7 اکتوبر سے جاری اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 490 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایل پی جی مافیا سرگرم، قیمتوں میں 30 روپے فی کلو تک کا بڑا…
ایل پی جی کی سرکاری قیمت 257 روپے فی کلو ہے جبکہ یہ لاہور سمیت دیگر شہروں میں 350 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، سول وعسکری قیادت کا مل کر چلنے…
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ان کا استقبال کیا اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیراعظم کی رفح میں بڑے زمینی آپریشن کی منظوری
تقریباً 15 لاکھ بے گھر فلسطینیوں انخلا کی کوشش بھی کریں گے، زمینی آپریشن کی منظوری کے بعد ان تمام فلسطینیوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف،دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری
فہرست میں دوسرا نمبر برونڈی کا ہے، تیسرے اور چوتھے نمبر بھی افریقی ممالک وسطی افریقی جمہوریہ اور عوامی جمہوریہ کانگو موجود، پاکستان 52 نمبرپر موجود
مزید پڑھیئےسنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ غلط تھا، بیرسٹر علی ظفر
پارٹی نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ ہم شیرانی گروپ کے ساتھ اتحاد کریں گے کیونکہ ہمیں مخصوص نشستیں چاہئیں تھیں، لیکن پھر فائنل فیصلہ نہیں ہو سکا
مزید پڑھیئےپی ایس ایل ایلیمنیٹر ون اسلام آباد کے نام
مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنائے، جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 10 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز ہی بنا پائی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے بحرینی کمانڈر کی ملاقات
ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی، انسداد دہشتگردی کی کوششوں اور تربیتی تبادلوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےڈیزل سستا، پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ
پٹرول کی قیمت279 روپے 75 پیسے فی لٹر پر مستحکم رہے گی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت معمولی کمی کیساتھ 285 روپے 56 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے
مزید پڑھیئےوزیراعظم اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم نے حرمین شریفین کے متولی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت و تندرستی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی قرارداد منظور
پاکستان نے جنرل اسمبلی میں اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے قرار داد پیش کی تھی، قرار داد کے حق میں 115 ووٹ پڑے، کسی نے مخالفت نہیں کی
مزید پڑھیئےٹیکس سسٹم کی ڈیجیٹائزیشن کےمعاہدے پر دستخط
ان اقدامات سے ٹیکس دہندگان کے اخراجات میں کمی،معیشت کو دستاویزی صورت دینے، ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے اور محصولات میں پائیدار اضافہ کرنے میں مدد ملے گی
مزید پڑھیئےتارکین وطن کی کشتی خراب،بھوک، پیاس سے60 افراد ہلاک
اطالوی کوسٹ گارڈ کی مدد سے 25 تارکین وطن کو بچالیا گیا۔
مزید پڑھیئےسبی میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی شہید
حملہ آوروں نے ڈی ایس پی خالد زمان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی,گارڈ کی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی
مزید پڑھیئےصوابی،معمولی تکرار پر بھائی نے 2 سگے بھائیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
مرنے والے بھائیوں کی شناخت مشتاق اور محمد زادہ کے ناموں سے ہوئی
مزید پڑھیئےصدر مملکت کی بھٹو خاندان کی قبروں پر حاضری
مزارات پر فاتحہ خوانی کی اور شہدا کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں آئندہ سال فروری میں 3ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ ہو گا
ٹرائی سیریز کیلیے جنوبی افریقا، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیمیں جنوری کے آخر میں پاکستان آئیں گی۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی
بانی پی ٹی آئی نے پوچھا بھائی کو کابینہ میں کہاں ایڈجسٹ کر رہے ہو؟
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا نے سینیٹ الیکشن کیلیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے
پی ٹی آئی رہنما ولید اقبال نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پورکا بھرم ٹوٹ گیا، گھٹنے ٹیک دیے
وزارت اعلیٰ ہاتھ سے نکلنے کا خوف ستارہا ہے- الیکشن کمیشن میں دائر درخواست اور سانحہ 9 مئی سے متعلق کارروائی کے ممکنہ نتائج کی بو سونگھ لی ہے، رپورٹ
مزید پڑھیئےبھارت میں عقابوں کو ڈرونز پکڑنے کا ٹاسک دیدیا گیا
ریاست تلنگانہ میں پولیس نے ایگل اسکواڈ تیار کرلیا- عقاب جلسے جلوسوں کے دوران مشکوک ڈرونز کو پکڑ کر گرائیں گے- تقریباً 3 سال تک ٹریننگ دی گئی-
مزید پڑھیئےصہیونی فوج نے بڑے اجتماعات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دیدی
تراویح اجتماعات بھی نشانے پر آگئے، جبالیہ اور رفح میں باجماعت نماز تراویح کا اہتمام- مزید 69 فلسطینی شہید کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےسوشل ایپ پرسُپر پاورز میں جنگ شروع
ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ امریکا کے گلے کی ہڈی بنے گا- چینی وزارت خارجہ- چینی میڈیا کی بھی واشنگٹن پر تنقید
مزید پڑھیئے5 مزید خواتین نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے والے ارکان کی تعداد 316 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےگورنر سندھ کی ایان اور انابیہ سے ملاقات، کفالت کا اعلان
ایسے بچے جن کے والدین میں علیحدگی ہوچکی ہے وہ ان کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کے لیے تیار ہیں۔کامران ٹیسوری
مزید پڑھیئےمسلم لیگ (ن) نے سینیٹ کے ٹکٹ تقسیم کر دیے
پرویز رشید، ناصر بٹ اور طلال چوہدری کو سینیٹ کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدای
مزید پڑھیئےسینیٹ انتخابات، اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی…
کاغذات نامزدگی لیگی رہنماؤں طارق فضل چوہدری، حنیف عباسی، انجم عقیل، انوشہ رحمان، نزہت صادق نے جمع کروائے۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف نے پی آئی اے و حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر…
پی آئی اے کی نجکاری کیلیے بینکوں اور حکومت کے درمیان قرض ٹرم شیٹ پر بریفنگ دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی،7آرڈیننس کی مدت میں توسیع منظور، اپوزیشن کا شور شرابہ
اپوزیشن نے شور شرابہ کرتے ہوئے احتجاج کیا،آرڈیننس کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ غزہ میں اسرائیلی ظلم کے خلاف قرارداد بھی منظور ۔
مزید پڑھیئےسینیٹ الیکشن،48 نشستوں کیلیے کاغذات نامزدگی آج اور کل جمع ہونگے
اسکروٹنی 19 مارچ 2024 تک مکمل کرلی جائے گی۔ امیدواروں کی حتمی فہرست 26 مارچ کو آویزاں کی جائے گی۔
مزید پڑھیئے