پاکستان یورپین یونین اوربرطانیہ کےساتھ نئےتجارتی معاہدےکرنےجارہاہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
برازیل کےڈیم حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 150ہوگئی
170 افراد کو بچالیا گیا ہے جن میں سے 23 افراد مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
مزید پڑھیئےافغان تنازع کے حل کیلیے آئندہ امن کانفرنس قطرمیں کرانے پراتفاق
افغانستان میں غیرملکی مداخلت اورافغان سرزمین کسی اور ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر بھی اتفاق ہوا۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےاعلیٰ پولیس افسر کا خود ساختہ پی ایس او خوف کی علامت بن گیا
پرائیویٹ افراد پر مشتمل اسپیشل پارٹی بنا رکھی تھی،معاملے کو دبانے کیلیے ایس ایچ او پاک کالونی کو قربانی کا بکرا بنا دیا گیا
مزید پڑھیئےمہاتما گاندھی کے مجسمے پر فائرنگ کرنے والی خاتون رہنما گرفتار
پوجا پانڈے نے پستول سے مہاتما گاندھی کے مجسمے کو گولی مار کر قتل کی ڈرامائی عکاسی کی تھی
مزید پڑھیئےسوات،کوہاٹ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 90 کلومیٹر زیر زمین تھی۔
مزید پڑھیئےنیب نے 3 ریفرنسز دائر کرنے کی منظور دے دی
تمام انکوائریاں اور تحقیقات مبینہ الزامات کی بنیاد پر شر وع کی گئی ہیں جو حتمی نہیں۔
مزید پڑھیئےبدترین سائبرسیکیورٹی ممالک میں پاکستان ساتویں نمبر
بہترین سائبرسیکیورٹی میں جاپان،فرانس،کینیڈا،ڈنمارک،امریکاشامل
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان میں آپریشن۔ اسلحہ و بارود برآمد کر لیا گیا
دہشتگردوں کے ٹھکانے سے بندوقیں، راکٹ لانچر، بھاری اور ہلکی مشین گنیں اور گولیاں برآمد ہوئیں۔
مزید پڑھیئےتیسرا ٹی 20۔جنوبی افریقہ نے6وکٹوں پر80رنز بنا لیے
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلے 169رنز کا ہدف دیا تھا۔
مزید پڑھیئےبچی کو ڈبونے کا معاملہ۔والد نے بیٹی کو’’نفسیاتی مریضہ‘‘قرار دیدیا
شکیلہ 2016سےکراچی کےنجی اسپتال میں زیرعلاج تھی۔والد کا پولیس کو بیان
مزید پڑھیئےامریکارواں برس افغانستان سے آدھی فوج واپس بلا لے گا۔طالبان کا دعویٰ
افغان کانفرنس کے بہت اچھےنتائج کیلیےپُرامید ہیں۔حنیف اتمر
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے
شوکت عزیز کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا ریفرنس زیر سماعت ہے۔
مزید پڑھیئےنالائق حکمرانوں کی صرف زبان چل رہی ہے۔
عارضہ قلب کے مریض کوایسے اسپتال منتقل کرنے کی کیا منطق ہے؟جہاں علاج کی سہولت ہی نہین ۔مریم اورنگ زیب
مزید پڑھیئےافغانستان میں مسلح افراد کاریڈیواسٹیشن پر حملہ۔2 صحافی ہلاک
افغاننسان کے صوبےتخارمیں مسلح افراد نےعمارت کے اندر گھس کر فائرنگ کی
مزید پڑھیئےشہبازشریف پبلک اکائونٹس کمیٹی سے الگ ہو جائیں۔فواد چوہدری
عمران خان کی حکومت میں کسی کو این آر اونہیں ملے گا،واضح کردیں نہ ڈیل ہوگی نہ ڈھیل ہوگی۔
مزید پڑھیئےعلیم خان نیب پیشی پر آنے کے بعد گرفتار ہونے والی تیسری شخصیت
اس سے قبل فواد حسن فواد اور شہباز شریف بھی اسی طرح گرفتار ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےٹریفک پولیس کا پیٹی بندبھائیوں کےخلاف کریک ڈائون
متعددگاڑیاں بندکردیں، 57پولیس اہلکاروں کےچالان اورجرمانہ کر دیاگیا۔
مزید پڑھیئےو زیر اعظم سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں کو ڈنر کرائیں گے
ایف بی آر نے 2018 میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے پاکستانیوں کی فہرست تیار کر لی
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال کے ملزمان کا 15روزہ ریمانڈ دیدیاگیا
سخت سیکیورٹی میں ملزمان کو انسداد دہشت گردی کورٹ میں پیش کیا گیا
مزید پڑھیئے’ڈیجیٹل میڈیا‘ کو ترجیح دینے کی حکومتی پالیسی کیوں؟
اخبارات اور ٹی وی چینلز کے اشتہارت میں سے ایک تہائی ڈیجٹل میڈیا کو دینے کا حکومت نے باضابطہ اعلان کردیا
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا عمران خان کو بھی شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ
شوکت خانم، نمل اور تحریک انصاف کو علیم خان کروڑوں روپے سالانہ چندہ دیتے ہیں،مولا بخش چانڈیو
مزید پڑھیئےملک ریاض علاج کیلیے برطانیہ پہنچ گئے،کینسر کی تردید
وہ علاج کیلیےبرطانیہ میں ہیں لیکن انھیں کینسرنہیں۔اہل خانہ
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ کی پی ایس ایل کاایک میچ کوئٹہ میں کرانےکی خواہش
صوبائی حکومت میچ کےانعقادکےلیےہرممکن تعاون کےلیےتیارہے۔جام کمال
مزید پڑھیئےبرطانوی کیلی گرافر کا عمران خان کو فن پارے کا تحفہ
اسلامی کیلی گرافی کی ماہرمس سونیا نے وزیراعظم سےملاقات کے دوران انہیں فن پارہ پیش کیا۔
مزید پڑھیئےروسی کمپنی پاکستان میں 10ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگی
انٹراسٹیٹ گیس سسٹم اورگازپروم کمپنی میں معاہدہ طے پا گیاہے،گلام سرور خان
مزید پڑھیئےعلیم خان کی گرفتاری کی وجوہات سامنےآگئیں
پاناما اسکینڈل تحقیقات میں پیش رفت کے تحت علیم خان کو گرفتار کیا گیا: ترجمان نیب
مزید پڑھیئےپی ٹی ایم کی فعال رکن گلالئی اسماعیل ’لاپتہ‘
پی ٹی ایم کارکن تھانے اور ڈی سی آفس پہنچ گئے۔ گلالئی نے 16 برس کی عمر میں این جی او بنائی
مزید پڑھیئےنیب کی جانب سے بڑی گرفتاریوں کا امکان
چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس۔ مختلف ریفرنسز کی منظوری
مزید پڑھیئےسروسز اسپتال میں زیر علاج نواز شریف جیل جانے پربضد
محکمہ داخلہ نے نواز شریف کو سروسز اسپتال سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos