میزائل دن اور رات میں اہداف کو ٹھیک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پارٹی بدلنے پر ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا نااہل قرار
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی درخواست پر فیصلہ سنایا ہے۔
مزید پڑھیئےکرتارپور مذاکرات کی کوریج کیلئے پاکستانی صحافیوں کو بھارت کا ویزے اجرا سے انکار
بھارت نے پاکستانی صحافیوں کو ویزے نہیں دیے جس پر افسوس ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل
مزید پڑھیئےپاک فوج نے یوم پاکستان کی مناسبت سے نیا پرومو جاری کردیا
ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد 23 مارچ کو پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی اپنے مستقبل کے بارے میں پرامید ہے۔ شاہ محمود قریشی
حکومت کا مقصد بیرون ملک اکاؤنٹس اور جائیدادیں بنانا نہیں،بزنس لیڈرز سمٹ سے خطاب
مزید پڑھیئےامریکا سے مذاکرات ختم ہوگئے، دو ایشوز پر بات ہوئی، طالبان
ایشوزغیرملکی افواج کے انخلا، افغان سرزمین کے استعمال سے متعلق تھے۔دونوں معاملات پراہم پیشرفت ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےبرطانوی حکومت کی مشکل حل نہ ہوئی، نظرثانی شدہ بریگزٹ ڈیل بھی مسترد
حکومت کی جانب سے پیش کی گئی نظر ثانی شدہ بریگزٹ ڈیل 149 ووٹوں کی شکست سے دوچار ہو گئی۔
مزید پڑھیئےنیب کو امیر مقام کی گرفتاری سے کس نے روکا؟
امیر مقام کے خلاف اثاثہ جات کی انکوائری چل رہی ہے, بلاکر گرفتاری سے روکا جائے، وکیل
مزید پڑھیئےمزدور نے شک پر اپنی بیوی اور 3 بچے قتل کردیئے
ہلاک ہونے والوں میں نازیہ بی بی، 12سالہ نوید، 3 سالہ عطیہ اور 2ماہ کا نوید شامل ہے جبکہ 10 سالہ بچے شبیر کی حالت نازک ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، کوئی گرفتاری نہیں ہوئی
منگھو پیر اور سہراب گوٹھ کے مختلف ایریاز میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کا 2 دہشت گردوں کی گرفتاری کا دعویٰ
خفیہ اطلاع پر پسرور روڈ گوجرانوالہ میں کارروائی کی گئی اور کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو پکڑ لیا گیا
مزید پڑھیئےعدنان سمیع کی واپسی کیلئے مظاہرے کا کیا بنا؟
مظاہرے کے لیے سوشل میڈیا کے ذریعے کال دی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےپاکستان پر سلامتی کونسل میں اہم فیصلہ آج
چین اس مرتبہ ویٹو کے استعمال سے گریز کر سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےکیا ملاعمر ولی اللہ کے درجے پر فائز ہوچکے تھے؟
ڈچ صحافی کی کتاب میں طالبان رہنما کے آخری دنوں پر انکشافات
مزید پڑھیئےنویں جماعت کے طالبعلم نے خاتون پرنسپل قتل کردی
ملزم کے ایک اور خاتون ٹیچر سے تعلقات تھے۔ شکایت پر نکال دیا گیا تھا
مزید پڑھیئےڈرون حملوں میں 15 افراد شہید ہونے پر افغانستان میں احتجاج
لاشیں اٹھانے والے افراد کو نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےبرطانوی پولیس کا سیاہ فام مسلمان پر بہیمانہ تشدد
تشددد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کی غربت خاتمے کیلیے شروع کی گئی مرغی پال اسکیم ناکام
محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ نے وجہ درخواست گزاروں کا زیادہ ہونا اور مرغیاں کم پڑنا بتائی ہے۔
مزید پڑھیئے2 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی گئی
ای سی سی نے اندرون ملک ڈاک کے نئے نرخ مقرر کرنے کی سمری کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےبھارت کا راجستھان سے پاکستانی جاسوس پکڑنے کا دعویٰ
نواب پاکستان سے جاسوسی کی ٹریننگ لے کر آیا تھا۔بھارتی پولیس
مزید پڑھیئےچھوٹو گینگ کے 20 کارندوں کو 18،18مرتبہ سزائے موت سنا دی گئی
انسداد دہشت گردی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔
مزید پڑھیئےشراب پر پابندی کا آئینی ترمیمی بل مستردکر دیا گیا
شراب پر پابندی کا بل پی ٹی آئی کے رکن رمیش کمار نے پیش کیا تھا۔
مزید پڑھیئےجمشید دستی ایل ایل بی کے تمام پرچوں میں فیل
انہوں نے رول نمبر 1744 کے ساتھ گورنمنٹ سائنس کالج میں ایل ایل بی کے امتحانات دیے تھے۔
مزید پڑھیئےیپ ٹاپ اسکیم۔پنجاب حکومت نے شہباز شریف کو کلین چٹ دے دی
لیپ ٹاپ اسکیم میں کسی سیاستدان یابیوروکریٹ کی بدعنوانی سامنے نہیں آئی۔رپورٹ میں اعتراف
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی رینکنگ۔پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار
بھارت دوسرے نمبر پر ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن پر قبضہ کر لیا۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز کی مانسہرہ میں کارروائی۔2دہشت گرد،3ساتھی گرفتار
دہشت گردوں نے پولیس اور فوجی قافلوں پر حملے کیے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی طبیعت خراب۔جمعرات کو معمول کی ملاقات نہیں کرسکیں گے
ذہنی دباﺅ کے باعث ان کا بلڈ پریشر ٹھیک نہیں ۔مریم نواز
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات سے مزید ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے
مزید ایک ارب ڈالرز آئندہ ماہ منتقل ہوں گے۔ذرائع وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےجے ایف 17 تھنڈر کے ذریعے طویل فاصلے تک مار کرنےوالے میزائل کا کامیاب…
دشمن نے ہم پر جارحیت مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے۔ایئر مارشل مجاہد انور خان
مزید پڑھیئےحج قرعہ اندازی۔ایک لاکھ سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان
خوش نصیبوں کو بذریعہ ایس ایم ایس آگاہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos