جو کام پارلیمنٹ سے ہونا چاہئے وہ کام آپ عدالت سے نہ کرائیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
’’ہم ایک ہیں۔ یہ ہمارا مشترکہ دکھ ہے‘‘ وزیراعظم نیوزی لینڈ
ہمارے دل اور ہمارے احساسات کرائسٹ چرچ کے غمزدہ خاندانوں، تمہارے ساتھ ہیں۔
مزید پڑھیئےسپر ہائی وے پر کار الٹنے سے خاتون ہلاک۔ 3 افراد زخمی
زخمییوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلی بار پی ایس ایل جیت لی
حسنین نمایاں رہے۔ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ شین واٹسن قرار۔ زلمی کو بھی ایک اعزاز مل گیا
مزید پڑھیئےشہدائے کرائسٹ چرچ سے یکجہتی کیلئے کیوی فٹبال کا میدان میں سجدہ
کوسٹا بارباروسز مسلمانوں کے ہیرو بن گئے۔
مزید پڑھیئےشہدا کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اور پھر ناچ گانا
پی ایس ایل فائنل کیلئے تقریب منسوخ کرنے میں انتظامیہ ناکام ہوگئی۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت کی شہید ذیشان رضا کی بہن کے گھر آمد
اہلخانہ سے اظہار تعزیت۔متاثرہ خاندان کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
مزید پڑھیئےافغان شہری کی بہادری۔دہشگرد کو گرفتار کرانے میں مدد دی
عبدالعزیز نے اسٹورمیں سے ایک کریڈٹ کارڈ مشین اٹھائی اور حملہ آور کو دے ماری۔
مزید پڑھیئےبختاور نے شیخ رشید کا بیان قتل کی دھمکی قرار دے دیا
پنجاب بھر میں ہر کچرے کے ڈھیر پر شیخ رشید کا نام لکھا جائے گا۔حسن مرتضی
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ۔مشکوک پیکٹ برآمد ہونے پر ڈنیڈن شہر کا ایئرپورٹ بند
ایئر پورٹ پر لینڈ کرنے والی دو پروازوں کے رخ موڑ دیے گئے ۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ حملہ۔او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو طلب
پاکستان کی جانب سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےفیس بک پر دوستی۔چینی لڑکا دلہن لینے پاکستان پہنچ گیا
چینی لڑکے نے مسلمان ہو کر اپنا نام فرحان رکھ لیا ہے۔
مزید پڑھیئےنوازشریف پاکستان میں علاج نہیں کراناچاہتے۔فواد چوہدری
نواز شریف درخواست مسترد ہونے پر عدالت سے ناراض ہوگئے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ حملہ۔ پاکستان کا کل قومی پرچم سر نگوں رکھنے کا اعلان
واقعہ سے پہلے اس شخص نے ایک ای میل کے ذریعے مطلع کیا تھا۔شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےپی ایس ایل فائنل۔شیخ رشید اور بلاول کے ٹاکرے کا امکان
معلوم نہیں بلاول کیساتھ آمناسامناہوتاہے یانہیں؟۔ شیخ رشید
مزید پڑھیئےشیخ رشیدکےخلاف مقدمے کیلیے قانونی مشاورت جاری ہے۔منظور احمد
شیخ رشید کے کالعدم جماعتوں سے تعلقات ہیں،قتل کی دھمکی کونظراندازنہیں کرسکتے۔
مزید پڑھیئےترجمان پاک فوج کاایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کیلیے نیک خواہشات کا اظہار
کراچی روشنیوں کا شہر، عروس البلاد، پاکستان زندہ باد۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کا امریکی ناظم الامور کو خط جعلی ہے۔مریم اورنگزیب
انصاف پر یقین رکھنے والے تمام لوگ نواز شریف کی صحت کے لیے فکرمند ہیں۔
مزید پڑھیئےسابق ڈی آئی جی گلگت بلتستان جنید ارشد گرفتار
ملزم پرسابقہ اہلیہ کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےیقین نہیں آتا سفاکانہ حملے میں بچ گیا۔امام مسجد
فائرنگ کے دوران مسجدمیں موجودتھا۔دھویں سے سانس لینابھی محال تھا۔جمال فاودا
مزید پڑھیئےبنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم وطن پہنچ گئی۔کھلاڑی رو پڑے
اگر 3 منٹ پہلے مسجد پہنچے ہوتے تواُن کا بچ نکلنا ناممکن تھا۔خالد مشہود
مزید پڑھیئےانڈونیشیا میں بارش اور سیلاب سے 50 افراد ہلاک
درخت جڑ سے اکھڑ گئے ،سڑکوں پر کیچڑ اور ملبے کے ڈھیر لگ گئے۔
مزید پڑھیئےایف16بھارت کیخلاف استعمال نہ کرنےکاکوئی معاہدہ نہیں۔زبیدہ جلال
بھارتی طیاروں کو گرانےکےبعدجےایف17تھنڈرکی مانگ میں اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیئےبرطانوی کھلاڑی روی بوپارہ کا پاک فوج سے اظہار تشکر
جس طرح کی مہمان نواز ی پاکستان میں کی گئی وہ سب سے بہترین میں سے ایک تھی ۔
مزید پڑھیئےڈیرہ مراد جمالی۔ریلوے ٹریک پر دھماکہ۔ خاتون سمیت 5 مسافر جاں بحق
جعفر ایکسپریس کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
مزید پڑھیئےتارکین وطن کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی۔45 افراد ہلاک
21 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ تارکین مراکش کے راستے اسپین جا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کے 22 اضلاع میں پھر بارشوں کی پیش گوئی
تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا نیوزی لینڈ میں شہید نعیم راشد کیلیے قومی ایوارڈ کا اعلان
نعیم راشد سفید فام دہشتگرد کو روکتے ہوئے شہید ہوئے۔ عمران خان
مزید پڑھیئےدہشت گرد کی حمایت کرنے والا نوجوان گرفتار
جو بھی قوانین کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف فوری کارروائی کی جائے گی۔برطانوی پولیس
مزید پڑھیئےچیلسی کلنٹن کو تعزیتی تقریب میں شرکت مہنگی پڑگئی
نیویارک یونیورسٹی کے طلبہ نے انہیں کوگھیرلیااورسانحہ کرائسٹ چرچ کاذمے دار قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos