اجلاس میں سی ڈی اے بورڈ کے ممبر انجنئیرنگ سید نفاست رضا، ممبر پلاننگ ڈاکٹر خالد حفیظ سمیت دیگر سنئیر افسران نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اگلے 24 گھنٹے ملتان کے لیے نہایت اہم: ڈی جی پی ڈی ایم اے
ہ انسانی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے اور تکنیکی جائزے کے بعد ہی حفاظتی بند میں شگاف ڈالنے جیسے فیصلے کیے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےلزبن میں کیبل ریلوے حادثہ،15 افراد ہلاک
حادثے کی اصل وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی اور حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ زخمیوں میں غیر ملکی سیاح بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےغزہ: حماس جنگ بندی پر آمادہ، اسرائیل نے شرائط مسترد کر دیں
معاہدے کے تحت اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی شامل ہوگی
مزید پڑھیئےنائیجیریا میں کشتی حادثہ، 60 افراد جاں بحق، متعدد لاپتا
یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ضلع ملالےکے گاؤں سے لوگ ایک تعزیتی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے
مزید پڑھیئےشاداب خان کی ریکوری، میدان میں واپسی کی تیاری
ویڈیو سے اندازہ ہوتا ہے کہ آل راؤنڈر اپنی مکمل فٹنس حاصل کرنے اور جلد میدان میں واپسی کے لیے پرعزم ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت کا آبی وار،دریائے چناب میں پانی چھوڑنے سے پنجاب میں صورتحال سنگین
ساڑھے چار سو دیہات کو خالی کرانے کے لیے مساجد میں اعلانات کیے گئے ہیں جبکہ ہیڈ قادرآباد پر بھی پانی کی سطح تیزی سے بلند ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت میں گھریلو مصنوعات پر جی ایس ٹی میں کمی
ٹیکس میں یہ کمی روزمرہ استعمال کی اشیاء، جیسے صابن، سے لے کر چھوٹی گاڑیوں تک کی مصنوعات پر کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی پاکستانی کمیونٹی سے تعاون کی اپیل: سفیر پاکستان
حالیہ سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے اور فی الحال تمام توجہ امدادی و ریلیف سرگرمیوں پر مرکوز ہے۔
مزید پڑھیئےگجرات میں ریکارڈ بارش،نالے اور بستیاں زیرِ آب
ڈسٹرکٹ جیل اور سیشن کورٹ کے احاطے میں بھی بارش کا پانی داخل ہوگیا، جس کے باعث متعدد قیدیوں کو لاہور اور گوجرانوالہ کی جیلوں میں منتقل کرنا پڑا۔
مزید پڑھیئےفیلڈ مارشل سیدعاصم منیر2027 تک رہیں گے،رانا ثناء اللہ
فیلڈ مارشل کی مدت ملازمت نومبر 2027 میں مکمل ہوگی اور اگر کوئی ایکسٹینشن نہیں ہوتی تو وہ ریٹائر ہوجائیں گے۔گفتگو
مزید پڑھیئےکرکٹرحیدرعلی کے خلاف کیس خارج کردیا گیا
حیدر علی کو آئندہ چند گھنٹوں میں پاسپورٹ بھی واپس مل جائےگا۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ کا ویزہ ختم ہونے پرغیرقانونی مقیم طلبا کو ملک بدر کرنے کا اعلان
سب سے زیادہ تعداد پاکستانی طلبا کی رہی جنہوں نے 5,700 پناہ کی درخواستیں جمع کرائیں۔
مزید پڑھیئےسندھ میں ممتا پروگرام کی رقم 30 ہزار روپے سے بڑھا کر 41 ہزار…
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزید 7 اضلاع کو پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری بھی دی۔
مزید پڑھیئےحیدرآباد اور دادو میں 2 روز کے لیے ڈبل سواری پر پابندی
ڈبل سواری پر پابندی سے بزرگ شہری اور خواتین مستثنیٰ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی فُل کورٹ میٹنگ کی اندرونی کہانی
پریکٹس اینڈ پروسیجر اور اسٹیبلشمنٹ رولز 6، 5 کی اکثریت سے منظور ہوگئے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا عید میلاد النبی ﷺ پر 2 تعطیلات کا اعلان
5 اور 6 ستمبر کو سندھ کے سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہو گی۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےخاتون اغوا کیس : سی سی پی او پر عدم اعتماد، آئی جی پنجاب…
سی سی پی او صاحب آپ کے تفتیشی افسر نے ضمنی لکھی ہے پڑھیں اس کو،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےبیٹے نے دوسری شادی کے تنازع پر باپ کو قتل کر دیا
دیل نے اپنے والد پر فائرنگ کی، مقتول کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا مگر جانبرنہ ہوسکے۔
مزید پڑھیئےبھارتی پنجاب میں سیلاب سے تباہی ، 30 افراد ہلاک
23درجنوں ہیلی کاپٹرز اور 100 سے زائد کشتیاں امدادی کاموں میں مصروف، اضلاع سیلاب زدہ قرار
مزید پڑھیئےعمران خان کے بھانجے شاہ ریز خان کی درخواست ضمانت منظور
تھانہ سرور روڈ پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملزم شاہ ریز خان کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ: نسلہ ٹاور کے الاٹی کی درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد
نیلامی میں اضافی اراضی کی شمولیت سپریم کورٹ کے احکامات میں ترمیم کے مترادف ہوگی،عدالت
مزید پڑھیئےآن لائن قرضہ ایپس کے ذریعے فراڈز جاری
رواں برس 144 ڈیجیٹل لون ایپس بلیک لسٹ- 9 کمپنیوں کو 100 فیصد سود پر قرضہ دینے کے کاروبار کی اجازت حاصل
مزید پڑھیئےبھارت نے پاکستان کو ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کردیا
بھارتی ہائی کمیشن کے مراسلے میں دریائے توی میں مقبوضہ جموں کے مقام پر بھی اونچے درجے کے سیلاب کی اطلاع دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسونے کی اسمگلنگ : بھارتی اداکارہ پر 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد
3 مارچ کو دبئی سے بنگلورو پہنچنے پر 32 سالہ اداکارہ کو ایئرپورٹ پر 14.8 کلو سونے کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےمیٹرک کی طالبہ کو باربار زیادتی کا نشانہ بنانے والا پرنسپل گرفتار
زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ عدالت میں پیش کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،پولیس
مزید پڑھیئےکم عمرطالبہ کو ہراساں کا کیس ؛ ڈرائیور کو 14برس قید کی سزا
10لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی، جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملزم کو مزید 3سال قید بھگتنا ہوگی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ: دو لاکھ ریال کی ڈکیتی، ملزم کی درخواست ضمانت خارج
ڈکیتوں سے متاثرین کو اپنی جان کی فکر ہوتی ہے، ملزم سے 80 ہزار ریال ریکور بھی ہوچکے۔جسٹس حسن رضوی
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے اضافہ
فی تولہ چاندی بھی 12 روپے بڑھ کر 4315 روپے کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچی۔
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب نے 9 متاثرہ بچیوں کی شادی کا بیڑا اٹھا لیا
متاثرہ خاندانوں کو روزانہ تین وقت کا کھانا فراہم کیا جائے گا اور خیمے لگا کر رہائش دی جائے گی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos