اے کی کمرشل پروازبھی لینڈکرےگی،ایمرجنسی کیلئے ایئرپورٹ پر 50بیڈزپرمشتمل ٹراماسینٹربھی بنایاگیاہے۔نیواسلام …
مزید پڑھیئےکراچی میں 19سالہ لڑکی کا کلہاڑی کے وار سے قتل، بھائی زخمی
نیوکراچی کے علاقے سیکٹر الیون ای میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر تیز دھا ر آلے کے وار کرکے لڑکی کو قتل کردیا جبکہ گھر میں موجود اس کے چھوٹے بھائی کو بھی زخمی کیا۔پولیس کے مطابق گھر سے لڑکی اور اس کے بھائی کا موبائل فون بھی …
مزید پڑھیئے