محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے کہ آج سے کراچی میں دوبارہ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہےجس سے موسم مزید سردہوجائےگا۔ محکمہ موسمیات کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شمال مشرقی علاقوں سے چلنے والی تیز ہواؤں سے سردی میں اضافہ نہیں ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 67 گرفتار
اسلحہ و منشیات اور مشکوک موٹرسائیکلیں برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔
مزید پڑھیئےحب میں رات گئے زلزلہ کےباعث خوف و ہراس پھیل گیا
شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔
مزید پڑھیئےحیدرآبادمیں رات گئے پولیس مقابلہ میں اہلکار زخمی، 2 ملزمان گرفتار
2 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور مسروقہ گاڑی اور سامان برآمد کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےہم آہنگی کے باعث آئی ایم ایف سے اشتراک کافیصلہ ہوا، شاہ محمود قریشی
آئی ایم ایف کے ساتھ بنیادی نکات پر اتفاق ہو گیا ہے اور جلد تکنیکی تفصیلات طے ہوں گی۔
مزید پڑھیئےملک بھرمیں سردی کی شدت برقرار، بلوچستان میں برفباری کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کی پیش گوئی کر دی ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی فوج ابھی افغانستان سے نہیں جا رہی،ترجمان امریکی فوج
ابھی افغانستان سے جانے کاکوئی حکم نہیں ملا ہے اور نہ ہی ہماراایسا کوئی ارادہ ہے۔کرنل ڈیوڈ بٹلر
مزید پڑھیئےسیہون کے قریب کراچی کی فیملی حادثےکاشکار، 1ہلاک
کھارادر کی فیملی 2 چنگچی رکشوں پر لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری کے لئے جارہی تھی کہ تیزرفتاری کے باعث حادثہ ہوگیا
مزید پڑھیئےکراچی پولیس کی شاہ فیصل کالونی میں کارروائی۔ 4ڈاکوئوں گرفتار،اسلحہ برآمد
گرفتار کئے گئے ڈاکوؤں نے4ماہ قبل موبائل فون کی دکان میں ڈکیتی کی تھی
مزید پڑھیئےملتان میں میوزیکل کنسرٹ کےدوران بھگدڑ،متعددزیرحراست
میوزیکل کنسرٹ کےدوران شائقین اور سیکیورٹی گارڈ میں جھگڑا ہوا اور سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےایمنیسٹی انٹرنیشنل کے ملازمین اپنی نوکریوں سے ناخوش کیوں
2018 میں بھی ایمنیسٹی کے 2 ملازمین نے خودکشی کی تھی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں سردی کی لہر کے سب سے بڑے متاثرین
کراچی میں بالعموم ہفتہ دس دن ہی ٹھنڈک ہوتی ہے لیکن اس دفعہ سردی کا دورانیہ طویل ہوگیا۔ اس نسبتاًً طویل لہر سے کچھ لوگوں کی پریشانی بڑھ گئی۔
مزید پڑھیئےسندھ کے اسکولوں میں بھینسیں پڑھ رہی ہیں
اگر کوئی دیانت دارشخص پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین ہو تو پانچ سال بعد دوسری جے آئی ٹی بنانی پڑے گی۔
مزید پڑھیئےملین مارچ حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے گا۔فضل الرحمن
حکومت کی اسلام دشمنی کو بے نقاب کرنے کے لیے میدان عمل میں اترچکے ہیں
مزید پڑھیئےاسپیکر نے شہباز شریف کی 3قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت ختم کردی
شہباز شریف نے خود ان کمیٹیوں سے رکنیت ختم کرنے کی درخواست کی تھی۔
مزید پڑھیئےجرمنی میں باحجاب شامی لڑکیوں پر تشدد،اسپتال منتقل
لڑکیوں کے چہروں پر گھونسے مارے، ان انہیں برا بھلا کہا اور اسکارف اتارنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےاسلامی فوجی اتحاد کا وفدپاکستان پہنچ گیا
وفددو روزہ قیام میں وزیر اعظم، آرمی چیف سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی اور ن لیگ کو ابھی عمران خان کے ہاتھ نہیں لگے۔شیخ رشید
کوئی این آر او نہیں ہو گا،عمران خان نے صحفہ ہی پھاڑدیا ہے۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کیساتھ بنیادی نکات پراتفاق ہو گیا۔شاہ محمود قریشی
ورلڈ سمٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے دنیا کے سامنے اپنا وژن رکھا
مزید پڑھیئےعلیمہ باجی کا نام لیں تو عمران خان کوغصہ آ جاتاہے۔ایاز صادق
پی ٹی آئی سے حکومت نہیں چل رہی، ادھراُدھرکی باتیں کررہی ہے
مزید پڑھیئےحکومت نیب سمیت کسی ادارے میں مداخلت نہیں کر رہی،گورنر پنجاب
اگر حکومت اداروں میں مداخلت کر رہی ہوتی تو کیا علیم خان گر فتار ہوتے ؟چوہدری محمد سرور
مزید پڑھیئےافغان صدر کی طالبان کو افغانستان میں دفتر کھولنے کی پیشکش
طالبان اورافغان سیاستدان امن بات چیت کیلیےماسکوکیوں گئے،انہیں اس کاجواب دیناچاہیے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی باتیں ان کی ناکامی کا اعتراف ہے،مولابخش چانڈیو
عمران خان حکومت کے آغاز پر ہی مایوسی کا شکار ہے تو آگے کیا ہوگا؟
مزید پڑھیئےکلگام میں5معصوم کشمیریوں کی شہادت سفاک ترین عمل ہے۔پاکستان
تعلیمی اداروں میں انسداد منشیات کےلیےعلاقائی کانفرنس کل شروع ہوگی۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےبیوی نے طلاق نہ دینے پر شوہر کی پٹائی کر دی
بچے بھی ساتھ لے گئی، شوہر انصاف کے لیے پولیس اسٹیشن پہنچ گیا
مزید پڑھیئےماضی میں ٹیکس حکمرانوں کی عیاشیوں پرخرچ ہوتارہا۔وزیر اعظم
خیرات میں ہم بہت آگےاورٹیکس دینےمیں بہت پیچھےہیں۔ ورلڈگورنمنٹ سمٹ سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کی ملاقات
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیرخزانہ اسد عمر بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےقائمہ کمیٹیوں کے معاملے پرمتحدہ حکومت سے ناراض
ایم کیوایم نے حکومت سے دو قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مانگ لی
مزید پڑھیئےتیسرے ٹی 20 میچ میں بھارت کو شکست۔ سیریز نیوزی لینڈ کے نام
میزبان ٹیم نے بھارت کو4 رنز سے شکست دی۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز بچی کے باپ بن گئے۔نومولود عارضہ قلب میں مبتلا
بچی کوپیدائش کےفوراًبعدانتہائی نگہداشت یونٹ منتقل کردیاگیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos