دوتین وزارتوں میں سے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا انتخاب کیا ، پارٹی بدلنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پختونخوا کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری۔مریض بے یارومددگار
ڈاکٹر بے حسی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، طبی سہولت نہ ملنے پر مریض دم توڑ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےکویت پاکستانیوں کو ویزا پابندیوں سے مستثنیٰ قرار دے۔شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی کی کویت کے نائب وزیراعظم شیخ صباح خالد الحماد الصباح سمیت اہم شخصیات سے ملاقات۔اہم علاقائی اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
مزید پڑھیئےہرات۔مارکیٹ بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق،21 افرادزخمی
دھماکے کے لیے بارود سے بھری موٹر سائیکل استعمال کی گئی جسے پارکنگ کے قریب کھڑا کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےایران کی دھمکیاں۔خلیجی ممالک اور عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب
ہنگامی اجلاس میں خلیج عمان میں جاری تناؤ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےدریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے7افراد جاں بحق
لاپتہ دو بچوں کی تلاش کیلیے آپریشن جاری ہے، کشتی الٹنے سے گیارہ افراد ڈوب گئے تھے۔
مزید پڑھیئےکرپٹ ٹولہ اکھٹا ہو رہا ہے،عوام ساتھ نہیں دیں گے۔عمران خان
پرانے نظام سے فائدہ اٹھانے والا سیاسی مافیا نئے نظام کی راہ میں روڑے اٹکانا چاہتا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا
حکومت کام کر کے دکھائے ورنہ قوم سے معافی مانگے اور گھر جائے۔حمزہ شہباز
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب نے تاجروں کو این آر او دیدیا
کسی بھی کاروباری شخص کو نیب میں نہ بلانے کا اعلان۔
مزید پڑھیئےعیدالفطرکا چاند4جون کونظرآنے کاقوی امکان
پاکستان میں روزے 29 ہوں گے،عیدالفطرممکنہ طورپر بدھ 5 جون کوہوگی۔
مزید پڑھیئےعمران صاحب ’حلال‘ ایمنسٹی اسکیم لائے ہیں۔ مریم اورنگزیب
علیمہ باجی کو سلائی مشینوں اور جہانگیر ترین کو مالی اور باورچیوں کے ذریعے کمائی غیر قانونی جائیداد قانونی بنانے کا شاندار موقع۔
مزید پڑھیئےنیب نے مہلت کی درخواست منظور کرلی، بلاول 24 مئی کو پھر طلب
بلاول بھٹو نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ وہ مصروفیات کی وجہ سے پیش نہیں ہوسکتا۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا حکومتی پالیسیوں اور نیب رویے کے خلاف احتجاج کا اعلان
بلاول بھٹو نے اپوزیشن رہنماؤں کو اتوار کے روز افطار پر بلا لیا۔
مزید پڑھیئے5 دن کی سزا۔6 سال بعدرہائی۔جج نے ملزم سے معافی مانگ لی
پان فروش جمشید کو احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 2013 میں 5 دن قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےمریم نواز نے بلاول بھٹو کی دعوت قبول کر لی
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز وفد کے ہمراہ بلاول بھٹو کے افطار ڈنر میں شریک ہوں گی۔
مزید پڑھیئےعبدالعلیم خان کوٹ لکھپت جیل سے ضمانت پر رہا
پی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماؤں کی جانب سے عبدالعلیم خان کا بھرپور استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی نے ورلڈکپ کے لیے ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم رکھ…
ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 40 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم ملے گی۔دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم 2 ملین یعنی 20 لاکھ ڈالرز انعام وصول کرے گی۔
مزید پڑھیئےڈالر کی اونچی اڑان۔اورنج لائن ٹرین منصوبہ340ارب روپے تک جا پہنچا
حکومت کو 234 روز کا جرمانہ 15 ارب روپے تک جا پہنچا جو ہر صورت ادا کرنا ہو گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے
مشترکہ اعلامیہ کچھ دن بعد جاری کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹرز کونسل کا کل سے تمام نجی اسپتال و کلینک بھی بند رکھنے کا…
کام چھوڑ ہڑتال غیرمعینہ مدت تک جاری رہے گی۔ڈاکٹرز کونسل
مزید پڑھیئےاپوزیشن اور انجمن تاجران کی مہنگائی کیخلاف کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
اپوزیشن جماعتوں اور انجمن تاجران نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی،حکومت کے خلاف نعرے بازی۔
مزید پڑھیئےپشاور میں ڈاکٹروں کی ہڑتال۔مریض رل گئے
صوبائی وزیر صحت ہشام انعام اللہ سمیت عمران خان کے کزن نوشیروان برکی اورڈاکٹر ضیاء الدین کے مابین جھگڑے کا معاملہ حل نہ ہو سکا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی روپیہ ایشیا کی کمزور ترین کرنسی قرار
پاکستانی کرنسی افغانستان،بنگہ دیش اور نیپال سے بھی پیچھے رہ گئی۔بلوم برگ
مزید پڑھیئےنیٹو نے فضائی حملے میں17 افغان پولیس اہلکار مار دیے
اتحادی افواج نے فضائی حملے میں طالبان کو نشانہ بنانا چاہا،غلطی سے پولیس اہلکار زد میں آگئے۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ قیمت 72 ہزار 100 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ارکان میں ہاتھاپائی
اپوزیشن ارکان کی روسٹرم پر چڑھنے کی کوشش،حلیم عادل اور پیپلزپارٹی کے ممتاز جکھرانی کےدرمیان ہاتھاپائی ہوئی۔
مزید پڑھیئےڈالر نے روپے کو روندھ دیا۔151پر ناٹ آئوٹ
اسٹاک ایکسچنج میں بھی مندی کا رجحان۔کے ایس ای 100 انڈیکس مزید گھٹ کر33093 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
مزید پڑھیئےاوگرا نے گیس قیمت میں 47 فیصد اضافے کی سفارش کر دی
بلوچستان اور سندھ کے سٖٓرین کے 159 روپے فی ایم ایام بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےقمر زمان کائرہ کا نوجوان بیٹا کار حادثے میں جاں بحق
اسامہ قمر کی گاڑی اووراسپیڈنگ کی وجہ سے ٹراما سینٹر جی ٹی روڈ کے قریب درخت سے جا ٹکرائی،دوست شدید زخمی۔
مزید پڑھیئےجموں میں ہندوئوں کا حملہ، ایک مسلمان جاں بحق،ساتھی زخمی
کشیدہ صورتحال پر قابو پانے کے لیے قصبے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos