حالیہ جنگ کے دوران اسرائیلی فوج نے جمعہ ابوغنیمہ کو گرفتار کرلیا تھا، جمعہ ابو غنیمہ ہفتے کو اسرائیل کی ایشیل جیل میں اپنے سیل میں مردہ پائے گئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مجھے پورا یقین ہے کہ بابر اعظم بہترین لیڈر ہے،ڈیرن سیمی
اس وکٹ پر ہم نے 15 سے 20 رنز کم کیے، ہم نے ابتدائی 10 اوورز کے بعد اسلام آباد کو کم بیک کا موقع دیا
مزید پڑھیئےاسرائیلی پولیس کا افطار کی تیاری میں مصروف فلسطینیوں پر دھاوا
اسرائیلی اہلکار فلسطینیوں پر اسلحہ تان کر ایک شخص کو گرفتار کر کے لے گئے۔ 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 31 ہزار 550 سے زائد ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےچینی فوج کا دستہ یومِ پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گا،ترجمان چینی وزارت دفاع
پہلا موقع نہیں ہے کہ چینی فوجی یوم پاکستان کی پریڈ میں شریک ہون گے۔ اس سے قبل 2017 میں بھی انہوں نے ایونٹ میں حصہ لیا تھا
مزید پڑھیئےایک دو سیریز کے بعد کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ مناسب نہیں: شاداب
شاہین آفریدی سے ایک سیریز اچھی نہیں گئی تو ان سے کپتانی لینے کی باتیں شروع ہوگئیں ہیں، پاکستانی ٹیم کی کپتانی لانگ ٹرم بنیاد پر دینی چاہیے
مزید پڑھیئےاسلام آباد یونائیٹڈ فائنل میں پہنچ گئی
پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب نے دو، لیوک ووڈ، مہران ممتاز، خرم شہزاد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیئےجنوری میں امریکی و ایرانی حکام کی ملاقات کا انکشاف
ملاقات میں ایرانی وفد کی قیادت نائب وزیرخارجہ علی باقری نے اور امریکی وفد کی قیادت مشرق وسطیٰ سے متعلق امور میں امریکی صدر کے مشیر بریٹ میک نے کی
مزید پڑھیئےسعودی شہزادی انتقال کرگئیں
نماز جنازہ ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔سعودی ایوان شاہی نے متوفیہ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی نہیں کر سکے گا، بھارتی میڈیا
ہائیبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کر سکے گا، کیونکہ آئی سی سی کی جانب سے ایونٹ میں بھارت کی شرکت کی تصدیق نہیں کی گئی ہے
مزید پڑھیئےلاہور:لٹن روڈ پر مکان کی چھت گر گئی، 3 بچے جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچہ اور 2 بچیاں شامل ہیں، بچوں کی شناخت 11 سالہ کائنات، 9 سالہ بسمہ اور 7 سالہ حسنین کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کا ڈو مور کا مطالبہ منظور،حکومت بجلی مہنگی کرنے پر رضامند
حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں شہید فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا
شہداء کو ان کے آبائی علاقوں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں کا حملہ، 7 فوجی شہید،6 دہشت گرد ہلاک
شہداء میں حوالدار صابر، نائک خورشید، سپاہی ناصر، سپاہی راجا اور سپاہی سجاد شامل ۔جوانوں کا تعلق ضلع خیبر، لکی مروت، پشاور، کوہاٹ اور ایبٹ آباد سے ہے۔
مزید پڑھیئےبصارت سے محروم سعودی شہری نے قرآن سُن کر حفظ کرلیا
9 سال کی عمر سے قرآن کی تعلیم کا آغاز کیا، والد آیات پڑھا کرتے اور میں ان سے سن کر یاد کرنے کی کوشش کرتا تھا
مزید پڑھیئےدُبئی، خاتون کے بھیس میں بھیک مانگنے والا عرب شہری پکڑا گیا
گرفتاری کے بعد تفتیش کرنے پر مذکورہ شخص نے جواز پیش کیا کہ بھکاری خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہمدردی حاصل کرتی ہیں۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر داخلہ نے یونان کشتی حادثےاورلیبیا واقعات کی رپورٹ طلب کر لی
انسانی سمگلنگ جیسے گھناؤنے کاروبار میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، یونان کشتی حادثہ انتہائی افسوسناک واقعہ تھا، کئی ماؤں کی گود اجڑی۔
مزید پڑھیئےفائنل کا ٹکٹ کٹوانے کیلئے زلمی اور یونائیٹڈ میں آج گھمسان کا رن
دوسرا ایلیمنیٹر آج کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، رات 9 بجے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
مزید پڑھیئےپیپر چیکنگ میں شفافیت کیلئے مشین مارکنگ سسٹم لانے کا فیصلہ
ماہرین تعلیم کی رہنمائی میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کر کے کام کریں گے، پنجاب میں دنیا کا بہترین تعلیمی نظام لانے کے لیے کوشاں ہیں
مزید پڑھیئےوی لاگر اسد طور کو جاری ایف آئی اے نوٹسز خلافِ قانون قرار
ایف آئی آر درج ہونے کے بعد متعلقہ فورم سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔ از خود نوٹس کا اختیار نہیں اس لیے اسد طور کو رہا کرنے کا حکم نہیں دے سکتے ۔
مزید پڑھیئےیاسمین راشد اور صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ
حامد خان اور زلفی بخاری امیدوار ہوں گے، جنرل نشستوں پر کورنگ امیدوار کے طور پر عمر سرفراز چیمہ اور کرنل (ر) اعجاز منہاس کو نامزد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنیوالے شخص کو سزا
شوہر محمد اورنگزیب خان نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کی، دوسری شادی کیلئے قانونی طور پر تحریری اجازت لینا ضروری ہے
مزید پڑھیئےیورپی یونین کا نئی حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا فیصلہ
وزیرخزانہ نے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں یورپی یونین کی امداد پر شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیئےجرمنی میں پاکستانی شہری قتل، میت آج کراچی پہنچے گی
واقعہ جرمنی کی ریاست بادن ورٹمبرگ کے شہر اولم میں پیش آیا۔مقتول فہیم الدین کی دو بیٹیاں گھر میں چھپ جانےکی وجہ سے محفوظ رہیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی جارحیت روکنے کیلیے پاکستان مؤثر اقدامات کرے، سربراہ حماس
فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیل کی جاری جارحیت کو روکنے کے لیے سیاسی، سفارتی اور قانونی پلیٹ فارمز پر موثر اقدامات کرے۔
مزید پڑھیئےبھارت کشمیریوں کو خاموش کرنے کے لیے کالے قوانین کا استعمال کر رہا ہے
سینئر رہنما اے پی ایچ سی الطاف حسین کی سربراہی میں کشمیری وفد نے مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر احتجاج
مزید پڑھیئےپشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے شلوار قمیض پہن لیے
مقامی ڈیزائنر کی جانب سے پشاور زلمی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں تمام کھلاڑیوں نے ڈیزائنر کی جانب سے دیے گئے قومی لباس زیب تن کیے
مزید پڑھیئےطلال چوہدری کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری
اپنی جماعت کا بھی انتہائی مشکور ہوں، میں اپنی وفاداری و کارکردگی سے اس اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔
مزید پڑھیئےسینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز
سندھ کی 12 نشستوں پر آج 3 بجے تک صوبائی الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےرن آؤٹ نہ ہوتے تو میچ بھی جیت سکتے تھے، عمیر بن یوسف
ہماری وکٹیں تھوڑی جلدی کر گئی تھیں، ٹاپ آرڈر بیٹرز ناکام ہوئے، اُمید ہے آئندہ سیزن کوئٹہ کا اچھا ہو گا۔
مزید پڑھیئےآئل ٹینکر اور ٹرک میں تصادم، ایک جاں بحق، دوسرا زخمی
حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخمی ہونے والے شخص کو طبی امداد دی جا رہی ہے
مزید پڑھیئے