پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی حملہ آور مسجد میں پہنچ چکاتھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سانحہ کرائسٹ چرچ۔شہیدپاکستانیوں کی تعداد 9 ہوگئی
شہدا میں ذیشان رضا،والد غلام حسین اور والدہ کرم بی بی شامل ہیں ۔
مزید پڑھیئےمعذور شوہر پر بیوی قربان ہوگئی- بیٹے کو بچاتے باپ نے گولی کھائی
سمیع آئی سی یو میں زیرعلاج۔ حسن آرا ہر جمعہ فرید کو مسجد لے جاتی تھی۔ سب سے کم شہید 3 برس کا ہے۔
مزید پڑھیئےالیکشن تک بھارتی مساجد کو نگرانی میں رکھنے کا منصوبہ
حکمران جماعت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا- رمضان میں انتخابات ہارنے کا خوف بھی لاحق
مزید پڑھیئےآسٹریلوی سینیٹر کو انڈہ مارنے والا لڑکا کون-انجام کیا ہوا
ول کونلی نے دوسروں کو نصیحت بھی کردی۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل فور:ٹرافی پر قبضے کی جنگ آج ہوگی
گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل 4 ٹرافی کی رونمائی کی گئی
مزید پڑھیئےبھارت نےپاکستانی ادیبوں کےویزےمنسوخ کردیے
عالمی اردو کانفرنس کی مینجمنٹ نے دعوت ناموں کی منسوخی سے متعلق پاکستانی ادیبوں کو آگاہ کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےآئندہ ماہ آئی ایم ایف کا مشن پاکستان آئے گا،وزیر خزانہ
میں نے مہنگائی کی وجہ سے عوام کی چیخیں نکالنے والی بات نہیں کی،اسد عمر
مزید پڑھیئےعمران خان کالعدم تنظیموں اور مودی کے خلاف نہیں بولتے،بلاول
سلیکٹڈ لوگ ملک چلا رہے ہیں ،حالیہ الیکشن میں ملک کی سب سے بڑی دھاندلی ہوئی ،چیئرمین پی پی
مزید پڑھیئےمساجدپرحملےکی مذمت نہ کرنےپرامریکی صحافی کی ٹرمپ پرشدیدتنقید
امریکی صحافی کاسفید فام قومیت پرستی کے وجود کو تسلیم کرنے اور اس سے نمٹنے کے لئے اقدامات کرنے کی اہمیت پر زور
مزید پڑھیئےحکومت کاملک بھر کےناکارہ موٹلزیونٹس کو بندکرنےکافیصلہ
بند ہونے والے یونٹس میں پی ٹی ڈی سی موٹل ٹیکسلا سر فہرست ہے۔
مزید پڑھیئےشاہ سلمان بن عبدالعزیزنےنمازیوں پر حملےکوگھناﺅنا جرم قرار دےدیا
ہمیں نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگردانہ حملے کی اطلاع سن کر دکھ ہوا،شاہ سلمان بن عبدالعزیز
مزید پڑھیئےاے بی ڈی ویلیئر نے پاکستان کو ورلڈ کپ کیلئے فیورٹ قرار دےدیا
پاکستان انگلش سرزمین پر دو برس پہلے چیمپئنزٹرافی اپنے نام کرچکا ہے
مزید پڑھیئےمسجد پر حملہ:نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے ٹرمپ کو لاجواب کردیا
ٹرمپ کا نیوزی لینڈ وزیراعظم کو فون،نیوزی لینڈ وزیراعظم کا ٹرمپ کو مسلمان کمیونٹی سے اظہار محبت کرنے کامشورہ
مزید پڑھیئےشہدائےنیوزی لینڈکےلواحقین کیلئےحکومت کاویزہ سہولت کااعلان
ویزوں کے لئے درخواست 03428200200 پرواٹس ایپ کی جاسکتی ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےحکومت شہید پاکستانیوں کےخاندانوں سے رابطے میں ہیں،شاہ محمود
ایک خاندان شہید کی تدفین نیوزلینڈ میں جبکہ چار خاندان پاکستان لانا چاہتےہیں،وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےمسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے والے سینیٹر کو انڈا پڑا گیا
مقامی نوجوان نے سینیٹر فریزر ایننگ کو انڈا دے مارا
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ،مساجد پرحملےمیں 6پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق
مزید 3 پاکستانی بھی لاپتہ ہیں جن کی شناخت کی کوشش جاری ہے۔حکام
مزید پڑھیئےشیخ رشید احمد کی بلاول کو تنبیہ، باپ سے بچنے کا مشورہ
بلاول بچہ بن کر کھیلے تو اچھا ہے ورنہ میرے ہاتھوں سیاسی موت مارا جائے گا، تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا
ہمیشہ ایسی کارروائیوں کے ثبوت دنیا کے سامنے پیش کئے ہیں۔میجر جنرل آصف غفور
مزید پڑھیئے19مئی تک چوکنا رہنا ہوگا، مودی سے کچھ بعید نہیں، شاہ محمود قریشی
پورے یورپ میں اسلامو فوبیا کی لہر ہے، تارکین وطن اور پناہ گزینوں کے لیے رویہ مناسب نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں بھی دہشت گردی شروع، مسجد کے باہر 3 دہشت گردوں کا ہتھوڑے…
دہشت گرد عیسائی گروہ کے حملے سے ایک مسلمان نوجوان زخمی ہوا، حملہ آور مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے بھاگ نکلے۔
مزید پڑھیئےسیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کی مذمت
وہ غمزدہ ہیں اور مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں دہشت گردحملے کے بعد لاپتہ 9 پاکستانیوں کی تفصیلات جاری
ایبٹ آباد کے نعیم راشد سے متعلق تفصیلات اکٹھی کی جارہی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےبلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں، دکانوں اور دفاتر سے باہر کھلی جگہوں پر آگئے۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ دہشت گردی میں 4 پاکستانی زخمی ہوئے، ایک کی حالت تشویشناک
9 پاکستانیوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے، پاکستانی ہائی کمیشن نے تلاش شروع کردی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران نیازی ہونگے۔ شہباز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے جو مراعات منظور کی گئی ہیں وہ سمجھ سے باہر ہیں، عدالت کے باہر گفتگو
مزید پڑھیئےآصف زرداری اور فریال تالپور نے منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی چیلنج کردی
مقدمہ منتقلی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا، حفاظتی ضمانت کیلئے بھی درخواست دائر
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی سیاہ لباس اور دوپٹہ میں مسلمان کمیونٹی سے ملاقات
وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے دہشت گرد حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے اسپتال کا دورہ بھی کیا
مزید پڑھیئےطبیعت خراب ہونے کے باوجود والد سے ملنے نہیں دیا گیا، مریم نواز
حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وہ بے بس ہیں کیونکہ نواز شریف سے ملاقاتوں کی اجازت براہِ راست حکومت دیتی ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos