ایئرپورٹ کے قریب فائرنگ، فضائی حدود بند ہونے کے دعوؤں کی حقیقت سامنے آگئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امارات پر طالبان رہنماؤں کے قتل کی سازش کا الزام
ابوظہبی کے ولی عہد نے امریکہ کو تجویز دی تھی- قطری آن لائن جریدے کا دعویٰ
مزید پڑھیئےافغان طالبان کے حملوں میں افغان فورسز کےدرجنوں اہلکار ہلاک
افغان رکن پارلیمنٹ کےمطابق حملوں میں 65 اہلکار ہلاک ہوئے جن میں48 افغان اہلکار 10 حکومتی اتحاد میں شامل ملیشیا جنگجو ہیں
مزید پڑھیئےکراچی،نویں اوردسویں جماعت کےامتحانات کانیاشیڈول جاری
میٹرک سائنس گروپ کے امتحانات صبح ساڑھے 9 بجے سے شروع ہو کر دوپہر ساڑھے 12 بجے تک جاری رہیں گے
مزید پڑھیئےبی جےپی سیاسی مفادات کیلئےنفرت کوہوادےرہی ہے،راہول گاندھی
ہندوستان کا ہر محب وطن شخص تشدد کی ویڈیو دیکھنے کے بعد کراہت محسوس کرتا ہے،راہول
مزید پڑھیئےباجوڑمیں کل سےتھری جی سروس شروع کردی جائےگی،وزیراعلیٰ کے پی کے
وزیراعظم کی قبائلی عوام سے محبت کا اظہار ہے کہ وہ قبائلی عوام کے مطالبات اور ان کی بنیادی سہولیات کا خیال رکھتے ہیں
مزید پڑھیئےعراق میں کشتی ڈوبنےکاواقعہ:گورنرنوفل العاکوب برطرف
وزیراعظم عادل عبدل المہدی نے نینویٰ کے صوبائی گورنر نوفل العاکوب کو غیرذمہ داری کی بنیاد پر برطرف کرنے کا کہا تھا
مزید پڑھیئےآصف زرداری پرکیسزاٹھارویں ترمیم کی وجہ سےچل رہےہیں،چوہدری منظور
اگر پیپلز پارٹی نے سندھ کارڈ کھیلنا ہوتو پیپلز پارٹی کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے،پی پی رہنما
مزید پڑھیئےامن چاہتےہیں،ملک دشمن ایجنڈاکامیاب نہیں ہونےدینگے،عثمان بزدار
پاکستان خطے میں امن کا داعی اور پاکستانی قوم کو اپنی مسلح افواج پر فخر ہے،وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےبلاول بھٹوکی ٹرین مارچ سےحکومت پریشان ہے،مولابخش
الزام لگا کر معاملہ ختم نہیں ہو سکتا، خیبر پختون خوا میں ہونے والی تباہی کا حساب دینا پڑے گا۔
مزید پڑھیئےدوسراون ڈے:پاکستان کاآسٹریلیا کو جیت کیلئے285 رنز کا ہدف
پاکستان نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پرگزشتہ میچ کی طرح نسبتآآسان ہدف دیاہے
مزید پڑھیئےجبری مذہبی تبدیلی کیخلاف ہیں،بھارت پروپیگنڈے سےبازرہے،گورنر
بھارت ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے
مزید پڑھیئےگلیڈی ایٹرزکاکوئٹہ کادورہ،شانداراسقبال پرکھلاڑی خوش
سرفراز احمد کی قیادت میں فاتح کھلاڑیوں نے شہر کی مختلف سڑکوں پر گشت کیا،
مزید پڑھیئےبلاول پاکستان بچاناچاہتےہیں،کالعدم تنظیموں سے خطرہ ہے،نفیسہ شاہ
قوم کو پتاہے پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی ایک سکے کے دو رخ ہیں،
مزید پڑھیئےسشما سوراج اقلیتوں کی بات گھر سے شروع کریں،فوادچوہدری
بھارتی گجرات میں سیکڑوں مسلمانوں کوشہید کیاگیابھارت اپنے گریبان میں جھانکے
مزید پڑھیئےبلاول کا 26مارچ کو کراچی سے لاڑکانہ ٹرین مارچ کا اعلان
ٹرین مارچ کا آغاز کراچی سے 26 مارچ کی صبح کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پاکستان کی بیٹنگ جاری
پاکستان کی ٹیم میں ایک تبدیلی ،محمد عامر کی جگہ محمد حسنین کو شامل کیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم مسلمانوں کے قاتل سے بات کرنا چاہتا ہے ہم سے نہیں۔خورشید شاہ
عوامی مسائل پر مسلم لیگ (ن) سمیت تمام جماعتوں کے ساتھ اتحاد ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت میں الیکشن تک اتارچڑھائو رہےگا۔ شاہ محمود قریشی
جارحیت کی تو ہم دفاع کا حق رکھتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمسلم نوجوان نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو اسلام قبول کرنے دعوت دیدی
آپ بے مثال شخصیت کی مالک خاتون ہیں۔ امید ہے کہ آپ ایک دن مسلمان ہوجائیں گی۔
مزید پڑھیئےنارتھ کراچی میں سی این جی اسٹیشن پر دھماکہ۔2افرادجاں بحق
سی این جی اسٹیشن میں آگ لگ گئی،زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید چابی والا کھلونا ہے۔سعید غنی
کرپشن کے نام پر ملک میں انتقام کا کھیل کھیلا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےہندو لڑکیوں کے اغوا پر فواد چوہدری کا بھارتی وزیرخارجہ کو منہ توڑ جواب
یہ مودی کا بھارت نہیں جہاں اقلیتوں سے ناروا سلوک کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےبھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کو بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ثاقب نثار
وزیراعظم عمران خان کی دیانت داری پر کوئی شک نہیں ۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمالی میں دو قبائل کے درمیان لڑائی میں 130 سے زائد افراد ہلاک
شکاری قبیلے نے مقامی گاؤں پر حملہ کیا۔ تمام گھروں کو آگ لگا دی
مزید پڑھیئےبلاول اپنے والد کیلیے سیاسی چتا جلا کر زیرو ہو گئے۔شیخ رشید
30 جون سے پہلے جھاڑو پھرے گی، چور رہیں گے یا پھر چوکیدار رہیں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کےاغوا کا نوٹس لے لیا۔ایک شخص گرفتار
سندھ حکومت ایسے واقعات کے تدارک کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ماہ رمضان میں ہیٹ ویو کا خدشہ
آئندہ چند روز میں گرمی میں مزید اضافہ ہو گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
شاہین پہلی ہار کا بدلہ چکانے کو بے قرار ہیں۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر کیخلاف مکمل ہڑتال۔تجارتی مراکز بند
وادی میں کاروباری اور تجارتی مراکز بند ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos