تازہ ترین

بھارت نے راحت فتح علی خان کیخلاف منی لانڈرنگ کا پرانا کیس کھول لیا

راحت فتح علی خان کی دورہ بھارت پر لی گئی ایک تصویر

بھارت نے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کے خلاف منی لانڈرنگ کا ایک پرانا کیس کھول لیا ہے اور کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ نے بدھ کو خبر دی کہ بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے راحت فتح علی خان کو غیرقانونی طور پر 2 کروڑ …

مزید پڑھیئے