چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بنچ اپیلوں کی سماعت کریگا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں پولیس فائرنگ سے زخمی حاملہ خاتون خصوصی وارڈ میں منتقل
ثاقبہ کی کمر سے گولی نکال لی گئی- شوہر بھی زخمی ہے۔ دونوں جناح اسپتال میں زیرعلاج
مزید پڑھیئےشدیدبرف باری سے نظام زندگی مفلوج، خوراک کی قلت
غذرمیں برفباری کےباعث بالائی علاقوں کا دوسرے علاقوں سے زمینی رابطی بھی منقطع ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےاجمیرنگری میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
پولیس نے نوجوان کی ہلاکت کی رپورٹ درج کرلی ہے
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی نااہلی کیلئے خرم شیرزماں آج درخواست دائر کریں گے
درخواست کے ساتھ آصف زرداری کے امریکا میں مبینہ فلیٹ کی دستاویزات اور ظاہر نہ کئے گئے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم آج دوروزہ دورے پرقطرروانہ ہوں گے
وزیراعظم عمران خان قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر جارہے ہیں
مزید پڑھیئےلاہورمیں فیکٹری میں لگی آگ بجھادی گئی ،کولنگ جاری،ایک زخمی
10گاڑیوں نے فیکٹری کی آگ پرقابوپایا جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے
مزید پڑھیئےترک ڈرامے دیکھنے کیلئے عرب شہری ترکی سیکھنے لگے
عرب ممالک میں پابندی کے بعد شائقین نے نیا راستہ ڈھونڈ لیا۔ ’و من ترکی نمی دانم‘ کو رکاوٹ نہ بننے دیا۔
مزید پڑھیئےکورنگی نمبر4 میں پولیس کی فائرنگ سے میاں بیوی زخمی
عینی شاہدین کے مطابق گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا گیا نہ روکنے پر پولیس نے فائرنگ کی
مزید پڑھیئےکراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش،موسم سرد ہو گیا
بارش کے قطرے پڑتے ہی کئی علاقوں میں بجلی منقطع گئی، موٹرسائیکل سواروں کے پھسلنے سے درجنوں افراد زخمی
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کل قطرکے دورے پر روانہ ہوں گے
قطر کے ساتھ ایل این جی اور دیگر اہم معاہدے طے پائیں گے۔
مزید پڑھیئےدہشت گرد قرار دیا گیا ذیشان اہلحدیث کارکن نکلا-ورثا کا دھرنا ختم
شفاف تحقیقات کی یقین دہانی پردھرنا ختم کیاگیاا،مقتول نے اپنے پولیس اہلکار بھائی کی گارنٹی دی تھی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی خاتون رکن کے اپنی ہی حکومت سے سوال
کیا یہ درست ہے کہ سی ٹی ڈی کی ٹیم نے ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر اڈا قادر کے قریب جعلی مقابلہ بنایا؟۔
مزید پڑھیئےخلیل کے بھائی کو چیف جسٹس اور آرمی چیف سے انصاف کی امید
ملوث اہلکاروں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جائے ، وزیراعلی پنجاب کا ہسپتال میں دورہ خانہ پری تھی
مزید پڑھیئےدہشت گرد قرار دیئے گئے ذیشان کی والدہ کی فریاد
بے گناہ بیٹے کو مار کر دہشت گرد بنا دیا,عمران خان اوران کی حکومت سے انصاف کی کوئی امید نہیں
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈرکی ملاقات
جنرل جوزف نے خطے میں امن کی پاکستانی کوششوں کی تعریف کی۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپاکستان کے لیےبار بار پالیسی بدلنا امریکی غلطی تھی۔امریکی سینیٹر
پاکستان کیساتھ “لو اور دو”کے اصول کے تحت تعلقات غلط ہیں۔سینیٹر لنزے گرا ہم
مزید پڑھیئےوزیراعظم اور علیمہ خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ
علیمہ خان اس طرح کی سلائی مشین غریب خوتین کو بھی دیں، جادوئی مشین تھیں تو لوگوں سے چندہ لینے کی کیا ضرورت تھی۔سعید غنی
مزید پڑھیئےبھارت کو شکست دے کر پاکستان چیمپیئن بن گیا
پاکستان ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو شکست دی۔
مزید پڑھیئے’سانحہ ساہیوال پر دو ایف آئی آرز سے معاملات الجھ گئے‘
ملزمان کو فائدہ ہوسکتا ہے۔ قانونی ماہرین- دو ایف آئی آرز پر قانونی جائزہ لینا ہوگا-ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مزید پڑھیئےبتایا جائے وزیر اعلیٰ پنجاب سے استعفیٰ کب لیا جائےگا
وزیر اعظم بتائیں کہ پنجاب اسمبلی کو آگ کب لگا رہے ہیں،گردن سےگھسیٹ کرگلاپکڑ کروزیراعلیٰ کوعوام کےحوالے کب کررہے ہیں۔مریم اورنگ زیب
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال پر سی ٹی ڈی کے حق میں پنجاب حکومت -گورنر کے دلائل
ذیشان کے گھر دہشت گردوں کی موجودگی کے ٹھوس شواہد ملے۔وزرا کی پریس کانفرنس۔ ایسے واقعات دنیا بھر می ہوتے ہیں۔ گورنر غلام سرور
مزید پڑھیئےحکمرانوں نے پولیس کو ’’غنڈہ فورس‘‘بنا دیا
پولیس کا ریکارڈ ہے جب اسے حکمرانوں کی شہہ ملتی ہے تو وہ بے لگام ہوجاتی ہے۔فضل الرحمٰن
مزید پڑھیئےساہیوال واقعے کے ذمے داروں کو عبرت کا نشان بنایا جائے،حمزہ شہباز
سانحہ ساہیوال کے ذمے دار کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ لیگی رہنما
مزید پڑھیئےلوگر میں گورنر-صوبائی انٹیلی جنس چیف کے قافلے پر خودکش حملہ
8 ہلاک۔ طالبان ترجمان نے ذمہ داری قبول کرلی۔ گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔
مزید پڑھیئے’اٹھارویں ترمیم کوچھیڑاگیا تو سڑکوں پرنکلیں گے‘
عمران خان علیمہ خان کی جائیدادوں پر جے آئی ٹی بنائیں۔ اسفند یار ولی
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کے بعد (ن)لیگ نے بھی فوجی عدالتوں کی مخالفت کردی
فوجی عدالتوں کی پاکستان میں کوئی ضرورت نہیں، شاہد خاقان عباسی
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا- انٹرنیٹ سے ’ناپسندیدہ‘ مواد ختم کرنے کیلئے خصوصی ڈویژن قائم
پی ٹی اے کا سائبر کرائم ڈویژن فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب کی انتظامیہ سے بھی رابطے میں ہے۔
مزید پڑھیئےسراج الحق کا نئے چیف جسٹس سے ساہیوال واقعے پر نوٹس لینے کا مطالبہ
معاورہ عدالت جتنے لوگ قتل ہوئے ان سب کا آڈٹ ہونا چائیے، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےٹرمپ کی شٹ ڈاؤن کے خاتمے کیلئے پیشکش اپوزیشن نے مسترد کردی
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ٹرمپ کی پیشکش مسترد کردی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos